اسرائیلی فضائی حملوں کے باعث غزہ کا مرکزی کووِڈ – 19 ٹیسٹ مرکز تباہ

غزہ (ڈیلی اردو/شِنہوا) غزہ پٹی میں اسرائیل کے شدید فضائی حملوں کی وجہ سے غزہ شہر میں نوول کرونا وائرس کے ٹیسٹ کرنیوالی مرکزی لیبارٹری کو نقصان پہنچا ہے۔ غزہ میں حماس کے زیر انتظام صحت اتھارٹی کے ڈائریکٹر یوسف ابو ال ریش نے منگل کے روز نامہ نگاروں کو بتایا کہ اسرائیلی فضائی حملوں مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا کی تیسری لہر، ایک روز میں مزید 83 اموات، ایک ہزار 531 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) ملک میں کورونا وائرس کی تیسری لہر کے وار مزید تیز ہوگئے، ایک روز میں وائرس سے مزید 83 اموات اور 1,531 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، مہلک وائرس سے اب تک 19,467 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ ملک بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد 874,751 ہوگئی۔ ملک میں کورونا مزید پڑھیں

بھارت میں تباہی پھیلانے والا کورونا وائرس 50 ملکوں تک پہنچ گیا

نئی دہلی (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکی ریاست میری لینڈ کے علاقے لینم میں واقع ایک ہندو مندر کو اس کے ایک پروہت کا بھارت سے لوٹنے کے بعد کووڈ-19 ٹیسٹ پازیٹو آنے کے بعد عقیدت مندوں کے لیے عارضی طور پر بند کر دیا گیا ہے۔ شری سیوا وشنو ٹمپل کے ایک اعلان میں مزید پڑھیں

کورونا وائرس: بھارتی ریاست بہار میں ’لاشوں‘ کو گنگا میں بہایا گیا

نئی دہلی (ڈیلی اردو/بی بی سی) انڈیا کی ریاست بہار کے ضلع بکسر میں گنگا کنارے کم از کم 40 لاشوں کو پانی میں تیرتے دیکھا گیا ہے۔ مقامی صحافیوں سمیت کئی لوگوں کو شک ہے کہ یہ لاشیں کووڈ متاثرین کی ہوسکتی ہیں اور انھیں جان بوجھ کر گنگا میں بہایا گیا تھا۔ تاہم مزید پڑھیں

سری لنکا میں انفیکشن کی شرح انڈیا سے کئی گنا زیادہ

کولمبو (ڈیلی اردو/بی بی سی) سری لنکا میں کورونا وائرس کے انفیکشن کی شرح انڈیا سے کہیں گنا زیادہ ہے۔ سری لنکا کے پبلک ہیلتھ انسپکٹرز (پی ایچ آئی) کے سکریٹری ایم بالاصوریہ نے کولمبو گزٹ کو بتایا کہ آبادی کے تناسب سے سری لنکا میں موجودہ انفیکشن کی شرح انڈیا سے کئی گنا زیادہ مزید پڑھیں

کورونا وائرس: بھارت میں مزید 3900 سے زیادہ ہلاکتیں

نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارت کو نوول کورونا وائرس کے کیسز میں دوبارہ اضافے کا سامنا ہے اور عالمی وبا کی دوسری لہر ملک کے ہسپتالوں میں آکسیجن اور ضروری ادویات کی کمی کا باعث بنی ہے۔ بھارتی ہسپتالوں، خاص طور پر دارالحکومت نئی دہلی میں طبی آکسیجن کی بہت زیادہ طلب ہے، لوگ نوول مزید پڑھیں

کورونا وائرس: پاکستان میں مزید 140 ہلاکتیں

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان میں گذشتہ روز مزید 4298 افراد کووڈ 19 سے متاثر ہوئے جبکہ 140 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی گئی۔ Statistics 7 May 21: Total Tests in Last 24 Hours: 44846Positive Cases: 4298Positivity % : 9.58%Deaths : 140 — NFRCC (@NFRCCofficial) May 6, 2021 گذشتہ روز ملک میں 44 ہزار مزید پڑھیں

پاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں 4 ہزار 198 نئے متاثرین، 108 اموات

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) پاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 4198 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جبکہ 108 افراد ہلاک بھی ہوئے ہیں۔ جس کے بعد اموات کی تعداد 18 ہزار 537 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 8 لاکھ 45 ہزار 833 ہوگئی۔ Statistics 6 مزید پڑھیں

کابل کے نواح میں صحت کارکنوں کی گاڑی پر دھماکہ، ایک شخص ہلاک ، 3 زخمی

کابل (ڈیلی اردو/شِنہوا) افغانستان کے دارالحکومت کابل کے نواحی علاقے کلکان میں بدھ کے روز صحت کارکنوں کو لے جانے والی منی بس بم دھماکے کی زد میں آنے سے ایک شخص ہلاک اور تین دیگر زخمی ہوگئے۔ کابل پولیس کے ترجمان فردوس فرامرز نے شِنہوا کو بتایا کہ اس انتہائی افسوسناک واقعہ نے ایک مزید پڑھیں

سربراہ مجلس وحدت مسلمین علہ راجہ ناصر عباس کا یوم علیؑ پر جلوس نکالنے کا اعلان

اسلام آباد (ڈیلی اردو) مجلس وحدت مسلمین نے حکومت کی جانب سے کورونا کی صورتحال کی وجہ سے یوم علی علیہ اسلام پر جلوسوں کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ مسترد کرتے ہوئے ایس او پیز کے تحت جلوس نکالنے کا اعلان کردیا ہے۔ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے سربراہ ایم ڈبلیو ایم مزید پڑھیں