ابھی پردہ اٹھنا باقی ہے! (شیخ خالد زاہد)

کرکٹ پہلے مخصوص ممالک کھیلا کرتے تھے، تکلیف کا باعث ہوسکتا ہے لیکن حقیقت یہی ہے کہ پہلے کرکٹ ان ہی ممالک میں کھیلی جاتی تھی جہاں جہاں تاج برطانیہ کاراج تھا۔ پھر بدلتے ہوئے حالات نے اسے تقویت بخشی اور یہ مخصوص سرحدوں سے پھلانگتا ہوا آج دنیا کے کم وپیش تمام ممالک میں مزید پڑھیں

ہم اتنے سنگ دل کیوں ہوگئے ہیں…! (میر افضل خان طوری)

پاکستانیوں کی اکثریت مذہب، عقیدے، مسلک، زبان اور علاقے کی بنیاد پر ایک دوسرے کے قتل کا جواز فراہم کرنے کی مذموم کوشش کرتی ہے۔ ہم یہ کیوں نہیں سوچتے کہ ریاست کے اندر یہ کونسے لوگ ہوتے ہیں جو ملک کا قانون ہاتھ میں لے کر جب چاہیں اختلاف رکھنے والے کو موت کے مزید پڑھیں

زندان مصر کی آہنی زنجیریں ہار گئیں، ڈاکٹر محمد مرسی جیت گئے…! (میر افضل خان طوری)

مصر کے سابق صدر ڈاکٹر محمد مرسی کا احاطہ عدالت میں انتقال ہو گیا۔ آخر کار ڈاکٹر محمد مرسی ڈیکٹیٹرشپ اور زندان مصر کو عبرتناک شکست دینے میں کامیاب ہوگئے۔ ظلم اور بربریت کے زنجیروں کو توڑ کر آج وہ تاریخ میں رہتی دنیا تک امر ہوگئے ہیں۔ انھوں نے ناصرف مصر بلکہ ساری دنیا مزید پڑھیں

حکومت کیا ہوتی ہے۔۔۔! (میر افضل خان طوری)

” حکومت ” عربی زبان کے ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ حکومت عوام کی طرف سے حکمرانوں کے پاس رکھی گئی چھوٹی اور بڑی امانتوں کا مجموعہ ہوتی ہے۔ حکومت بھی ایک امانت ہوتی ہے۔ جب کوئی امانت نا اہل کے سپرد کی جاتی ہے تو اس کی سلامتی خطرے سے دوچار مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں حالات زندگی بری طرح متاثر ہو رہے ہیں! (میر افضل خان طوری)

شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں گزشتہ 22 دنوں سے کرفیو نافذ ہے۔ جس کی وجہ سے عوام کو سخت ترین مشکلات کا سامنا ہے۔ علاقے میں غذائی قلت پیدا ہو گئی ہے۔ بیمار ہسپتالوں تک نہیں پہنچ پا رہے ہیں۔ کئ بچوں کی اموات ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔ پاکستان کے مخلص اور مزید پڑھیں

جیت سنبھالنے کا ہنر! (شیخ خالد زاہد)

ہم سب یہ بہت اچھی طرح سے جانتے ہیں کہ کسی بھی مقام پر پہنچنا اتنا مشکل نہیں، جتنا اس مقام پر مستقل کھڑے رہنا مشکل ہوتا ہے۔بات کر رہے ہیں پاکستان کی کرکٹ ٹیم کی جوکہ کرکٹ کے عالمی مقابلوں میں شرکت کیلئے برطانیہ میں موجود ہے۔یہ وہی سرزمین ہے جہاں ۷۱۰۲ میں جون مزید پڑھیں

کیا ہم پاکستان میں لیڈرز پیدا کر رہے ہیں؟ (میر افضل خان طوری)

انسان نے اپنے ایک ایک صلاحیت کو درک کرنے کیلئے صدیوں محنت کی ہے ان صلاحیتوں کے بل پر انسان آج اپنے اردگرد کے ماحول کو مسلسل تبدیل کر رہا ہے۔ دنیا کا ہر انسان خود اپنی ذات کا لیڈر ہوتا ہے انسان اپنی صلاحیتوں کو استعمال کرنے کیلئے اعضاء جسمانی کو لیڈ کرتا ہے مزید پڑھیں

حکومت مخالف تحریک…..! (شیخ خالد زاہد)

الحمدوللہ پہلے رمضان کا مقدس ماہ مبارک اپنی رحمتیں نعمتیں نچھاور کرتا ہوا گزرا اور ساتھ ہی عید الفطر کی خوشیاں بھی بغیر و عافیت منالی گئیں۔ عوام نے جیسے تیسے سب کچھ جھیل لیا ہے، سچ پوچھئے تو شور وہ لوگ مچاتے رہے ہیں جنکی جیبیں منہ تک بھری ہوئی ہیں اور یہ شور مزید پڑھیں

نفس انسانی کا نظام عدل۔۔۔! (میر افضل خان طوری)

حیوان ناطق (انسان) کو قدرت نے مختلف قسم کے جذبات اور احساسات سے نوازا ہے۔ یہ تمام جذبات انسان کے اندر لا منتناہی قوتیں پیدا کر دیتی ہیں۔ ان تمام قوتوں کا حد اعتدال میں ہونا ہی ہر انسان کے انسانیت کی دلیل ہے۔ ان میں کسی بھی قوت کا اپنے حدود سے تجاوز انسان مزید پڑھیں

ایسٹ چائنہ کمپنی۔۔۔۔! (ساجد خان)

برصغیر میں آباد قوم کی یہ تاریخ رہی ہے کہ اس نے باہر سے آئے غاصب حملہ آور کو ہمیشہ ہی اپنا ہیرو اور مسیحا سمجھ کر خوش آمدید کہتے ہوئے فوراً ہی اپنے سر کا تاج بنایا ہے اور اپنوں کے خلاف ہمیشہ باہر سے آئی قوم کا ساتھ دیا ہے۔ مغل ہوں، افغان مزید پڑھیں