جیل میں میرے کمرے اور باتھ روم میں کیمرے لگائے گئے تھے، مریم نواز کا انکشاف

گلگت (ڈیلی اردو) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہےکہ جیل میں ان کے کمرے اور باتھ روم میں کیمرے لگائے گئے تھے۔ ایک انٹرویو میں مریم نواز نے کہا کہ ’میں دو بار جیل جاچکی ہوں اور جیل میں اپنے ساتھ یعنی ایک خاتون کے ساتھ ہونے والا سلوک بتا مزید پڑھیں

ایرانی فلم ساز مریم ابراہیم وند کو 10 سال قید کی سزا

تہران (ڈیلی اردو/وی او اے) ایک ایرانی فلم ساز مریم ابراہیم واند کو ان کے کام اور حکومت پر تنقید کی پاداش میں دس سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ یہ اطلاع ایران سے ذرائع نے دی ہے، جن کا کہنا ہے کہ مریم نے بھوک ہڑتال بھی کی تھی، اور حالیہ مہینوں میں مزید پڑھیں

آئی جی سندھ کا مبینہ ‘اغوا’ اور کیپٹن صفدر کی گرفتاری: رینجرز اور آئی ایس آئی کے متعلقہ افسران اپنے عہدوں سے سبکدوش

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کی فوج کا کہنا ہے کہ گزشتہ ماہ کراچی میں قائدِ اعظم کے مزار میں نعرے بازی پر مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری اور آئی جی سندھ کے ساتھ پیش آنے والے واقعات کی انکوائری کے بعد پاکستان رینجرز سندھ اور خفیہ ایجنسی مزید پڑھیں

روس: ملٹری بیس میں فوجی کی فائرنگ، 2 افسران سمیت 3 اہلکار ہلاک

ماسکو (ڈیلی اردو) روس کے ایک فوجی نے ملٹری بیس میں فائرنگ کر کے تین ساتھیوں کو ہلاک کر دیا۔ روسی فوج ویسٹرن ملٹری ڈسٹرکٹ کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ورونیژ کے قریب ائیربیس پیش آیا جہاں ایک فوجی نے اپنے ہی ساتھیوں پر فائرنگ کی۔ روسی حکام کے مطابق فائرنگ کے واقعہ میں دو مزید پڑھیں

مذہب کی جبری تبدیلی: نوعمر قرار دی گئی مسیحی لڑکی آرزو راجہ کو دارلامان بھیجنے کا حکم

کراچی (ڈیلی اردو/بی بی سی) سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے گذشتہ ہفتے مسیحی لڑکی کی عمر کے تعین کے لئے تشکیل کیے گئے میڈیکل بورڈ نے لڑکی کو نوعمر قرار دے دیا ہے جبکہ پولیس نے مبینہ ملزم کے خلاف کمسنی کی شادی کے قانون کی خلاف ورزی کا مقدمہ درج کرلیا ہے۔ پیر مزید پڑھیں

پشاور میں 82 سالہ احمدی شہری محبوب احمد کا قتل

پشاور (ڈیلی اردو/بی بی سی) صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور کے مضافاتی علاقے شیخ محمدی میں نامعلوم افراد نے جماعتِ احمدیہ سے تعلق رکھنے والے تقریباً 82 سالہ شخص محبوب احمد کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا ہے۔ بڈھ بیر تھانے کے ایس ایچ او اعجاز خان نے بذریعہ ٹیلیفون بی بی سی کو مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات میں غیر شادی شدہ جوڑے کا ساتھ رہنا و شراب نوشی جائز قرار

ابوظہبی (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) متحدہ عرب امارات نے سخت اسلامی قوانين ميں تبديليوں کا اعلان کيا ہے۔ اب وہاں غير شادہ شدہ جوڑے کا ساتھ رہنا سميت شراب خريدنا اور پينا جائز ہے جب کہ غيرت کے نام پر قتل جيسے معاملات کو قابل سزا جرائم ميں شامل کر ليا گيا ہے۔ متحدہ عرب امارات مزید پڑھیں

لوئر دیر میں کار پر فائرنگ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد ہلاک، 2 شدید زخمی

لوئر دیر (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع لوئر دیر میں نامعلوم افراد نے کار پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں میاں بیوی اور ان کے دو بچے ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق 4 افراد کی ہلاکت کا واقعہ لوئر دیر کے علاقے چکدرہ میں پیش آیا ہے جہاں طور منگ سے اوچ مزید پڑھیں

کوہاٹ یونیورسٹی: توہینِ مذہب کے مبینہ ملزم کا داخلہ معطل، پشاور سے شاعر گرفتار

پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ کی ایک یونیورسٹی کی انتظامیہ نے توہین مذہب کے مبینہ مرتکب طالب علم محمد الوزان کا داخلہ معطل کر دیا ہے۔ جب کہ یونیورسٹی میں حالات کشیدہ ہیں اور مذکورہ طالب علم کو حکام کے بقول ایک محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا مزید پڑھیں

سندھ: سانگھڑ میں توہین مذہب کے ملزم کی گرفتاری کے بعد مشتعل ہجوم کا تھانے پر حملہ

سانگھڑ (ڈیلی اردو/بی بی سی) صوبہ سندھ کے ضلع سانگھڑ میں توہین مذہب کے الزام میں ایک ہندو شخص کی گرفتاری پر مشتعل ہجوم نے تھانے پر حملہ کر کے اس کی حوالگی کا مطالبہ کیا جس کے بعد مقامی عدالت نے ملزم کو جیل بھیج دیا ہے۔ https://twitter.com/johnaustin47/status/1323748867943194624?s=19 شہداد پور پولیس نے ملزم کو مزید پڑھیں