نائیجیریا میں عالم دین سے بحث پر ہجوم نے ایک شخص کو توہینِ مذہب کا الزام لگا کر زندہ جلا دیا

ابوجا (ڈیلی اردو/رائٹرز) افریقہ کے ملک نائیجیریا کے دارالحکومت ابوجا میں ہجوم نے ایک شخص کو مسلم عالم سے بحث کے بعد مبینہ توہینِ مذہب کا الزام لگا کر جلا کر قتل کر دیا۔ https://twitter.com/SAMKLEF/status/1533107925249576961?t=qnPpmzrU2ivid106FQWJyQ&s=19 پولیس کے مطابق احمد عثمان نامی شخص نے ایک نامعلوم عالم دین کے ساتھ بحث کی تھی بعد ازاں اس مزید پڑھیں

پیغمبرِ اسلام کیخلاف توہین آمیز ریمارکس: عرب ممالک میں بھارتی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم

نئی دہلی (ڈیلی اردو/وی او اے) بھارت کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی)کے دو رہنماؤں کی جانب سے پیغمبرِ اسلام کے خلاف توہین آمیز ریمارکس پر مسلم ممالک کی جانب سے شدید ردِ عمل سامنے آ رہا ہے۔ اسلامی ممالک کی تنظیم (او آئی سی) نے بی جے پی رہنماؤں کے بیانات مزید پڑھیں

پنجاب: دعا زہرا بہاولنگر سے شوہر سمیت بازیاب، سہولت کار گرفتار، کراچی پولیس کے حوالے

لاہور (ڈیلی اردو/وی او اے) کراچی سے مبینہ طور پر لاپتا ہونے والی لڑکی دعا زہرا کو پنجاب اور سندھ کی پولیس نے ایک مشترکہ کارروائی میں پنجاب کے ضلع بہاول نگر کی تحصیل چشتیاں سے بازیاب کرا لیا ہے۔ لڑکی کے والد نے بیٹی کی بازیابی کی تصدیق کر دی ہے۔ پاکستان کے سرکاری مزید پڑھیں

امریکا: فلاڈیلفیا میں فائرنگ، 3 افراد ہلاک، 14 زخمی

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی شہر فلاڈیلفیا میں فائرنگ کے واقعے میں 3 افراد ہلاک اور 14 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں ایک خاتون اور 2 مرد شامل ہیں۔ Two people were fatally shot and at least 13 other people were wounded in a shooting late Saturday night مزید پڑھیں

بھارت: بی جے پی ترجمان کی مبینہ توہینِ اسلام پر کانپور میں ہنگامے، 40 افراد زخمی، 36 گرفتار

نئی دہلی (ڈیلی اردو/وی او اے) بھارت کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی ترجمان نوپور شرما کی جانب سے مبینہ توہین اسلام کے خلاف کانپور میں پرتشدد ہنگاموں کے دوران پولیس اہلکاروں سمیت 40 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ Violence broke out in #Kanpur during shutdown called by Muslim community protesting مزید پڑھیں

میانمار فوجی جنتا نے 200 گھر جلا دیے

ینگون (ڈیلی اردو) میانمار کی فوجی جنتا نے ملک کے شمال میں سینکڑوں عمارتوں کو نذر آتش کر دیا ہے۔ عینی شاہدین کے حوالے سے بتایا جا رہا ہے کہ گزشتہ تین دنوں کے دوران متعدد چھاپہ مار کارروائیوں میں بنیادی عسکری کوشش یہ تھی کہ عوامی مزاحمت کو کچل دیا جائے۔ بتایا گیا ہے مزید پڑھیں

مغربی کنارے میں اسرائیلی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان ہلاک

غزہ (ڈیلی اردو/اے پی پی) مغربی کنارے کے شہر رام اللہ کے قریب اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سے 17 سالہ فلسطینی نوجوان ہلاک ہوگیا۔ نوجوان عودہ صدقہ سینے میں گولی لگنے سے شدید زخمی ہو گیا تھا جسے رام اللہ میں فلسطین میڈیکل کمپلیکس کے انتہائی نگہداشت یونٹ منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی مزید پڑھیں

ایف آئی اے نے وزیرِاعظم شہباز شریف اور وزیرِاعلٰی پنجاب حمزہ شہباز کی گرفتاری کی استدعا کردی

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان میں وفاقی تفتیشی ایجنسی (ایف آئی اے) نے 16 ارب کی مبینہ منی لانڈرنگ کیس میں وزیرِ اعظم شہباز شریف اور وزیرِ اعلٰی پنجاب حمزہ شہباز کی گرفتاری کی استدعا کر دی ہے۔ شہباز شریف اور حمزہ شہباز منی لانڈرنگ کیس میں عبوری ضمانت کے معاملے میں ہفتے مزید پڑھیں

ایرانی پاسداران انقلاب کے ایک اور کرنل ہلاک

تہران (ڈیلی اردو) ایرانی پاسداران انقلاب کے کرنل ایک حادثے میں ہلاک ہوگئے، دو ہفتوں کے دوران یہ دوسرے اعلیٰ افسر کی ہلاکت ہے۔ ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق کرنل علی اسماعیل زادہ چند روز قبل کَرَج شہر میں واقع اپنی رہائشگاہ میں ایک حادثے کے نتیجے میں چل بسے، یہ شہر مزید پڑھیں

بھارت میں اقلیتوں پر حملوں میں اضافہ ہوا ہے، امریکا

واشنگٹن (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) امریکہ نے بھارت میں اقلیتوں کی صورت حال پر ایک بار پھر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ نے مذہبی آزادی کے حوالے سے اپنی سالانہ رپوٹ میں کہا ہے کہ بھارت میں اقلیتوں پر ہونے والے حملوں میں اضافہ ہوا ہے۔ انٹونی بلنکن نے اس بات پر مزید پڑھیں