فیض احمد فیض کی نظم پڑھنے پر پابندی

نئی دہلی (ڈیلی اردو) انڈین انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی میں طالبعلموں پر فیض احمد فیض کی نظم “ہم دیکھیں گے” پڑھنے پر پابندی لگا دی گئی۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ یہ نظم اینٹی ہندو ہے جس کہ وجہ سے ہم اسے برداشت نہیں کر سکتے۔ یونیورسٹی انتظامیہ نے ان نظم کے نظریے کو سمجھنے کے مزید پڑھیں

ٹورنٹو: جعلی دستاویزات پر کینیڈا جانے والے درجنوں بھارتی طلبا ڈی پورٹ

ٹورنٹو (ڈیلی اردو) بڑی تعداد میں بھارتی طلبا کو ڈی پورٹ کر دیا گیا ہے۔ طلبا نے جعلی دستاویزات جمع کروائی تھیں۔ بھارتی طلبا کی بڑی تعداد کو کینیڈا کے شہر ٹورنٹو کے ایئرپورٹ وائی وائی زی سے وطن واپس بھیج دیا گیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق بھارتی طلبا نے کینیڈا کی یونیورسٹیوں میں جعلی مزید پڑھیں

خرطوم: سوڈانی استاد احمد الخیر کی ہلاکت کے جُرم میں 27 انٹیلی جنس اہلکاروں کو پھانسی کا حکم

خرطوم (ڈیلی اردو) سوڈان کی ایک عدالت نے نیشنل انٹیلی جنس سروس کے ستائیس اہلکاروں کو ایک استاد کی زیر حراست ہلاکت کے جرم میں قصور وار قرار دے کر پھانسی کا حکم دیا ہے۔ سوڈان کے سابق صدر عمر حسن البشیر کے خلاف احتجاجی مظاہروں کے دوران میں فروری میں انٹیلی جنس اہلکاروں نے مزید پڑھیں

مانسہرہ: 10 سالہ بچے کے ساتھ 100 مرتبہ جنسی زیادتی کرنیوالا ملزم قاری شمس الدین گرفتار

ایبٹ آباد (ڈیلی اردو) مانسہرہ پولیس نے دس سالہ بچے کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے درندہ صفت ملزم قاری شمس الدین کو گرفتار کرلیا، ملزم 23 دسمبر سے روپوش تھا۔ ملزم کو سابق اراکین اسمبلی مفتی کفایت اللہ اور محمد اقبال نے پولیس کے حوالے کیا۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع مانسہرہ کے تھانہ پھلڑہ کی پولیس نے مدرسے میں 10 سالہ معصوم پھول مزید پڑھیں

ایبٹ آباد: نجی سکول میں انڈین و اسرائیلی پرچم لہرا دیا گیا، نیا تنازع کھڑا ہوگیا

ایبٹ آباد (ڈیلی اردو) خیبرپختونخوا کے ضلع ایبٹ آباد میں سکول کی انتظامیہ نے تقریب کے موقع پرانڈین و اسرائیلی پرچم لہرا دیا جس پر نیا تنازع کھڑا ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق ایبٹ آباد کے ڈپٹی کمشنر کی جانب سے جاری پریس ریلیز میں سوشل میڈیا پر ظاہر ہونے والی ان طلاعات کا حوالہ مزید پڑھیں

کوہستان: ڈی ای او نواب علی قتل کیس؛ مسلم لیگ ق کے ایم پی اے مفتی عبید الرحمٰن گرفتار

کوہستان (ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا کے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسر نواب علی کے قتل کیس میں مسلم لیگ ق سے تعلق رکھنے والے رکن صوبائی اسمبلی کو گرفتار کر لیا گیا۔ مسلم لیگ ق سے تعلق رکھنے والے رکن صوبائی اسمبلی پر الزام ہے کہ انھوں نے ’محکمہ تعلیم میں بھرتیاں کرنے سے انکار پر محکمہ مزید پڑھیں

بھارت: متنازع شہریت بل، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں احتجاج، 200 سے زائد طلبہ زخمی

نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارتی ریاست اتر پردیش کی علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں نئے شہریت قانون کے خلاف مظاہروں میں شدت آگئی ہے۔ نئی دہلی کی مرکزی جامعہ میں بل کے خلاف احتجاج کرنے طلبہ پر پولیس کی جانب سے آنسو گیس اور لاٹھی چارج کے استعمال سے 200 سے زائد طلبہ و طالبات مزید پڑھیں

پاراچنار: سانحہ آرمی پبلک سکول کے شہدا کے ایصال ثواب کیلئے دعائیہ تقریب کا انعقاد

پاراچنار (محمد صادق) اے پی ایس پشاور کے سانحے کی یاد میں پاراچنار میں بھی شہدا کی یاد میں قبروں پر دعائیہ تقریب منعقد ہوئی جس میں شہدا کے لواحقین نے بھی شرکت کی۔ پاراچنار کے گلزار شہدا قبرستان میں آرمی پبلک اسکول پشاور سانحے میں شہید پاراچنار کے طلبا شہید ندیم حسین، شہید عمران مزید پڑھیں

سانحہ آرمی پبلک سکول کو آج پانچ برس بیت گئے

پشاور (ڈیلی اردو) سانحہ آرمی پبلک سکول کو آج پانچ برس بیت گئے۔ بزدل دہشتگردوں نے سانحے میں 132 بچوں سمیت 150 افراد کو شہید کیا۔ سانحہ آرمی پبلک اسکول کی پانچویں برسی آج منائی جارہی ہیں۔ آرمی پبلک اسکول کے قیامت خیز سانحے کو گزرے پانچ سال ہوچکے ہیں۔ سانحے میں 132 بچوں سمیت مزید پڑھیں

سانحہ آرمی پبلک سکول کی یاد میں آج ملک بھر میں تقاریب منعقد ہوں گی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) سانحہ آرمی پبلک سکول کو آج پیر کو پانچ برس مکمل ہوجائیں گے۔ سانحے کی یاد میں ملک بھر میں مختلف تقاریب منعقد ہوں گی جن میں شہداءاے پی ایس کو خراج عقیدت پیش کیا جائے گا۔ پانچ سال قبل 16 دسمبر 2014 کو آرمی پبلک سکول پشاور پر دہشت گردوں مزید پڑھیں