کتاب۔۔۔۔! (میر افضل خان طوری)

دنیا کی سب سے پہلی کتاب وہ چلتا پھرتا انسان تھا۔ جس وقت تحریر کی ایجاد نہیں ہوئی تھی۔ ہر تجربہ کار انسان ایک کتاب کی مانند ہوا کرتا تھا۔ دور دراز سے لوگ ان سے فن اور تجربہ حاصل کرنے کیلئے تشریف لایا کرتے تھے۔ اس طرح تجربہ اور فن ایک انسان سے دوسرے مزید پڑھیں

پاکستان کو بیرونی خطرات نہیں ہیں! (شیخ خالد زاہد)

ہم پاکستانیوں میں ایک عمومی تاثر ہے کہ ساری دنیا کے نظریات ترتیب دینے اور ان پر حکومت کرنے والا ملک اسرائیل ہے، یہاں تک کہا جاتا ہے کہ اسرائیل امریکہ کے کاندھے پر بیٹھ کر ساری دنیا میں اور خصوصی طور پر مسلم دنیا میں دندنناتا پھر رہا ہے۔ اب ایسا بھی نہیں کہ مزید پڑھیں

ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں! (شیخ خالد زاہد)

عشق جہدِ مسلسل کا نام ہے جو خلق سے شروع ہو کر خالق تک پہنچ جاتا ہے لیکن یہ پہنچ کہاں تک ہوتی ہے اور کہاں تک ہونی چاہئے شائد یہ جاننے سے ابھی تک انسان قاصر ہے۔ کیا یہ عشق کا جنون نہیں تھا جو ایک ایسے ہال میں جہاں اکثریت غیر مذہب کی مزید پڑھیں

ایم کیو ایم کا تولد آر ایس ایس! (انشال راؤ)

جو جنگ دنیا کے نصف حصے بالخصوص امت مسلمہ کی قتل و غارت، تباہی و بربادی کا سب سے بھیانک دور ارضی تمثیل کررہی ہے اس کے میدانوں سے بظاہر باہر درحقیقت اندرون خانہ طاقتوں اور قوتوں کے تصادم و کشاکش کا معرکہ بپا کیے ہوے ہے یہ حقیقت و تصنع یا فریب کا ابتک مزید پڑھیں

ایک بات پوچھوں؟ مارو گے تو نہیں؟ (میر افضل خان طوری)

کیا ہم مسلمان ہیں؟ سوری کیا ہم انسان ہیں۔۔۔؟ کیا یہ بچوں اور بچیوں کی بکھری ہوئی لاشیں ہماری معاشرتی پستی ، بے حسی اور بے غیرتی پر نوحہ کناں نہیں ہیں؟ ہمارا استاد ، مولوی اور ڈاکٹر اتنے بڑے وحشی درندے کیوں بن چکے ہیں؟ خیبر پختونخوا کے ضلع مردان کے شہر تحت بھائی مزید پڑھیں

ماضی کی مذمت اور حال کی لذت! (ساجد خان)

ہمارے حکمرانوں کی یہ عادت بن چکی ہے کہ وہ ماضی میں کی گئی دوسروں کی غلطیوں کا اعتراف بھی کرتے ہیں اور مذمت بھی مگر وہ خود بھی وہی کام سرانجام دے رہے ہوتے ہیں جن کی بار بار مذمت کی جاتی ہے۔ بینظیر بھٹو وزیراعظم بنیں تو انہوں نے سب برے حالات کا مزید پڑھیں

ہم کیسا معاشرہ تشکیل دے رہے ہیں! (شیخ خالد زاہد)

جیسا کرو گے ویسا بھروگے یا پھر جو بویا تھا وہی کاٹو گے، اسطرح کے بہت سارے محاورے ہماری سماعتوں میں گونجتے رہتے ہیں ۔ بڑوں کی ذمہ داری ہوا کرتی ہے کہ وہ اپنے چھوٹوں کو سمجھائیں اور سمجھاتے ہی چلے جائیں اور ایسے بڑے ہوتے بھی تھے ۔ لیکن اب تو ایسے بڑے مزید پڑھیں

جنگ دستک دے رہی ہے! (انشال راؤ)

شاید ہی کوئی ادیب یا قلم کار ہو جس کے پاس وہ الفاظ ہوں جو غزوہ ہند کی عظمت و فضیلت کا احاطہ کرسکیں کیونکہ غزوہ ہند کی فضیلت کا اعلان مدینہ سے ہوا تھا اور اس انداز سے ہوا کہ اہلیان مدینہ جان و مال نچھاور کرنے کی تمنا میں بے تاب رہتے تھے مزید پڑھیں

تبدیلی چہروں کی نہیں نظام کی ضروری ہے! (انشال راؤ)

ملکی سلامتی کے ادارے اور حکومت پاکستان کو مختلف بحرانوں سے نکالنے کے لیے مسلسل اور طویل جدوجہد میں ہیں جبکہ دوسری طرف پاکستان اور اس کے نظام کو بحران زدہ کرنے والی اندرونی و بیرونی قوتیں خراب سے خراب تر صورتحال پیدا کرنے پہ تُلی ہیں، زور دونوں اطراف سے برابر لگایا جارہا ہے، مزید پڑھیں

سماجی ابلاغ سے فرار (شیخ خالد زاہد)

انسان کی تخلیق قدرت کا ایک ایسا معجزہ ہے کہ جسے کبھی سمجھا نہیں جا سکتا ۔ انسان کو مختلف قسم کی بیماریوں سے نمٹنے کیلئے بہت پڑھنا پڑتا ہے کھوج لگانی پرتی ہے ، پھر بھی بیماریوں سے نجات نہیں ملتی جز وقتی آرام مل جاتا ہے ۔ جیسا کہ آفاقی کتاب ، قرآن مزید پڑھیں