پاکستانی بارڈر پر جعلی پاسپورٹ کے استعمال کا انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی بارڈر پر جعلی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کے استعمال کا انکشاف ہوا ہے. جس کے بعد وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے خصوصی تحقیقات شروع کردی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی سرحد پر جعلی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کے استعمال کا انکشاف ہوا ہے۔ایف آئی اے کی جانب سے مزید پڑھیں

توہینِ مذہب کا الزام: داسو ڈیم پر کام کرنے والا چینی انجینئر گرفتار

پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے علاقے اپر کوہستان میں داسو ڈیم کے منصوبے پر کام کرنے والے چینی انجینئر کو پولیس نے مبینہ طور پر توہین مذہب کے الزام میں تحویل میں لے لیا ہے۔ داسو پولیس اسٹیشن کے ایک اہلکار نے وائس آف امریکہ کو نام ظاہر نہ مزید پڑھیں

میکسیکو: سوئمنگ پول میں فائرنگ سے7 افراد ہلاک

میکسیکو سٹی (ڈیلی اردو) شمالی امریکا کے ملک میکسیکو میں مسلح افراد نے سوئمنگ پول میں فائرنگ کرکے 7 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق واقعہ مقامی وقت شام ساڑھے چار بجے کے قریب پیش آیا جہاں ریزورٹ میں چھٹیاں منانے کیلئے آنیوالے افراد پر مسلح افراد نے دھاوا مزید پڑھیں

رحیم یار خان: کچہ میں ڈاکوؤں اور عسکریت کیخلاف آپریشن 8ویں روز بھی جاری، فوج کے ٹینکس پہنچ گئے

لاہور (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع رحیم یار خان میں کچہ آپریشن 8ویں روز بھی جاری ہے۔ ڈاکوؤں اور عسکریت پسندوں کے خلاف کارروائی میں حصہ لینے کیلئے پاک فوج کے ٹینک کچہ ایریا میں پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کی یونٹ 35 ڈویژن بہاولپور سے صادق آباد کے علاقے کچہ کے مزید پڑھیں

میانمار میں فوج کے فضائی حملے میں ہلاکتوں کی تعداد 170 سے بڑھ گئی

ینگون (ڈیلی اردو/وی او اے/اے ایف پی) لاشوں کو جلانے میں شامل ٹیم کے ایک رکن ور میڈیا رپورٹس کے مطابق میانمار کے وسطی گاؤں پر فضائی حملے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد جمعے کے روزتخمینا 171 تک پہنچ گئ ہے۔ میانمار اس وقت سے بحران کی زد میں ہے جب فوج نے فروری مزید پڑھیں

فیصل آباد میں توہین مذہب کے الزام میں ایک خاتون گرفتار

لاہور (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے پی) صوبہ پنجاب کے ضلع فیصل آباد میں پولیس نے ایک خاتون کو توہین مذہب کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔ اس خاتون نے مبینہ طور پر پیغمبری کا دعویٰ کیا تھا۔ پولیس نے پاکستانی شہر فیصل آباد سے ایک خاتون کو حراست میں لیا ہے۔ اس خاتون پر مزید پڑھیں

ناروے نے 15 روسی سفارت کاروں کو ملک بدر کر دیا

اوسلو (ڈیلی اردو/رائٹرز/اے ایف پی/اے پی) ماسکو نے اوسلو کے اس فیصلے کو ‘انتہائی غیردوستانہ’ قرار دیتے ہوئے جوابی کارروائی کی دھمکی دی ہے۔ ناروے نے روسی سفارت خانے کے پندرہ ملازمین کو “انٹیلیجنس ایجنٹ” قرار دیتے ہوئے ملک سے باہر نکل جانے کا حکم دیا تھا۔ ناروے کی وزارت خارجہ نے جمعرات کے روز مزید پڑھیں

بلوچستان: چمن میں دستی بم پھٹنے سے 2 بھائیوں سمیت 3 بچے ہلاک

کوئٹہ (ڈیلی اردو/بی بی سی) صوبہ بلوچستان کے افغانستان سے متصل سرحدی ضلع چمن میں دستی بم پھٹنے سے دو بھائیوں سمیت تین بچے ہلاک ہوگئے ہیں۔ یہ واقعہ جمعے کو چمن شہر کے نواح میں رحمان کہول کے علاقے میں ہوا۔ اسسٹنٹ کمشنر چمن عبدالسلام نے فون پر بی بی سی کو بتایا کہ مزید پڑھیں

روسی فوجیوں نے یوکرینی جنگی قیدی کا سرقلم کر دیا

کیف + ماسکو (ڈیلی اردو/بی بی سی) یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے ایک ویڈیو سامنے آنے کے بعد عالمی رہنماؤں سے ردعمل کا مطالبہ کیا ہے جس میں بظاہر ایک روسی فوجی کے ہاتھوں یوکرائنی فوجی کا سر قلم کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ The Russians have just published a video of them cutting مزید پڑھیں

میری سکیورٹی کے انچارج افتخار گھمن کو اغوا کیا گیا، عمران خان کا دعویٰ

لاہور (ڈیلی اردو) سابق وزیر اعظم عمران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ ’جب علی امین کو اغوا کیا گیا تو ڈی آئی خان میں ڈی پی او نے سیشن جج کو بتایا کہ علی امین کو ’اوپر سے حکم ملنے پر‘ حراست میں لیا گیا ہے۔ When Ali Amin was abducted, the DPO told مزید پڑھیں