پاکستان میں سوشل میڈیا کے نئے قواعد نافذ، اسٹیک ہولڈرز کی شدید مخالفت

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان میں وزارتِ انفارمیشن ٹیکنالوجی نے سوشل میڈیا قواعد کا باقاعدہ نوٹی فکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹی فکیشن کے ذریعے نافذ کیے جانے والے قواعد کو انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے والوں، ڈیجیٹل حقوق کے لیے کام کرنے والے ماہرین سمیت تمام اسٹیک ہولڈرز نے سخت ظالمانہ قرار دیتے مزید پڑھیں

آسٹریلیا نے افغانستان میں اپنے فوجیوں کے جنگی جرائم کا اعتراف کرلیا

کینبرا (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) آسٹریلوی فوج کے ایک اعلی عہدیدار نے تسلیم کیا ہے کہ ملکی فوج افغانستان میں مجرمانہ کارروائیوں میں ملوث رہی ہے۔ آسٹریلیا نے پہلی بار افغانستان میں تعینات اپنے فوجیوں پر جنگی جرائم جیسے الزامات کو تسلیم کیا ہے۔ آسٹریلیائی فوج کے اعلی عہدیدار جنرل آنگس کیمبیل نے جمعرات کو اعتراف مزید پڑھیں

راولپنڈی: ڈارک ویب چلانے والے ملزم سہیل ایاز کو 3 بار سزائے موت کا حکم

راولپنڈی (ڈیلی اردو) راولپنڈی کی مقامی عدالت نے بچوں سے بدفعلی کر کے ڈارک ویب پر ویڈیو دکھانے والے ملزم سہیل ایاز کو سزائے موت کا حکم دیدیا۔ بدھ کو ملزم سہیل ایاز کو سینٹرل جیل اڈیالہ سے پولیس کی کڑی نگرانی میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جہانگیر علی گوندل کی عدالت میں لایا مزید پڑھیں

فیض آباد: تحریک لبیک کا دھرنا دوسرے روز بھی جاری، پولیس اور مظاہرین کے درمیان شدید جھڑپیں

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور اس کے جڑواں شہر راولپنڈی کے سنگم پر واقعے فیض آباد چوک پر مذہبی و سیاسی جماعت تحریک لبیک پاکستان کا دھرنا دوسرے روز بھی جاری رہا جس کی وجہ سے جڑواں شہروں میں موبائل فون سروس بحال نہ ہوسکی ،سڑکوں پر رکاوٹیں کھڑی ہونے سے مزید پڑھیں

چینی اسکینڈل: شہباز شریف، حمزہ، سلمیان، جہانگیر ترین اور علی ترین کیخلاف مقدمات درج

لاہور (ڈیلی اردو) فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے چینی اور منی لانڈرنگ کیس میں جہانگیر ترین، علی ترین، شہباز شریف، حمزہ شہباز اور سلیمان شہباز کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ ایف آئی اے نے چینی اور منی لانڈرنگ کیس کی تحقیقات کے دوران پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما جہانگیر ترین مزید پڑھیں

مہنگی ترین شادی: ٹیکس چوری پر مولانا طارق جمیل، راخت فتح علی خان اور عاطف اسلم کو ایف بی آر کے نوٹس

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ایف بی آر نے ملک میں ہونے والی مہنگی ترین شادی کی تحقیقات کرتے ہوئے تقریب پر 2 ارب روپے خرچ کی تفصیلات کی ابتدائی رپورٹ جاری کردی ہے۔ چیف کمشنر ریجنل ٹیکس آفس امینہ حسن کی جانب سے ممبر آپریشن ایف بی آر کو ارسال کی جانے والی رپورٹ میں انکشاف مزید پڑھیں

قرآن نذرآتش کرنے کا منصوبہ بنانے والے 5 افراد بیلجیئم سے بےدخل

ضجج (ڈیلی اردو/بی بی سی) بیلجیئم نے ڈنمارک کے پانچ انتہائی دائیں بازو کے خیالات رکھنے والے کارکنوں کو دارالحکومت برسلز کے مسلمان اکثریتی علاقے میں قرآن کا نسخہ جلانے کا منصوبہ بنانے پر ملک بدر کرنے کے ساتھ ساتھ ان کے ایک سال تک ملک میں داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ بیلجیئم مزید پڑھیں

تحریک لبیک کیخلاف کریک ڈاؤن، درجنوں رہنما اور کارکن گرفتار

لاہور (ڈیلی اردو) تحریک لبیک کے 15 نومبر کو احتجاج کے حوالے سے راولپنڈی سمیت پنجاب بھر میں رہنماؤں اور کارکنوں کی پکڑ دھکڑ جاری ہے۔ راولپنڈی ڈویژن میں پولیس نے تحریک لبیک کے مجموعی طور پر 96 رہنماؤں اور کارکنوں کو گرفتار کرلیا۔ راولپنڈی سے تحریک لبیک ناردرن پنجاب کے امیر عنایت الحق شاہ مزید پڑھیں

افغانستان میں آسٹریلوی فوج کے مبینہ ‘جنگی جرائم’ پر کارروائی کا آغاز

کینبرا (ڈیلی اردو/وی او اے) آسٹریلیا نے فوجی اہلکاروں کی افغانستان میں مبینہ جنگی جرائم پر قانونی چارہ جوئی کا آغاز کر دیا ہے۔ جنگ کے دوران انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرتے ہوئے عام شہریوں اور قیدیوں کی ہلاکتوں کی رپورٹس سامنے آئی تھیں۔ خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مطابق وزیرِ اعظم مزید پڑھیں

بھارتی اداکار آصف بسرا نے خودکشی کرلی

نئی دہلی (ڈیلی اردو) بالی ووڈ کی نامور فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے آصف بسرا نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق 53 سالہ آصف بسرا کی پھندا لگی لاش ہماچل پردیشن میں ان کے گھر میں لٹکی ہوئی پائی گئی۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں