کورونا وائرس: چیف جسٹس کا ملک بھر کے شاپنگ مالز کھولنے کا حکم

اسلام آباد (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) سپریم کورٹ میں کرونا ازخودنوٹس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس گلزار احمد نے انتظامیہ کو دکانیں اور مارکیٹیں سیل کرنے سے روک دیا۔ چیف جسٹس نے ہدایت کی کہ عید کے موقع پر ہفتے اور اتوار کو بھی مارکیٹیں بند نہ کی جائیں۔ چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

راولپنڈی: پابندی کے باوجود یوم علیؑ کا جلوس نکالنے پر 100 افراد کیخلاف مقدمہ درج

راولپنڈی (ڈیلی اردو) پنجاب حکومت کی جانب سے پابندی کے باوجود راولپنڈی میں یوم علی علیہ السلام کا جلوس نکالنے پر 100 سے زائد افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ملک بھر میں حضرت علی علیہ السلام کا یومِ شہادت آج منایا گیا۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو مزید پڑھیں

یوم علیؑ کا جلوس نکالنے پر بلوچستان شیعہ کانفرنس کے رہنماؤں سمیت 150 افراد کیخلاف مقدمہ درج

کوئٹہ (ڈیلی اردو) کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں یوم علی علیہ السلام کے جلوس پر حکومت کی جانب سے مکمل طور پر پابندی عائد کی گئی تھی تاہم حکومتی احکامات کی پاسداری نہ کرنے اور دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر بروری پولیس اسٹیشن نے بلوچستان شیعہ کانفرنس مزید پڑھیں

بھارت میں مسلمانوں کی گرفتاری، امریکا کا اظہار تشویش

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی (یو ایس سی آئی آر ایف) نے جمعرات کو تشویشناک خبروں کے ساتھ نوٹ کیا کہ بھارتی حکومت کوویڈ 19 بحران کے دوران مسلم کارکنوں کو گرفتار کررہی ہے، جنھوں نے متنازع شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کے خلاف احتجاج کیا۔ In #USCIRFAnnualReport2020, USCIRF مزید پڑھیں

کرورنا وائرس: دنیا بھر میں اموات 3 لاکھ سے تجاوز کر گئیں

اسلام آباد (ڈیلی اردو) دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 44 لاکھ 90 ہزار 959 ہو چکی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 3 لاکھ سے زائد ہو گئیں۔ جانز ہاپکنز یونیورسٹی کے اعداد و شمار کے مطابق دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہونے والی اموات 300,074 ہوچکی ہیں۔ امریکا کورونا مزید پڑھیں

کورونا وائرس: یورپی یونین کا پاکستان کیلئے 150 ملین یورو امداد کا اعلان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) یورپی یونین نے کورونا وائرس کے خلاف لڑائی میں مدد کے لیے پاکستان کے لیے 150 ملین یورو کی امداد کا اعلان ہے کیا ہے جبکہ جاپان نے بھی پاکستان کے لیے 4 ملین ڈالر کی امداد جاری کردی ہے۔اس بات کا اعلان جمعرات کو یورپی یونین کی سفیر ایندرولا کمینارا مزید پڑھیں

کوئٹہ میں کورونا وائرس سے ڈی ایس پی پولیس چوہدری مشتاق ہلاک

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) انوسٹی گیشن سریاب ڈی ایس پی چوہدری مشتاق (ایس پی انوسٹی گیشن سریاب) کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئے وہ کوئٹہ کے شیخ زید ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ جبکہ اسکے علاوہ 50 سالہ اور 60 سالہ کورونا وائرس کے دو مریض بھی فاطمہ جناح چیسٹ ہسپتال کوئٹہ میں انتقال کر مزید پڑھیں

افغانستان: کابل میں چلڈرن ہسپتال پر دہشت گردوں کا حملہ، خواتین اور کمسن بچوں سمیت 13 افراد ہلاک، 24 زخمی

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان کے دارالحکومت کے چلڈرن سپتال میں دھماکے اور فائرنگ کے نتیجے میں کمسن بچوں اور خواتین سمیت 13 افراد ہلاک جبکہ 24 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق دارالحکومت کابل کے ایک چلڈرن سپتال پر دہشت گردوں نے حملہ کردیا، حملہ آور ہسپتال کے عقب میں واقع گیسٹ مزید پڑھیں

طورخم بارڈر پر تعینات پاکستانی فوج کے میجر اصغر کورونا وائرس سے ہلاک

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان میں کورونا وائرس کے باعث پاکستان فوج میں حاضر سروس افسر کی پہلی ہلاکت سامنے آئی ہے اور طورخم بارڈر پر تعینات پاکستان فوج کے میجر محمد اصغر ہلاک ہو گئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے کیسز 30 ہزار سے زائد ہو گئے ہیں، لیکن پاکستان کی مسلح افواج میں مزید پڑھیں

افغانستان: خوراک کی قلت کیخلاف احتجاج، فورسز کی فائرنگ سے صحافی سمیت 9 افراد ہلاک

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان میں کورونا وائرس کے سلسلے میں لاک ڈاون ہے جس کی وجہ سے پڑوس کے ملکوں سے خوراک کی ترسیل میں رکاوٹیں درپیش آ رہی ہیں۔ اس صورت حال کے نتیجے میں، خوراک کے نرخوں میں بے تحاشہ اضافہ ہوا ہے اور بعض اشیا خورد و نوش نایاب ہوگئی ہیں۔ https://twitter.com/Natsecjeff/status/1259006773014470656?s=19 مزید پڑھیں