روس کے زیر قبضہ شہر ماریوپول سے 25 اجتماعی قبریں ملیں، میئر کا دعوٰی

کیف (ڈیلی اردو) روس کے زیر قبضہ شہر ماریوپول کے مئیر کا کہنا ہے کہ انہیں شہر کے قریب پچیس اجتماعی قبریں ملی ہیں۔ ماریوپول میئر نے دعویٰ کیا کہ اپریل کے وسط سے ملنے والی پچیس اجتماعی قبروں میں سولہ ہزار لاشوں کو تہوں میں خندقوں میں رکھا گیا تھا۔ا نہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

کراچی: زکریا ایکسپریس میں خاتون کے ساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی

کراچی (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) ملتان سے کراچی جانے والی زکریا ایکسپریس میں سوار کراچی کی ایک خاتون کو ٹرین کے عملے نے مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا ہے۔ ایف آئی آر کے مطابق یہ واقعہ ستائیس مئی کو پیش آیا۔ کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن کی ایک رہائشی اپنے بچوں سے ملنے مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ نے لاپتہ افراد کے معاملے پر کمیٹی تشکیل دے دی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وفاقی کابینہ نے لاپتہ افراد کے معاملے پر کمیٹی تشکیل دے دی، جس کے چیئرمین وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ ہوں گے ۔ وفاقی کابینہ کے فیصلے کے بعد لاپتہ افراد کے معاملے پر کمیٹی تشکیل دے دی گئی، کمیٹی کے چیئرمین وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ ہوں گے۔ وزارت داخلہ نے کمیٹی مزید پڑھیں

بھارت: بی جے پی ترجمان کے خلاف مبینہ توہینِ اسلام پر مقدمہ درج

نئی دہلی (ڈیلی اردو/وی او اے) بھارت کے شہر ممبئی کی پولیس نے حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی قومی ترجمان نوپور شرما کے خلاف قرآن اور پیغمبرِ اسلام کی شان میں مبینہ گستاخی پر مقدمہ درج کر لیا ہے۔ قانونی امور پر رپورٹنگ کرنے والے خبر رساں ادارے ’لائیو لا‘ کے مزید پڑھیں

حکومت پاکستان نے اسرائیل کا دورہ کرنے والے پی ٹی وی کے اینکر احمد قریشی کو برطرف کردیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستانی کی وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ اسرائیل کا دورہ کرنے والے پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) کے اینکر احمد قریشی کو برطرف کردیا۔ اپنے بیان میں مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ پاکستان مسئلہ فلسطین اور اسرائیل سے متعلق اپنے روایتی مؤقف پر سختی سے مزید پڑھیں

امریکی ریاست اوکلاہاما میں تہوار کے دوران فائرنگ سے ایک شخص ہلاک، 7 افراد زخمی

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی ریاست اوکلاہاما میں تلسہ کے قریب اتوار کی صبح باہر ہونے والے تہوار میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اور7 دیگر زخمی ہو گئے۔ مقامی میڈیا کے مطابق حکام نے کہا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ تلسہ سے تقریبا 10 میل دور تفت میں اولڈ سٹی اسکوائر میں پیش آیا جہاں مزید پڑھیں

چین ایغور مسلمانوں کے ساتھ امتیازی رویہ ترک کرے، اقوام متحدہ

نیو یارک (ڈیلی اردو) اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی کمیشنر مشیل باچیلیٹ نے چینی حکام کو کہا ہے کہ وہ سنکیانگ میں ایغور آبادی کے خلاف امتیازی رویے کو ترک کریں۔ یہ بات باچلیٹ نے چین کے چھ روزہ دورے کے اختتام کے موقع پر کہی۔ انسانی حقوق کی کمیشنر نے اس دوران سنکیانگ مزید پڑھیں

اسرائیل سے کسی بھی قسم کے تعلق کی سزا موت، نیا عراقی قانون منظور

بغداد (ڈیلی اردو/اے پی/ڈی پی اے) عراقی پارلیمان نے اسرائیل کے ساتھ کسی بھی قسم کے تعلقات رکھنے پر موت یا عمر قید کی سزا کا نیا قانون منظور کر لیا ہے۔ اس پر اپنے رد عمل میں امریکہ نے بغداد میں اس اسرائیل مخالف قانون سازی پر گہری مایوسی ظاہر کی ہے۔ عراقی پارلیمان مزید پڑھیں

افغان خواتین پر عائد پابندیوں کو ختم کیا جائے، اقوام متحدہ

نیو یارک (ڈیلی اردو/روئٹرز/اے ایف پی) افغانستان میں انسانی حقوق سے متعلق اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے نے ملک میں انسانی حقوق کی پامالیوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکمران طالبان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ خواتین پر عائد نئی پابندیوں کو واپس لیں۔ افغانستان کے حکمران طالبان جہاں خواتین پر آئے دن مزید پڑھیں

پاکستانی فوج کا آرمی چیف کی توہین کے الزام میں انسانی حقوق کی وکیل ایمان مزاری پر مقدمہ درج

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان کی فوج نے چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کے خلاف توہین آمیز بیان کے الزام پر انسانی حقوق کی وکیل اور سابق وزیرِ برائے انسانی حقوق شیریں مزاری کی صاحبزادی ایمان زینب مزاری کے خلاف مقدمہ درج کرا دیا ہے۔ ایمان زینب مزاری نے اس مزید پڑھیں