پاراچنار: رکن قومی اسمبلی منیر اورکزئی کورونا وائرس سے انتقال کرگئے

پاراچنار (نمائندہ ڈیلی اردو) رکن قومی اسمبلی منیراورکزئی کورونا وائرس سے پشاور میں انتقال کرگئے ہیں۔ ان کی نماز جنازہ اور تدفین مندوری لوئر کرم میں ادا کی جائے گی۔ منیر اورکزئی 8 مئی کو کورونا سے صحت یاب ہوگئے تھے اور ان کا کورونا ٹیسٹ کلئیر ہوگیا تھا۔ حاجی منیر خان اورکزئی اپنے اکلوتے مزید پڑھیں

پشاور: سکھ کمیونٹی کا پہلا ڈاکٹر کورونا وائرس کے باعث ہلاک

پشاور (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) سکھ کمیونٹی کا پہلا ڈاکٹر کورونا وائرس کے باعث زندگی کی بازی ہار گیا۔ اس طرح مہلک وائرس کے نتیجے میں خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں 20 ڈاکٹرز اور طبی عملے کے 9 اراکین لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ خیبر پختونخوا اور قبائلی علاقہ جات میں کورونا وائرس سے پانچ مزید پڑھیں

لاہور میں 6 لاکھ 70 ہزار 8 سو افراد کورونا وائرس کے شکار

لاہور (ڈیلی اردو) لاہوریوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی۔ محکمہ صحت پنجاب نے وزیراعلیٰ پنجاب کو سنگین صورتحال سے آگاہ کردیا جس کے مطابق لاہور کا کوئی بھی کونا (علاقہ) کورونا وائرس سے محفوظ نہیں۔ محکمہ صحت پنجاب نے لاہوریوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ محکمہ صحت کی جانب سے وزیراعلیٰ پنجاب کو مزید پڑھیں

مسجد نبوی اور مسجد اقصیٰ کو عام شہریوں کیلئے کھول دیا گیا

مدینہ + غزہ (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) سعودی عرب میں مسجد نبوی اور فلسطین میں مسجد اقصیٰ کو عام شہریوں اور نمازیوں کیلئے کھول دیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے دنیا بھر میں دیگر مساجد کی طرح مسجد نبوی اور مسجد اقصیٰ کو بھی عام شہریوں مزید پڑھیں

بل گیٹس پر کورونا وائرس پھیلانے کا الزام

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس کے بارے میں خبریں زیرگردش ہیں کہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں ان کا ہاتھ ہے اور وہ کورونا کی ویکسین تیار کرکے اپنے خاص مقاصد حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ سوشل میڈیا یر سازشی کہانیاں بنانے والوں کی جانب سے پھیلائی گئی جعلی خبریں اور مزید پڑھیں

بھارت میں پیر سے ملک گیر لاک ڈاؤن ختم کرنے کا اعلان

نئی دلی (ڈیلی اردو) بھارتی وزیرداخلہ امیت شاہ نے اعلان کیا ہے کہ ملک بھر میں جاری لاک ڈاؤن کو ختم کردیا گیا ہے۔ بھارتی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے بھارتی وزیرداخلہ امیت شاہ نے بتایا کہ حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ ملک گیر لاک ڈاؤن کو ختم کیا جائے، تاہم لاک ڈاؤن مزید پڑھیں

امریکی صدر ٹرمپ کا ڈبلیو ایچ او سے تمام تعلقات ختم کرنے کا اعلان

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی ادارہ برائے صحت سے تمام تعلقات ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر نے عالمی ادارہ صحت سے تمام تعلقات ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ڈبلیو ایچ او نے کرونا وبا کے پھیلاؤ سے نمٹنے میں غلطی مزید پڑھیں

پاراچنار: کرم میں ایک ہی خاندان کے 19 افراد کورونا کا شکار ہوگئے

پاراچنار (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم میں ایک ہی روز میں کورونا وائرس کے مزید 45 کیس رپورٹ ہوئے ہیں جب کہ ایک ہی خاندان کے 19 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے۔ ضلع کرم میں محکمہ صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ علاقے کے 87 افراد کے کرونا مزید پڑھیں

کورونا وائرس: پاکستان میں 24 گھنٹوں میں 80 ہلاکتیں، 66 ہزار 457 متاثر

اسلام آباد (ڈیلی اردو) ملک میں کورونا کورونا کیسز اور اموات میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے اور ایک روز میں کورونا سے مزید 80 افراد زندگی کی بازی ہارگئے جو کہ نیا ریکارڈ ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک بھر میں 12 ہزار 20 کورونا ٹیسٹ مزید پڑھیں

ریڈیو پاکستان کی نیوز ریڈر ہما ظفر اور انجینئر محمد اشفاق کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے

اسلام آباد (ڈیلی اردو/ریڈیو پاکستان) ریڈیو پاکستان کے دو ملازمین آج کورونا وائرس کے باعث انتقال ہوگئے۔ ریڈیو پاکستان کے مطابق سینئر براڈ کاسٹ انجینئر محمد اشفاق اور اردو زبان کی نیوز ریڈر ڈاکٹر ہما ظفر وائرس سے انتقال کرگئے۔ محمد اشفاق ریڈیو پاکستان کے مستقل ملازم تھے اور قابلیت اور فنی مہارت میں بے مزید پڑھیں