پنجاب میں اسموگ: سرکاری و نجی اسکولوں میں کل چھٹی کا اعلان، نوٹیفیکیشن جاری

لاہور (ڈیلی اردو) لاہور شہر میں اسموگ کے بادل تعلیمی سرگرمیوں پر بھی چھا گئے ہیں، ایک بار پھر محکمہ اسکول ایجوکیشن نے اسموگ کی بڑھتی شدت کے پیش نظر سرکاری اور نجی اسکولوں میں کل چھٹی کا اعلان کردیا۔ In the wake of dense smog, all public and private schools in districts Lahore, Faisalabad, مزید پڑھیں

ڈاکٹر حسیب الرحمٰن نے میڈیا اسٹڈیز میں پی ایچ ڈی کرلی

اسلام آباد (نمائندہ ڈیلی اردو) ڈاکٹر حسیب الرحمٰن نے میڈیا اسٹڈیز میں پی ایچ ڈی مکمل کر لی ہے۔ ان کے مقالے کا عنوان” پاک بھارت جنگ اور امن کے دنوں میں پریس کا کردار اور تجزیہ” تھا۔ ڈاکٹر حسیب الرحمٰن انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی کے پہلے فارغ التحصیل ہیں جنہوں نے میڈیا اسٹڈیز میں ڈاکٹریٹ مزید پڑھیں

پاراچنار: زیادتی کے بعد قتل ہونیوالی بچی گل سکینہ کے قاتلوں کی عدم گرفتاری، طلبا کا احتجاجی مظاہرہ

پاراچنار (محمد صادق) ضلع کرم کے سرحدی علاقے پیواڑ میں پانچ سالہ کمسن بچی گل سکینہ کو ذیادتی کا نشانہ بنانے اور قتل کے خلاف پولی ٹیکنیک انسٹیٹیوٹ کے طلبہ نے احتجاجی مظاہرہ کیا اور حکومت سے قاتل کی گرفتاری اور انہیں عبرتناک سزا دینے کا مطالبہ کیا۔ گورنمنٹ پولی ٹیکنیک انسٹیٹیوٹ کے طلبہ نے مزید پڑھیں

پنجاب میں اسموگ کا راج: تمام نجی و سرکاری سکول 2 روز کیلئے بند

لاہور (ڈیلی اردو) پنجاب حکومت نے بڑھتے اسموگ کے پیش نظر آئندہ 2 روز کے لئے تمام سرکاری و نجی سکولوں کو بند کرنے کا اعلان کر دیا۔ محکمہ تعلیم پنجاب کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور، گوجرانوالہ اور فیصل آباد میں 15 اور 16 نومبر کو اسکول بند رہیں گے، 18 مزید پڑھیں

کراچی میں اساتذہ پر پولیس کا لاٹھی چارج اور شیلنگ، متعدد گرفتار

کراچی (ڈیلی اردو) وزیراعلیٰ ہاؤس کے قریب دھرنا دینے والے اساتذہ پر پولیس نے لاٹھی چارج کردیا، اساتذہ نے ٹائم اسکیل میں اضافے کا مطالبہ کیا تھا۔ کالجز کے اساتذہ نے دوپہر سے وزیراعلیٰ ہاؤس کے قریب دھرنا دے رکھا تھا جس کے نتیجے میں ایک سڑک بھی بند تھی، پولیس نے ایک دم ہی مزید پڑھیں

سکھر: پیش امام کی کمسن بچی سے زیادتی کی تصدیق، ملزم 14 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

سکھر (مانیٹرنگ ڈیسک) صوبہ سندھ کے ضلع سکھر کے علاقے پنو عاقل میں مسجد کے پیش امام کی بچی کے ساتھ زیادتی کے معاملے کی تصدیق ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنو عاقل میں دس سالہ بچی افسانہ بنت احسان سمیجو سے زیادتی ہونے کی تصدیق ہو گئی، ملزم شفقت سمیجو کو سکھر کی مزید پڑھیں

افغانستان: صوبہ تخار میں بارودی سرنگ دھماکہ، سکول جانیوالے 9 بچے شہید

کابل (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسیاں) افغانستان کے شمالی صوبہ تخار میں سڑک کنارے نصب بم پھٹنے کے نتیجے میں نو بچے شہید ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق بچے سکول جارہے تھے کہ بارودی سرنگ کا نشانہ بن گئے۔ صوبے کے پولیس ترجمان خلیل عصر کا کہنا تھا کہ ‘یہ علاقہ مزید پڑھیں

پنوعاقل میں طالبہ سے زیادتی کے الزام میں مدرسے کا استاد گرفتار

پنوعاقل (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے ضلع سکھر کے شہر پنوعاقل کے نواحی علاقے میں معصوم بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے الزام میں درندہ صفت مولوی شفقت سمیجو کو گرفتار کرلیا گیا۔ بائجی پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے مدرسے کے استاد مولوی شفقت سمیجو کو گرفتار کرلیا۔ ملزم پر مدرسے مزید پڑھیں

میری زندگی میں کسی کو این آر او نہیں ملے گا: وزیراعظم عمران خان

ننکانہ صاحب (ڈیلی اردو) وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر اپوزیشن کو دوٹوک پیغام دیتے ہوئے کہا کہ بلیک میلنگ کا کوئی بھی طریقہ اپنا لیں لیکن جب تک وہ زندہ ہیں این آر او نہیں ملے گا۔ پنجاب کے ضلع ننکانہ صاحب میں بابا گورونانک یونیورسٹی کے سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے مزید پڑھیں

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹر بہار کے 26 تا 30 اکتوبر کو ہونے والے امتحانات ملتوی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار 2019ء کے 26 ،28، 29 اور 30 اکتوبر کو ملک بھر میں منعقد ہونے والے امتحانات ملتوی کردیے ہیں، اب یہ امتحانات با الترتیب 12، 13،14اور 16دسمبر کو منعقد ہوں گے۔ کنٹرولر امتحانات کے مطابق دوبارہ شیڈول کئے گئے امتحانات پہلے سے الاٹ شدہ مزید پڑھیں