بلوچستان: پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر آیت اللہ درانی انتقال کرگئے

کوئٹہ (بیورورپورٹ) پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنماء اور سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر آیت اللہ درانی کورونا کے باعث انتقال کر گئے۔ فاطمہ جناح چیسٹ اینڈ جنرل ہسپتال کوئٹہ کے ایم ایس ڈاکٹر نوراللہ موسیٰ خیل نے ان کی وفات کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ وہ ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ کورونا سے متاثر ہونے مزید پڑھیں

سری لنکا میں عوامی مقامات پر ماسک پہننا لازمی قرار، خلاف ورزی پر 14 دن قرنطینہ کی سزا

کولمبو (ڈیلی اردو) سری لنکا میں پولیس کا کہنا ہے کہ انھوں نے مغربی صوبے میں دو ہزار سے زیادہ اہلکار تعینات کر دیے ہیں۔ اس علاقے میں دارالحکومت کولمبو بھی شامل ہے۔ یہ اہلکار یقینی بنائیں گے کہ عوامی مقامات پر لوگ ماسک پہنیں۔ ان میں سے کچھ اہلکار سادہ کپڑوں میں ملبوس رہیں مزید پڑھیں

میکسیکو میں مسلح افراد کا منشیات کے بحالی مرکز پر حملہ، 24 افراد ہلاک، 7 زخمی

میکسیکو سٹی (ڈیلی اردو) میکسیکو میں منشیات سے بحالی کے مرکز پر مسلح افراد کے حملہ میں 24 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہو گئے۔ پولیس چیف پیڈرو کورٹس کے مطابق کے میکسیکو کے وسطی شہر گوانا جوٹو شہر کے علاقہ ایراپوٹو میں واقع نوجوانوں کی منشیات سے بحالی کے ایک مرکز میں مسلح افراد مزید پڑھیں

دنیا میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 5 لاکھ سے تجاوز کر گئیں، 1 کروڑ 82 ہزار متاثر

واشنگٹن (ڈیلی اردو) دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد 5 لاکھ  ایک ہزار سے تجاوز کر گئی جبکہ متاثرہ افراد کی تعداد 1 کروڑ 82 ہزار سے زائد ہو گئی ہے۔  کورونا وائرس سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 54 لاکھ 58 ہزار سے زائد ہوگئی ہے۔ دنیا بھرمیں کورونا سے متاثرہ 57 ہزار مزید پڑھیں

یورپی یونین کا امریکا، برازیل اور روسی شہریوں پر سفری پابندیاں برقرار رکھنے کا اعلان

برسلز (ڈیلی اردو) یورپی یونین ممالک کے درمیان ان محفوظ ممالک کی حتمی فہرست پر اتفاقِ رائے نہیں ہو سکا جن کے شہریوں کے لیے جولائی سے سرحدیں کھولی جا رہی ہیں۔ امریکہ، برازیل اور روس کے شہریوں پر پابندی برقرار رکھنے پر غور کیا جا رہا ہے۔ یورپی سفارت کاروں نے غیر ملکی خبر مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا سے مزید 148 اموات، 4 ہزار سے زیادہ نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے شکار مزید 148 مریض دم توڑ گئے ہیں۔ ایک روز کے دوران ہلاکتوں کی یہ اب تک کی سب سے زیادہ تعداد ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں کرونا وائرس سے مجموعی طور پر 39 سو سے زائد مزید پڑھیں

بلوچستان: 11 جیلوں کے قیدیوں میں کورونا کیسز میں اضافہ

کوئٹہ (ڈیلی اردو/آن لائن) بلوچستان کی جیلوں کے قیدیوں میں کورونا کے کیسز میں اضافے کے پیش نظر آئی جی جیل خانہ جات نے صوبائی حکومت کو علیحدہ کورونا اسپیشل جیل وارڈ بنانے کی تجویز دے دی، جہاں صوبے بھر کی جیلوں میں کورونا میں مبتلا قیدیوں کو رکھا جائے گا۔ آئی جی جیل خانہ مزید پڑھیں

اس سال صرف ایک ہزار مقامی افراد حج کریں گے: سعودی حکومت کا اعلان

ریاض (ڈیلی اردو/وی او اے) سعودی عرب نے اعلان کیا ہے کہ رواں برس حج شیڈول کے مطابق ہو گا لیکن کرونا وائرس کے باعث مملکت میں مقیم افراد کو محدود تعداد میں حج کی اجازت ہو گی۔ سعودی عرب کے وزیرِ حج نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کے سبب رواں سال فریضۂ حج مزید پڑھیں

کورونا وائرس: آسٹریلیا نے غیر ملکی طالب علموں کو واپس آنے کی اجازت دیدی

کینبرا (ڈیلی اردو/وی او اے) عالمی وبا کرونا وائرس پھیلنے کے بعد آسٹریلیا میں آمد و رفت پر نافذ کی جانے والی پابندیوں کے بعد یہ پہلا موقع ہو گا کہ اگلے مہینے غیر ملکی طالب علموں سے بھری ایک فلائٹ کینبرا پہنچے گی۔ غیر ملکیوں کی آمد بند کیے جانے بعد پہلی مرتبہ 350 مزید پڑھیں

کراچی: جامعہ بنوریہ کے مہتمم مفتی نعیم انتقال کرگئے

کراچی (ڈیلی اردو) جامعہ بنوریہ کراچی کے مہتمم اور دیو بند کے جید عالم دین مفتی نعیم انتقال کرگئے۔ وہ کچھ عرصہ پہلے کورونا وائرس کا شکار ہوئے تھے۔ مفتی نعیم کے صاحبزادے مفتی نعیم نے اپنے والد کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ان کے والد مفتی نعیم دل کے مزید پڑھیں