بھارتی کشمیر: محاصرے تلاشی کارروائیاں جاری، مزید 37 افراد گرفتار

سری نگر (ڈیلی اردو/کے پی آئی) بھارتی فورسز نے مقبوضہ کشمیر بھر میں محاصرے چھاپوں اور تلاشی کی کارروائیوں کے دوران 37 سے زیادہ افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ بھارتی فورسز نے دو روز میں سری نگر، بارہمولہ، اسلام آباد، کولگام، جموں، رامبن، ادھم پور اور کٹھوعہ اضلاع میں کئی مقامات پر چھاپے مارے، مزید پڑھیں

کراچی یونیورسٹی کے تین بلوچ طالب علم ’لاپتا‘ ہوگئے

کوئٹہ (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے مکران ڈویژن سے تعلق رکھنے والے کراچی یونیورسٹی کے تین طالب علم مبینہ طور پر لاپتا ہوگئے ہیں۔ دو مختلف واقعات میں لاپتا ہونے والے طلبہ کا تعلق بلوچستان کے ضلع کیچ کے مختلف علاقوں سے بتایا جاتا ہے۔ گمشدہ ہونے والے دو طلبہ گمشاد مزید پڑھیں

پاکستان: توہینِ مذہب کے الزام میں دو مسیحی بھائیوں کو سزائے موت سنا دی گئی

راولپنڈی (ڈیلی اردو/وی او اے) لاہور ہائی کورٹ کے راولپنڈی بینچ نے انٹرنیٹ کے ذریعے توہین مذہب کے الزام میں دو مسیحی بھائیوں کو سزائے موت سنا دی ہے۔ درخواست گزار کے وکیل نے دعویٰ کیا ہے کہ دونوں افراد پر تمام الزامات ثابت ہوگئے ہیں اور ان کے لیپ ٹاپ سے توہین آمیز مواد مزید پڑھیں

دبئی: وزیراعظم شہباز شریف کیخلاف منی لانڈرنگ کیس میں نامزد ملزم ’مقصود چپڑاسی‘ انتقال کرگئے

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم شہباز شریف کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کے مرکزی ملزم ملک مقصود احمد، جنہیں عام طور پر مقصود چپڑاسی کہا جاتا ہے، دبئی میں انتقال کر گئے۔ متحدہ عرب امارات کی وزارت صحت سے جاری ڈیتھ سرٹیفکیٹ کی ڈان کو موصول ہونے والی نقل کی اسلام آباد میں موجود یو مزید پڑھیں

فسلطین وار: اسرائیل بنیادی طور پر تنازعات کا ذمہ دار ہے، اقوام متحدہ

جینوا + تل ابیب (ڈیلی اردو/روئٹرز/اے ایف پی) غزہ پٹی پر سن 2021 میں اسرائیلی حملے کی انکوائری کے لیے اقوام متحدہ کی جانب سے قائم کردہ ایک انسانی حقوق کونسل کی تازہ ترین رپورٹ پراسرائیل کی طرف سے غصے کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ غزہ پٹی پر سن 2021 میں اسرائیلی حملے کی مزید پڑھیں

پیغمبر اسلام سے متعلق گستاخانہ ٹوئٹ پر بی جے پی رہنما گرفتار

نئی دہلی (ڈیلی اردو) پیغمبر اسلام کی شان میں گستاخانہ ٹوئٹ پر بی جے پی لیڈر کو گرفتار کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بی جے پی کی یوتھ ونگ یووا مورچا کے سابق سیکرٹری ہرشیت سریواستو کو اسلام مخالف بیانات پر گرفتار کیا گیا ہے جس پر الزام ہے کہ وہ نفرت انگیز مزید پڑھیں

ایران میں 12 بلوچ قیدیوں کو ایک ہی دن میں پھانسی دے دی گئی

تہران (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی) جن افراد کو پھانسی دی گئی ہے اس میں ایک خاتون اور گیارہ مرد شامل ہیں، ان سب کو منشیات یا قتل کے الزام میں سزا سنائی گئی تھی۔ صوبہ سیستان بلوچستان کی زاہدان کی مرکزی جیل میں انہیں پھانسی دی گئی۔ ایران سے متعلق ناروے میں قائم مزید پڑھیں

امریکا: 2 روز میں فائرنگ کے 13 واقعات، 18 افراد ہلاک، 72 زخمی

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکا میں 3 سے 5 جون کے دوران فائرنگ کے 13 واقعات میں 18 افراد ہلاک اور 72 زخمی ہوگئے جس سے سلامتی سے متعلق لوگوں کی تشوش بڑھ رہی ہے۔ فاکس نیوز ڈیجیٹل کے مطابق گن وائلنس آرکائیو سے حاصل کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشہ جمعے سے اتوار کی مزید پڑھیں

بی جے پی رہنما کا پیغمبر اسلام کے بارے میں متنازع بیان، قطر کا انڈیا سے معافی مانگنے کا مطالبہ

دوحہ + نئی دہلی (ڈیلی اردو/بی بی سی) انڈیا کی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کی رہنما نوپور شرما کے پیغمبر اسلام سے متعلق متنازع بیان کا معاملہ بین الاقوامی سطح پر بھی اٹھ رہا ہے اور اتوار کو اس معاملے پر اپنی ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے قطر کی وزارت خارجہ نے دوحہ میں مزید پڑھیں

نائیجیریا میں عالم دین سے بحث پر ہجوم نے ایک شخص کو توہینِ مذہب کا الزام لگا کر زندہ جلا دیا

ابوجا (ڈیلی اردو/رائٹرز) افریقہ کے ملک نائیجیریا کے دارالحکومت ابوجا میں ہجوم نے ایک شخص کو مسلم عالم سے بحث کے بعد مبینہ توہینِ مذہب کا الزام لگا کر جلا کر قتل کر دیا۔ https://twitter.com/SAMKLEF/status/1533107925249576961?t=qnPpmzrU2ivid106FQWJyQ&s=19 پولیس کے مطابق احمد عثمان نامی شخص نے ایک نامعلوم عالم دین کے ساتھ بحث کی تھی بعد ازاں اس مزید پڑھیں