غزوہ ہند کی حقیقت، شرائط اور تقاضے، اس کا نام غزوہ کیوں ہے؟ (محمد امین خالد)

راقم پچھلے 40 برس سے جامعہ اظہر شریف کے شیوخ سیدی ومرشدی فضیلۃ الشیخ محمد ابراہیم ابولعیون (سابق ڈین جامعہ اظہرالقاہرہ) اور جامعہ مدینہ المنورہ کے شیوخ سیدی عبدالرشید اسیوطی (سابق ہیڈ آف حدیث ڈیمارٹمنٹ) کی سرپرستی میں غلبہ دین ، غزوہ ہند اور اسلامی معیشت پر تحقیق کر رہا ہے۔ غزوہ ہند کی شرائط مزید پڑھیں

ریاست کا مذہب یا مفادات! (ساجد خان)

پاکستان میں سیاسی اور ذاتی مفادات کے لئے مذہب کے استعمال کی بنیاد تو اس وقت ہی رکھ دی گئی تھی، جب پاکستان بنانے کی تحریک کا آغاز کیا گیا خواہ پاکستان بنانے کے حق میں تحریک تھی یا مخالف، پاکستان کو کافرستان اور قائد اعظم کو کافر اعظم کہنا بھی اسی سلسلہ کی کڑیاں مزید پڑھیں

نواب اکبر خان بگٹی (راؤ محمد نعمان)

نواب اکبر شہباز خان بگٹی بارکھان کے علاقہ حاجی کوٹ میں 12جولائی 1927 کو پیدا ہوئے جہاں ان کا ننھیال تھا ان کی والدہ محترمہ جن کا تعلق کھیتران بلوچ خاندان سے تھا اور ان کا نام بہت تلاش کے باوجود نہ مل سکا۔ نواب صاحب کے والد کا نام نواب محراب خان بگٹی اور مزید پڑھیں

بھارتی میڈیا آر ایس ایس کی پروپیگنڈہ مشین!    (انشال راؤ)

صدیاں بیت جانے کے باوجود پروپیگنڈہ ایسا کارگر اور مہلک ہتھیار ہے، زمانہ قدیم میں پروپیگنڈے کے لیے ٹیمیں تشکیل دیکر مختلف علاقوں میں بھیج دی جاتی تھیں جو زبانی کلامی یہ کام سرانجام دیتے تھے جسکے نتائج بہت عرصے میں حاصل ہوتے تھے مگر آج مواصلاتی ترقی کے دور میں میڈیا اور انٹرنیٹ نے مزید پڑھیں

باتوں سے آگے، عمل درآمد کا وقت! (شیخ خالد زاہد)

معلوم نہیں دکھ کو کیوں اتنی جلا دی جارہی ہے۔ سارا سارا دن میڈیا پر بیٹھے لوگ کشمیر میں ہونے والے مظالم پر بحث و مباحثوں میں لگے ہوئے ہیں، جبکہ آج بیسواں دن ہے کہ ہمارے کشمیر کی وادی میں رہنے والے ایک ایسی جیل میں قید ہیں جہاں نا کھانا ہے نا پانی مزید پڑھیں

باجوہ کی ایکسٹینشن بھارتی خواب چکنا چور! (انشال راؤ)

موجودہ زمانے میں میڈیا وہ ہتھیار ہے جو ذہنوں کو مکمل کنٹرول اور قبضے میں لیکر خوش گمانی و بدگمانی کا مدار بنا ہوا ہے، اچھا اور مفید اسی کو سمجھا جاتا ہے جسے میڈیا اچھا دکھائے اور برا اسے گمان کیا جاتا ہے جسے میڈیا برا بنا کر پیش کرے، اس ضمن میں پرنٹ مزید پڑھیں

ہمارے خیالات ہماری مستقبل کا آئینہ دار ہوتے ہیں! (میر افضل خان طوری)

کبھی کبھا ہم خود سے وہ سلوک کرتے ہیں جو ہمارے بڑے اور سماج پہلے سے ہم سے کرتی آ رہی ہوتی ہے۔ وہ لوگ جس طرح سے ہم کو بچپن سے سمجھ رہے ہوتے ہیں ہم بھی خود کو ویسا ہی سمجھنے لگتے ہیں۔ ہمارا لا شعور اسی چیز کو قبول کرتا ہے جو مزید پڑھیں

بھارت دنیا کو تباہی کی جانب دھکیل رہا ہے! (شیخ خالد زاہد)

تاریخ کی زیادہ ورق گردانی کرنے کی ضرورت نہیں اور نا ہی یادوں پر سے گرد جھاڑنے کی ضرورت ہے، ابھی کچھ سال پہلے کی بات ہے جب اسامہ بن لادن کا نام ساری دنیا میں گونج رہا تھا اورجبکہ اسامہ بن لادن کوصرف شک اور الزام کی بنیاد پر خوف و دہشت کی علامت مزید پڑھیں

حملہ ہوا تو ٹیپو سلطان ورنہ بہادر شاہ ظفر! (انشال راؤ)

یہ کوئی چونکا دینے والی بات نہیں، ساری دنیا اس راز سے بخوبی واقف ہے کہ بھارت پاکستان کو تباہ کرنے پہ تُلا ہے اور ایک طویل و مسلسل غیر اعلانیہ جنگ جاری رکھے ہوے ہیں، اس ضمن میں سفارتی ہو یا علاقائی، معاشی ہو یا کلچرل، نظریاتی ہو یا اخلاقی یا پھر امن و مزید پڑھیں

آم کا عام دن! (ببرک کارمل جمالی)

آج کل پورے ملک میں آم کا موسم عام ہے۔ سب ہی گرمیوں کی اس سوغات سے لطف اندوز ہورہے ہیں۔ ہم نے پاکستانی آموں کی اتنی تعریف سُن رکھی ہے جنتی بیویوں کی شوہروں سے اور حکمرانوں کی اپوزیشن سے، سب ایک باغ کے مولی ہوتے ہیں، ضیاءالحق آم کھا کر اللہ کو پیارے مزید پڑھیں