کورونا: ڈیلٹا ویرینٹ کے سبب اسرائیل، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ سمیت دیگر ممالک میں دوبارہ لاک ڈاؤن نافذ

واشنگٹن (ڈیلی اردووی او اے) دنیا بھر میں کرونا ویکسی نیشن کی مہم میں تیزی کی وجہ سے متعدد ممالک میں پابندیوں میں نرمی کی گئی تاہم اب کرونا وائرس کے ’ڈیلٹا ویرینٹ‘ کے سبب آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ سمیت متعدد ممالک میں دوبارہ سے لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا ہے۔ کرونا وائرس کی مزید پڑھیں

ایران: سپریم لیڈر خامنہ ای نے ملک میں تیار کردہ کورونا ویکسین لگوالی

تہران (ڈیلی اردو) ایران کے رہبر اعلیٰ (سپریم لیڈر) آیت اللہ علی خامنہ ای نے ملک میں تیار کردہ کورونا ویکسین لگوالی۔ I am truly grateful to all those who used their knowledge & experience & made scientific & practical efforts to provide the country with such a great, prestigious capability, i.e. the #CovidVaccine.#ProudlyIranian pic.twitter.com/NzOgP1VoEW مزید پڑھیں

سری لنکا نے ملک گیر سفری پابندی عارضی طور پر اٹھا لی

کولمبو (ڈیلی اردو) سری لنکا نے عوام کو ضروری کاموں کی اجازت دیتے ہوئے ملک بھر میں مئی سے عائد کردہ سفری پابندیوں کو عارضی طور پر ختم کردیا ہے۔ آرمی کمانڈر اور کوویڈ-19 وبا کی روک تھام کے قومی آپریشنز مرکز کے سربراہ جنرل شیوندرا سلوا نے شِنہوا کو بتایا کہ عوام کو ضروری مزید پڑھیں

برازیل میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد چھ لاکھ تک پہنچ گئی

براسیلیا (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) جنوبی امریکی ملک برازیل میں کورونا وائرس کے باعث ہلاکتوں کی تعداد نصف ملین سے تجاوز کر گئی ہے۔ اس حوالے سے برازیل دنیا بھر میں صرف امریکا سے پیچھے ہیں، جہاں کووڈ انیس کی وبا اب تک چھ لاکھ انسانوں کی جان لے چکی ہے۔ برازیلیہ میں حکام کے مطابق مزید پڑھیں

افغانستان میں پولیو کارکنوں پر حملے میں 4 ہلاک، 3 زخمی

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان کے صوبے ننگرہار کے دارالحکومت جلال آباد میں پولیو کے حفاظتی قطرے پلانے والی ٹیم پر مسلح افراد نے حملہ کر کے کم از کم چار ارکان کو ہلاک کر دیا۔ جلال آباد میں منگل کو کیے گئے اس حملے کی ذمہ داری فوری طور سے کسی نے قبول نہیں کی۔ مزید پڑھیں

کورونا وائرس: بھارت میں ایک دن میں 6148 ہلاکتیں

نئی دہلی (ڈیلی اردو/وی او اے) بھارت میں ایک طرف جہاں دارالحکومت نئی دہلی اور ممبئی سمیت متعدد شہروں اور قصبوں میں لاک ڈاؤن کی بہت سی پابندیوں میں نرمی سے عوام نے سکھ کا سانس لیا ہے، وہیں جمعرات کو ایک دن میں کرونا سے ہونے والی اموات میں ایک دم اضافے کی وجہ مزید پڑھیں

پاکستان سے پولیو کا مکمل خاتمہ قومی مقصد اور کاوش ہے، آرمی چیف قمر باجوہ

راولپنڈی (ڈیلی اردو) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستان سے پولیو کا مکمل خاتمہ قومی مقصد اور کاوش ہے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بل اینڈ ملینڈا گیٹس فاوَنڈیشن گلوبل ڈویلپمنٹ پروگرام کے صدر کرسٹوفر ایلیس نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے مزید پڑھیں

مردان میں انسداد پولیو ٹیم پر حملہ، دو پولیس اہلکار ہلاک

مردان (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخواکے ضلع مردان میں فائرنگ کے ایک واقعے میں پولیو ٹیم کی سکیورٹی پر مامور دو پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق یہ افسوناک واقعہ مردان کے علاقے رستم پلوڈھیری میں پیش آیا جہاں دہشت گردوں نے پولیو ٹیم کی ڈیوٹی پر مامور پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کردی مزید پڑھیں

کورونا وائرس: بھارت میں ایک دن میں 4529 ہلاکتیں

نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارت میں کورونا سے ایک دن میں ہونے والی ہلاکتیں 4 ہزار 529 تک جا پہنچیں جس کے بعد پُرانے سارے ریکارڈ ٹوٹ گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت میں کورونا سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 4 ہزار 529 ہوگئی جو اب تک کی مزید پڑھیں

سی آئی اے نے پاکستان میں پولیو ویکسی نیشن کو بدترین نقصان پہنچایا، یورپی ماہرین

لندن (ڈیلی اردو) یورپی ماہرین نے اپنی تازہ تحقیق میں کہا ہے کہ 2011 میں اُسامہ بن لادن تک پہنچنے کےلیے امریکی سی آئی اے نے اپنی جعلی پولیو مہم کے ذریعے پاکستان میں پولیو ویکسی نیشن پروگرام کو بدترین نقصان پہنچایا، جس کے اثرات آج تک جاری ہیں۔ ’’جرنل آف دی یورپین اکنامک ایسوسی مزید پڑھیں