”بھگوان” کے نام پر بھارتی لڑکیاں جنسی غلامی کا شکار

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو) بھگوان کی غلام کوب دراصل دیو داسی کہا جاتا ہے۔ زیادہ تر واقعات میں ایسی لڑکیاں پوجاری یا مندر کی دیکھ بھال کرنے والے اعلیٰ مذہبی رہنماؤں کی ہوس مٹانے کا کام کرتی ہیں۔ بھگوان کے نام پر لڑکیوں کا استحصال کوئی نئی بات نہیں۔ ہندی زبان میں ‘دیو’ کا مزید پڑھیں

بھارت: ریاست ’خالصتان‘ کے علیحدگی پسند رہنما امرت پال سنگھ گرفتار

نئی دہلی (ڈیلی اردو/وی او اے) بھارتی پنجاب میں ایک علیحدہ سکھ ریاست ’ خالصتان‘ کے قیام کی حامی تنظیم ’وارث پنجاب دے‘ کے سربراہ اور علیحدگی پسند رہنما امرت پال سنگھ کو اتوار کی صبح ضلع موگا کے ایک گردوارے سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس کو 18 مارچ سے امرت پال سنگھ مزید پڑھیں

سندھ: کندھ کوٹ میں چیک پوسٹ پر حملہ، ایک پولیس اہلکار اغوا

کندھ کوٹ (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے ضلع کشمور کی تحصیل کندھ کوٹ میں لیسوڑو چیک پوسٹ پر ڈاکوؤں نے حملہ کردیا۔ پولیس کے مطابق ڈاکوؤں نے پولیس اہلکاروں کو یرغمال بنایا اور ایک پولیس اہلکار ممتاز ٹانوری کو اغوا کرلیا۔ پولیس نے بتایا کہ ڈاکو 5 اہلکاروں سے اسلحہ لوٹ کر فرار ہوگئے۔ پولیس مزید پڑھیں

اسرائیل کیلئے جاسوسی کا الزام: قطر میں بھارتی بحریہ کے 8 اہلکاروں کے خلاف کارروائی شروع

نئی دہلی (ڈیلی اردو/بی بی سی) قطر کی حکومت نے دوحہ میں ایک دفاعی کمپنی میں ملازمت کرنے والے انڈین بحریہ کے آٹھ سابق اہلکاروں پر ’جاسوسی‘ کے الزامات کے تحت مقدمہ شروع کر دیا ہے۔ انڈیا کی وزارت خارجہ کے ترجمان ارندم باگچی نے اس کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس مقدمے مزید پڑھیں

امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں فائرنگ کے دو واقعات میں متعدد افراد زخمی

واشنگٹن ڈی سی (ڈیلی اردو/اے پی) امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں جمعے کی رات فائرنگ کے دو واقعات میں ایک بچی سمیت آٹھ افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی کے محکمہ پولیس کے مطابق جمعے کی رات فائرنگ کے دو مختلف واقعات میں آٹھ افراد زخمی ہو گئے۔ مزید پڑھیں

رحیم یار خان کے علاقے کچے کے جرائم پیشہ افراد کے تانے بانے ٹی ٹی پی کے ساتھ ملتے ہیں، آئی جی پنجاب

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) آئی جی پنجاب ڈاکٹرعثمان نے کہا ہے کہ کچے میں 23 ہزار 500 ایکڑ علاقہ جمعرات کی شام تک مکمل کلیئر کروالیا گیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی وزیر اطلاعات عامر میر نے عید الفطر پر زمان پارک آپریشن کی قیاس آرائیوں کی تردید کرتے ہوئے کچہ میں جاری آپریشن مزید پڑھیں

حزبِ اللہ کی مالی معاونت کا الزام؛ لبنان کی کاروباری شخصیت پر پابندی عائد

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکہ اور برطانیہ نے ہیروں اور فن پاروں کا کاروبار کرنے والے ایک ڈیلر ناظم احمد پر پابندیوں کا اعلان کیا ہے کیوں کہ ان پر لبنان میں قائم عسکری گروپ حزب اللہ کو مالی مدد فراہم کرنے کا الزام ہے۔ Reward up to $10 Million 40 years ago today, مزید پڑھیں

نیویارک میں چینی پولیس کی خفیہ چوکی کا انکشاف، 2 افراد گرفتار

نیو یارک (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) امریکہ کے محکمہ انصاف نے پیر کے روز کہا کہ نیویارک شہر میں چینی حکومت کی جانب سے ایک خفیہ پولیس چوکی کے قیام میں مدد کے الزامات میں دو افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے اور چین کی قومی پولیس سے وابستہ تین درجن سے زیادہ مزید پڑھیں

سرگودھا میں مشتعل ہجوم کا احمدی عبادت گاہ پر دھاوا، مینار اور گنبد گِرا دیے

لاہور (ڈیلی اردو/بی بی سی) صوبہ پنجاب کے ضلع سرگودھا میں مشتعل ہجوم نے احمدیہ کمیونٹی کی عبادت گاہ پر دھاوا بول کر اس کے مینار اور گنبد گرا دیے ہیں۔ احمدیہ کمیونٹی کے ترجمان کے مطابق اس واقعے کے وقت مقامی تھانے کی پولیس بھی وہاں موجود تھی تاہم پولیس اہلکاروں نے مشتعل ہجوم مزید پڑھیں

توہین مذہب کے الزام میں چینی شہری کو جیل بھیج دیا گیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو/اے پی/ڈی پی اے) پاکستانی عدالت نے توہین مذہب کے الزام میں گرفتار چینی شہری کو دو ہفتوں کے لیے جیل میں رکھنے کا حکم دیا ہے۔ ملزم نے دورانِ ڈیوٹی مبینہ طور پر دو ڈرائیوروں کو نماز کے لیے زیادہ وقت صرف کرنے پر تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔ ایک مقامی مزید پڑھیں