پاراچنار: پاک فوج کا حولدار رحیم حسین کورونا وائرس سے ہلاک

پاراچنار (محمد صادق) قبائلی ضلع کرم کے علاقہ شلوزان سے تعلق رکھنے والے پاک فوج کے حولدار رحیم حسین کورونا وائرس سے ہلاک ہوگئے۔ پاراچنار ائیر پورٹ قبرستان میں مکمل فوجی اعزاز اور کرورنا ایس او پیز کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر ضلع کرم شاہ فہد کے مطابق پاک فوج کا حولدار مزید پڑھیں

امریکا میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کر گئی، 17 لاکھ متاثر

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وائس آف امریکا) امریکہ میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد ایک لاکھ 442 تک پہنچ گئی ہے۔ دنیا میں کسی بھی ملک کے مقابلے میں کرونا وائرس سے امریکہ میں سب سے زیادہ اموات اور کیسز رپورٹ کیے گئے ہیں۔ امریکہ کی جان ہاپکنز یونیورسٹی کے اعداد و شمار کے مطابق دنیا مزید پڑھیں

شہباز شریف کا ملک میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز پر تشویش کا اظہار

لاہور (ڈیلی اردو) مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے ملک میں کورونا کے بڑھتے کیسز پر تشویش کااظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پچھتانے، ہاتھ ملنے اور تقدیر کا لکھا کہنا کوئی پالیسی نہیں، بہترین تدابیر سے نقصانات کم کئے جاسکتے ہیں، مزید وقت ضائع کئے بغیر ہمہ جہت جامع مزید پڑھیں

کورونا وائرس: پاکستان کی جانب سے امدادی سامان لے کر پاک فضائیہ کا خصوصی طیارہ امریکا پہنچ گیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان سے امدادی سامان لے کر پاک فضائیہ کا خصوصی طیارہ امریکا پہنچ گیا، امریکی سینٹ کام نے طبی آلات، دیگر امدادی سامان کی فراہمی پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاک فضائیہ کا سی 130 طیارہ کورونا وائرس سے بچاؤ کا امدادی سامان لے کر اینڈریو مزید پڑھیں

‏عید سادگی سے منائی جائے، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی اپیل

کراچی (ڈیلی اردو) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ لوگوں سے اپیل ہے عید پر گھروں میں رہیں اور سادگی سے منائیں۔ کراچی میں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ الزام لگایا جاتا ہے میں کورونا پر سیاست کرتاہوں ، ہاں میں لوگوں کی مزید پڑھیں

سعودی عرب: کورونا قوانین کی خلاف ورزی کی صورت میں غیر ملکیوں کو ملک بدر کیا جائیگا، وزارت داخلہ

ریاض (ڈیلی اردو) سعودی حکومت نے کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے سخت قوانین نافذ کردیے۔ عرب خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی وزارت داخلہ نے سماجی فاصلہ رکھنے کے لیے سخت گائیڈ لائنز جاری کی ہیں جن میں مجمع اکٹھا کرنے، مالز اور دکانوں کے باہر جمع ہونے پر بھی پابندی عائد کردی مزید پڑھیں

بلوچستان کے سابق گورنر سید محمد فضل آغا کورونا وائرس سے انتقال کرگئے

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) سابق گورنر اور بلوچستان اسمبلی کے رکن سید محمد فضل آغا کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئے۔ تفصیلات کے مطابق سابق گورنر بلوچستان اور جمعیت علمائے اسلام ( فضل الرحمن گروپ) کے مرکزی رہنما ممبر بلوچستان اسمبلی سید فضل آغا کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئے وہ گزشتہ کئی روز مزید پڑھیں

تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی شاہین رضا کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئیں

گوجرانوالہ (ڈیلی اردو) پاکستان تحریک انصاف کی رکن صوبائی اسمبلی شاہین رضا کورونا وائرس کا شکار ہوکر انتقال کر گئیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی شاہین رضا کورونا کا شکار ہوکر جان کہ بازی ہار گئی ہیں، ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ سہیل اشرف نے اس کی تصدیق کردی ہے۔ ڈپٹی کمشنر مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا وائرس سے اموات 1000 سے زائد ہو گئیں، 46 ہزار 915 متاثر

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 1003 ہو گئی ہے جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 46915 تک پہنچ گئی ہے۔ اب تک سب سے زیادہ اموات خیبرپختونخوا میں سامنے آئی ہیں جہاں کورونا سے 345 افراد انتقال کرچکے ہیں جب کہ سندھ میں مزید پڑھیں

اے این پی رہنما میاں افتخار حسین کے بھائی کورونا وائرس سے انتقال کر گئے، نماز جنازہ ادا

نوشہرہ (ڈیلی اردو) عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے مرکزی سیکریٹری جنرل میاں افتخار حسین کے بڑے بھائی میاں سریر حسین کورونا وائرس کا شکار ہو کر انتقال کرگئے۔ میاں سریر حسین 2 دن سے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس پشاور کے ائی سی یو وارڈ میں زیرِ علاج تھے۔ نوشہرہ میں نجی ٹی وی مزید پڑھیں