راولپنڈی: مذہب تبدیلی اور رشتے سے انکار پر مسیحی لڑکی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو/کے این اے) پاکستان میں مسیحی برادری کی جانب سے ایک نوجوان مسیحی لڑکی کے قتل کی شدید مذمت کی جارہی ہے۔ مقتولہ سونیا بی بی نے مبینہ طور پر ایک مسلمان شخص سے شادی کے لیے اپنا مذہب تبدیل کرنے سے انکار کیا تھا۔ پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر راولپنڈی مزید پڑھیں

لبنان کا اقوام متحدہ سے اسرائیلی فضائی دراندازی بند کرانے کا مطالبہ

بیروت (ڈیلی اردو) لبنان نے ایک بار پھر اقوام متحدہ میں‌ اسرائیل کے خلاف شکایت کرتے ہوئے صہیونی ریاست کے ہاتھوں لبنان کی فضائی حدود کی مسلسل پامالیوں پر احتجاج کیا ہے۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق جمعرات کے روز لبنان میں اقوام متحدہ میں ایک بار پھر تحریری طورپر شکایت کی کہ اسرائیل روز مزید پڑھیں

سوات: مسجد میں فائرنگ، سابق پولیس انسپکٹر اور کانسٹیبل ہلاک، دو افراد زخمی

سوات (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع سوات کے مرکزی شہر مینگورہ کے نواحی علاقے سلام پور میں مسجد کے اندر فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے دو افراد ہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔ پولیس نے چار افراد کو حراست میں لے لیا۔ایس ایچ او تھانہ سیدوشریف رفیع اللہ کے مطابق واقعہ اسلام پور مزید پڑھیں

فرانس میں شدت پسندی: 76 مساجد کے خلاف تحقیقات شروع

پیرس (ڈیلی اردو/بی بی سی) فرانسیسی حکام نے اسلامی انتہا پسندی سے ممکنہ روابط کی بنیاد پر درجنوں مساجد اور عبادت کے لیے مختص ہالز کا معائنہ شروع کرنے کا حکم دیا ہے۔ وزیرِ داخلہ جیرالڈ ڈارمانین نے اس کریک ڈاؤن کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اگر مساجد ’علیحدگی پسندی‘ کی حوصلہ افزائی کرتی مزید پڑھیں

پنجاب: جبراً مذہب تبدیلی کے کیسز سب سے زیادہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان میں گزشتہ سات سال کے دوران مبینہ طور پر مذہب کی جبراً تبدیلی کے سب سے زیادہ واقعات پنجاب میں ہوئے جب کہ صوبہ سندھ دوسرے نمبر پر رہا۔ یہ تجزیہ پاکستان میں انسانی حقوق، جمہوری ارتقا اور پسماندہ گروہوں کے لیے سماجی انصاف سے متعلق تحقیق اور مزید پڑھیں

اسرائیلی فوجیوں کیطرف سے ماہ نومبر میں 357 فلسطینیوں کی گرفتاری

رام اللہ (ڈیلی اردو) اسرائیلی فوج نے نومبر میں فلسطینیوں کی گرفتاریوں کا سلسلہ روز مرہ کی بنیاد پر جاری رکھا۔ ایک رپورٹ کے مطابق نومبر 2020ء کے دوران اسرائیلی فوج نے 357 فلسطینیوں کو حراست میں لینے کے بعد زندانوں میں قید کیا۔ سب سے زیادہ گرفتاریاں رام اللہ سے کی گئیں جہاں گرفتار مزید پڑھیں

سری لنکا جیل میں کورونا قیدیوں کے درمیان تصادم، 11 ہلاک، 100 سے زائد زخمی، 607 رہا

کولمبو (ڈیلی اردو/اے ایف پی) سری لنکا میں ایک جیل میں کورونا وائرس سے پیدا شدہ حالات سے ناراض قیدیوں کے پرتشدد تصادم کے بعد حکومت نے سینکڑوں قیدیوں کو رہا کر دیا ہے۔ سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو کے قریب واقع ایک انتہائی سکیورٹی والے جیل میں کورونا وائرس سے پیداشدہ حالات سے ناراض مزید پڑھیں

امریکی شہر شکاگو میں فائرنگ، 7 افراد ہلاک، 16 زخمی

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی ریاست ایلینوے کے شہر شکاگو میں فائرنگ سے 7 افراد ہلاک ہو گئے۔ رپورٹ کے مطابق پولیس نے بتایا کہ شکاگو میں ہونے والی فائرنگ میں اب تک کم سے کم 7 افراد ہلاک اور 16 زخمی ہوئے ہیں۔ اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ شکاگو میں 2020 میں مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کا ہسپتال پر دھاوا، مریضوں سمیت 10 فلسطینی گرفتار

نابلس (ڈیلی اردو) قابض اسرائیلی فوج نے گذشتہ روز غرب اردن کے وسطی شہر رام اللہ میں ایک اسپتال پر چھاپہ مارا اور ہسپتال میں زیر علاج متعدد مریضوں سمیت کم سے کم 10 افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق ہفتے کے روز قابض فوج کی بھاری نفری نے مزید پڑھیں

بلوچستان یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر لیاقت سنی سمیت 3 پروفیسرز مستونگ سے اغواء

کوئٹہ (ڈیلی اردو) بلوچستان یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر لیاقت سنی سمیت 3 پروفیسرز کو نامعلوم افراد نے مستونگ سے اغواء کرلیا۔ اطلاعات کے مطابق ہفتہ کے روز بلوچستان یونیورسٹی شعبہ براہوئی کے پروفیسر ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر لیاقت سنی پروفیسر شبیر شاہوانی پروفیسر اور پروفیسر نظام الدین بلوچ بی اے کے حالیہ جاری امتحانات کے مزید پڑھیں