چانس آف دی سینچریز! (انشال راؤ)

فاشزم کی تاریخ پہ نظر دوڑائیں تو معلوم ہوتا ہے کہ سوائے تباہی کے کچھ نہیں دیا، اٹلی اور جرمنی کی مثال دنیا کے سامنے ہے، فاشزم کے زیر سایہ دونوں ممالک ایک حد تک ہی پھل پھول پائے اور اپنے عروج کے تھوڑے ہی عرصے بعد تنزلی و تباہی ان کا مقدر ہوگئی، آج مزید پڑھیں

بارشوں کے بعد کراچی کی نازک صورتحال! (آصف اقبال انصاری)

کراچی کی سڑکیں اور گلیاں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔انتہائی ھیبت ناک منظر پیش کررہی ہیں۔ اگست میں بارشوں شروع ہونے والا یہ سلسلہ تاحال جاری ہے۔یوں تو بارش رب تعالیٰ کی رحمت ہے۔ مگر سندھ حکومت کی نااہلی اور غفلتوں کے سبب یہ زحمت میں تبدیل ہونے میں ذرہ برابر بھی توقف نہیں کرتی۔ اس پر یہ کہہ کر مزید پڑھیں

نواب اکبر خان بگٹی! “دوسرا حصہ” (راؤ محمد نعمان)

26 اگست 2006 کو کوہلو کے علاقہ تراتانی کے پہاڑی سلسلہ میں فوجی آپریشن کے ذریعے پاکستان کے سابق وزیر دفاع اور داخلہ جبکہ بلوچستان کے سابق گورنر اور وزیراعلٰی نواب اکبر خان بگٹی صاحب کو ان کے سینتیس(37) ساتھیوں اور پاکستانی فوج اور خفیہ اداروں کے اکیس(21)(سرکاری اعداد و شمار کے مطابق سات{7}) اہکاروں مزید پڑھیں

بات کشمیر سے آگے نکل چکی ہے! (اِنشال راؤ)

یہ بات تسلیم کرنے میں کوئی حرج نہیں کہ عمران خان صاحب کا وژن ریاست مدینہ اس کی اپنی ہی نااہل ٹیم کی بدولت اب تک شروع ہی نہ ہو پایا، موجودہ حکومت کے ایک سال گزرنے کے بعد اگر وژن ریاست مدینہ کا بغور مشاہدہ کریں تو محصول یہی ہے کہ ریاست مدینہ تو مزید پڑھیں

محرم الحرام کی اہمیت اور تاریخی واقعات! (آصف اقبال انصاری)

اسلامی کیلنڈر کا آغاز محرم الحرام کے بابرکت مہینے سے ہوتا ہے۔ ’’محرم ‘‘کے معنی ہیں ’حرمت والا‘ اور ’’الحرام‘‘ کے معنی ’قابلِ احترام‘ کے ہیں۔ گویا محرم الحرام کے معنیٰ ’’حرمت والے قابلِ احترام مہینے‘‘ کے ہوئے۔ محرم الحرام کی ایک اہم خصوصیت یہ ہے کہ اس کا شمار حرمت والے مہینوں میں ہوتا مزید پڑھیں

جذبہ آزادی اور بھارتی تسلط! (آصف اقبال انصاری)

ظلم کی حیات نہیں ہوتی، دنیا تاریخ میں بڑے بڑے ظالم گزرے ہیں۔ بڑے بڑے دعوؤں اور دھمکیوں سے لبریز، جو اپنی بھوک، انسانی روح، اور پیاس، انسانی خون سے بجھایا کرتے تھے۔ مگر یہ بھی سنا ہوگا کہ اللہ کی لاٹھی بے آواز ہوتی ہے۔ اور جب یہ لاٹھی چل جاتی ہے تو سنبھلنے مزید پڑھیں

رستی ہوئی سسکیاں! (شیخ خالد زاہد)

بند دروازوں اور کھڑکیوں سے رستی ہوئی سسکیاں یہاں سیکڑوں میل دور سماعتوں پر دستک دے رہی ہیں سسکیاں جب شور کی صورت اختیار کرلینگی تویہ سارے بند کھڑکیاں اور دروازے توڑ دینگی پھر ایسا شور ہوگا کہ کچھ سنائی نہیں دیگا، نا ہی سجھائی دیگا سماعتوں سے، ساری حسوں سے محروم کردینگی ایک میدانِ مزید پڑھیں

مسئلہ کشمیر اور عربوں کی خیانت! (انشال راؤ)

مسلمانوں کے آپس میں ایک دوسرے پر حقوق واجب ہیں ان میں کمی، کوتاہی، ادائیگی امانت میں خیانت اور بددیانتی ہی ہے چنانچہ قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ نے فرمایا “اے ایمان والو! اللہ اور رسولؐ سے خیانت مت کرو اور آپس کی امانتوں میں دانستہ خیانت مت کرو (انفال) اللہ اور اس کے رسولؐ مزید پڑھیں

حتمی فیصلے کرنے کا وقت ہوچکا ہے! (شیخ خالد زاہد)

بزرگوں سے ایک واقعہ سنا تھا جو وقت کہ ساتھ ساتھ مختلف زبانوں سے آج تک جاری و ساری ہے، واقعہ کچھ یوں تھا کہ ایک بزرگ کی مزار پر ایک اندھا اپنی بینائی کیلئے خدائے بزرگ و برتر سے دعا کر رہا تھا اس مزار پر وقت کے بادشاہ کا آنا ہوا جس پر مزید پڑھیں

معصیت کے دنیوی نقصانات! (آصف اقبال انصاری)

مسلمان ہو یا کافر ، مرنا ہر ایک نے ہے۔ موت ایک ایسی اٹل حقیقت ہے کہ منکر پر بھی طاری ہو کر رہتی ہے۔ مسلمانوں کا یہ عقیدہ ہے کہ انسان دنیا میں جو بوئے گا ، وہ آخرت میں کاٹے گا۔ جیسا کہ خود حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “دنیا آخرت مزید پڑھیں