مقبوضہ کشمیر: لاک ڈاؤن کا 56 واں روز، 6 کشمیری نوجوان شہید

سری نگر (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) مقبوضہ کشمیر میں لاک ڈاؤن 56 ویں روز داخل ہو گیا ہے۔ بھارتی فوج نے ریاستی دہشتگردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مزید 6 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹ کے مطابق بھارتی فوج  نے ضلع گاندربل کے علاقے نرانگ میں گھر گھر تلاشی کی آڑ میں مزید پڑھیں

ہنگو: پرانی دشمنی، مسافر کوچ پر فائرنگ، 6 افراد جاں بحق، 4 زخمی

ہنگو (نمائندہ ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا کے ضلع ہنگو میں مسافر کوچ پر فائرنگ کے نتیجے میں بچے سمیت 6 افراد جاں بحق جبکہ 4 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ پرانی دشمنی کا شاخسانہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق ضلع ہنگو کے علاقے زرگیری میں نامعلوم حملہ آوروں نے مسافر کوچ پر فائرنگ کردی جس مزید پڑھیں

قندیل بلوچ قتل کیس: مرکزی ملزم کو عمر قید کی سزا، مفتی عبدالقوی بری

ملتان (ڈیلی اردو) عدالت نے معروف ماڈل قندیل بلوچ قتل کیس کا محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے مقدمے میں نامزد مفتی عبدالقوی کو بری جبکہ قندیل بلوچ کے بھائی وسیم کو عمر قید کی سزا سنا دی۔ آج ملتان کی ماڈل کورٹ میں قندیل بلوچ قتل کیس سماعت جج عمران شفی کی سربراہی میں ہوئی جس مزید پڑھیں

قصور: چونیاں میں بچوں کے اغواء اور قتل کی تحقیقات میں اہم پیش رفت

قصور (ڈیلی اردو) ضلع قصور کی تحصیل چونیاں میں بچوں کے اغواءاور قتل کے واقعات میں ملوث ایک اور مشتبہ شخص کو ضلع رحیم یار خان سے حراست میں لے لیا گیا۔ ملزم کو جیوفینسنگ کے ذریعے ٹریس کیا گیا۔ چونیاں میں معصوم بچوں کے ساتھ زیادتی اور پھر قتل کے واقعات پر پولیس اور مزید پڑھیں

بھارت: جنسی اسکینڈل میں بی جے پی اور کانگریس کے اہم رہنماؤں کے ملوث ہونے کا انکشاف

نئی دہلی (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) بھارتی ریاست مدھیا پردیش کے شہر بھوپال میں مبینہ طور پر ریاست کے اہم شخصیات کو ہنی ٹریپ پھانسے والے گروہ کے لیپ ٹاپ اور موبائل فونز سے ملنے والا ڈیٹا ضبط کرلیا گیا ہے۔ بھارتی خبررساں ذرائع کےمطابق قبضے میں لئے گئے لیپ ٹاپ اورموبائل فونز سے اب تک مزید پڑھیں

بیت المقدس میں اسرائیلی فوج کے بڑے پیمانے پر چھاپے اور گرفتاریاں، 45 فلسطینی گرفتار، 2 صحافی زخمی

مقبوضہ بیت المقدس (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف شہروں میں بڑے پیمانے پر چھاپہ مار کارروائیوں اور جھڑپوں کے  دوران اسرائیلی قابض فوج نے تقریبا 45 فلسطینیوں کو گرفتار جبکہ قابض فوج کی فائرنگ سے دو صحافی زخمی ہوگئے۔ فلسطین پر قابض صیہونی ریاست کے نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق صیہونی مزید پڑھیں

جمال خاشقجی کے قتل کی ذمہ داری قبول کرتا ہوں: سعودی ولی عہد محمد بن سلمان

ریاض (ویب ڈیسک) سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ وہ صحافی جمال خاشقجی کے قتل کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں کیونکہ یہ واقعہ ان کے دورِ اقتدار میں ہوا ہے۔ ’دی کراؤن پرنس آف سعودیہ عربیہ‘ کے نام سے بننے والی دستاویزی فلم کے پری ویو میں امریکی ٹی وی مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر: 51 روز میں 13 ہزار بچے غائب، وادی کی صورتحال بہت خراب ہے، غلام نبی آزاد

نئی دہلی + سرینگر (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) مقبوضہ جموں و کشمیر کی صورتحال کا جائزہ لے کر واپس آئے بھارت کے سماجی کارکنوں نے کہا ہے کہ آئین کی آرٹیکل 370ختم کرنے کے بعد سے پچھلے 51 دنوں کے دوران 13 ہزار سے زاید بچے غائب ہیں جبکہ وادی کشمیر میں حالات کافی خراب ہیں، مزید پڑھیں

قابض اسرائیل فوج نے فلسطینی وزیر فادی الہدمی سمیت 20 افراد کو گرفتار کرلیا

مقبوضہ بیت المقدس (ڈیلی اردو) اسرائیلی پولیس نے امورِ بیت المقدس کے فلسطینی وزیر سمیت 20 افراد کو حراست میں لے لیا۔ اسرائیلی پولیس نے بدھ کے روز کہا کہ فادی الہدمی کو مشرقی بیت المقدس میں سیاسی سرگرمی کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ انہیں مبینہ طور پر ایک نئے قانون کی خلاف مزید پڑھیں

چوہدری شوگر ملز کیس: مریم نواز اور یوسف عباس جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

لاہور (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) لاہور کی احتساب عدالت نے چوہدری شوگر ملز کیس میں مریم نواز اور کزن یوسف عباس کو 9 اکتوبر تک جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ تفصیلات کے مطابق چوہدری شوگر ملز کیس میں مریم نواز اور یوسف عباس کو سات روزہ جسمانی ریمانڈ کے بعد احتساب عدالت میں پیش کیا مزید پڑھیں