پاکستان میں کورونا وائرس سے ہلاکتیں 2002 ہوگئیں، ایک لاکھ کے قریب متاثر

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 99 افراد انتقال کرگئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 2002 ہوگئی جبکہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 98941 تک پہنچ گئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک مزید پڑھیں

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے 4 لاکھ سے زائد افراد ہلاک، 70 لاکھ کے قریب متاثر

واشنگٹن (ڈیلی اردو) دنیا بھر میں مہلک کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 69 لاکھ 26 ہزار 558 سے تجاوز کرگئی جبکہ ہلاکتوں کی تعداد 4 لاکھ 472 سے زائد ہوگئی۔ ہفتے کو امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق مختلف ممالک میں کورونا وائرس مسلسل پھیل رہا ہے اور اس سے متاثرہ افراد کی تعداد مزید پڑھیں

افغان طالبان کا سربراہ ملا ہیبت اللہ اخوندذادہ کورونا وائرس سے ہلاک، عالمی میڈیا

کابل (نمائندہ ڈیلی اردو) عالمی وبا کورونا وائرس سے عالمیی شدت پسند تنظیم طالبان کے سپریم لیڈر، امیر ہیبت اللہ اخوندذادہ کی ہلاکت کی خبریں گردش کر رہی ہیں۔ افغان نیوز چینل ون ٹی وی کے مطابق طالبان گروپ کے کچھ اہم ذرائع نے یہ تصدیق کی ہے کہ طالبان کے سربراہ ہیبت اللہ اخوندزادہ مزید پڑھیں

لاہور: سروسز ہسپتال کی 60 لاکھ کی ادویات چوری کرنیوالے ملزمان گرفتار

لاہور (ڈیلی اردو) سروسز اسپتال لاہور کے میڈیکل اسٹور سے لاکھوں روپے کی ادویات چوری کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سروسز اسپتال لاہور میں لاکھوں روپے کی دواؤں کی چوری پکڑی گئی ہے، ایم ایس اسپتال ڈاکٹر افتخار کا کہنا تھا کہ امراض قلب اور گردوں کی دوائیں چوری کر مزید پڑھیں

پاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں ریکارڈ 97 اموات، 93 ہزار 983 متاثر

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے ریکارڈ 97 اموات ہوئی ہیں، جس کے بعد اس وائرس سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 1935 جبکہ ملک بھر میں متاثرین کی تعداد 93983 ہو گئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں میں 22 ہزار 185 مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد چین سے زیادہ ہوگئی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد چین سے زیادہ ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے اعداد و شمار کے مطابق ملک میں کورونا وائرس کے مزید 4 ہزار 688 نئے کیس سامنے آگئے اور 82 مریضوں کا انتقال ہوگیا۔ مریضوں کی مجموعی تعداد 87 ہزار 447 ہوگئی اور 1811 افراد ہلاک ہوچکے۔ چین میں مزید پڑھیں

کورونا وائرس: پنجاب میں سرکاری دفاتر سمیت دیگر مقامات پر ماسک پہننا لازمی قرار

لاہور (ڈیلی اردو) پنجاب میں سرکاری دفاتر سمیت دیگر مقامات پر ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا گیا جس کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ لاہور میں چیف سیکرٹری پنجاب جواد رفیق ملک کی زیر صدارت کیمپ آفس میں اجلاس ہوا جس میں کورونا وائرس کی روک تھام سے مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: رکن پنجاب اسمبلی شوکت منظور چیمہ کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے

گوجرانوالہ (ڈیلی اردو) مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی شوکت منظور چیمہ کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے۔ رکن اسمبلی بلال تارڑ اور پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹی ٹیوٹ (پی کے ایل آئی) کے ذرائع نے تصدیق کی کہ شوکت منظور چیمہ انتقال کرگئے، انہیں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی اور وہ زیر مزید پڑھیں

نوشہرہ : رکن صوبائی اسمبلی میاں جمشید الدین کاکا خیل کورونا وائرس سے انتقال کرگئے

اسلام آباد (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا میں رکن صوبائی اسمبلی میاں جمشید الدین کاکا خیل کورونا وائرس کے باعث ہلاک ہوگئے ہیں۔ وہ نوشہرہ سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ٹکٹ پر صوبائی رکن اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ان کی وفات بدھ کی صبح ان اسلام آباد کے مزید پڑھیں

سندھ کے صوبائی وزیر غلام مرتضٰی بلوچ کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے

کراچی (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے صوبائی وزیر برائے کچی آبادی اور پیپلز پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی غلام مرتضٰی بلوچ کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے۔ ترجمان حکومتِ سندھ مرتضٰی وہاب کے مطابق رکن سندھ اسمبلی اور صوبائی وزیر غلام مرتضٰی بلوچ دو ہفتے قبل کورونا وائرس وبا کا شکار ہوئے تھے اور نجی مزید پڑھیں