کراچی: سینئر ڈاکٹرز نے لاک ڈاؤن میں نرمی کی مخالفت کردی

کراچی (ڈیلی اردو) ملک میں بڑھتے ہوئے کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد کے بعد سندھ کے سینئر ڈاکٹروں نے حکومت کی جانب سے لاک ڈاؤن میں نرمی کے فیصلے پر تشویش کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے۔ اور ہمارے ہسپتالوں میں سہولیات کا فقدان ہے اس مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کا ہفتے کے روز سے مرحلہ وار لاک ڈاؤن کھولنے کا اعلان

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیراعظم عمران خان نے ہفتے کے روز سے مرحلہ وار لاک ڈاؤن کو کھولنے کا اعلان کر دیا۔ وزیراعظم عمران خان نے ملک بھر میں کورونا وائرس کی موجودہ صورتحال پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ لاک ڈاؤن سے عوام شدید مشکلات میں تھی، ہمیں خوف تھا کہ لاک ڈاؤن سے دیہاڑی دار طبقے مزید پڑھیں

امریکا: کورونا وائرس پر تحقیق کرنے والے چینی پروفیسر بنگ لو کو قتل کردیا گیا

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا بھر میں کورونا وائرس پر تحقیق کی جا رہی ہے، تاہم اسی دوران امریکا سے ایک افسوسناک خبر آئی ہے، امریکا کی پٹس برگ یونیورسٹی میں کورونا وائرس پر تحقیق کرنے والے ایک چینی پروفیسر ڈاکٹر بنگ لو کو مبینہ طور پر قتل کر دیا گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق یونیورسٹی مزید پڑھیں

دنیا بھر میں کورونا سے ہلاکتیں 2 لاکھ 60 ہزار سے بڑھ گئیں، 37 لاکھ 35 ہزار 400 افراد متاثر

لندن + واشنگٹن(ڈیلی اردو/آن لائن) کورونا وائرس کے سبب دنیا بھر میں ہلاکتوں کی تعداد 2 لاکھ 60 ہزار 326 جبکہ اس وائرس سے 37 لاکھ 35 ہزار 400 افراد متاثر ہو چکے ہیں۔ ملکی وغیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق دنیا بھر میں کورونا سے متاثرہ افراد میں سے 12 لاکھ 41 ہزار سے مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا سے ایک دن میں 40 اموات ریکارڈ، ہلاکتیں 526 ہوگئیں

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان میں کورونا کے متاثرین تیزی سے بڑھنے لگے، ملک بھر میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 22 ہزار 504 تک پہنچ گئی جبکہ ایک دن میں 40 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد اموات کی تعداد 526 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار مزید پڑھیں

سپریم کورٹ: کورونا وائرس کے روک تھام کے اقدامات میں بد عنوانی ہو رہی ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) سپریم کورٹ آف پاکستان نے کورونا وائرس ازخود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی پیش کی جانے والی رپورٹس پر عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیے کہ کام کچھ نہیں کیا لیکن ذمہ داری ایک مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا وائرس سے 10 ڈاکٹر جاں بحق، 444 متاثر

اسلام آباد (ڈیلی اردو) کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کے علاج پر مامور فرنٹ لائن پر موجود ہیلتھ پروفیشنلز بھی اس خطرناک مرض کا شکار ہو رہے ہیں اور ملک بھر میں اب تک ڈاکٹرز سمیت 444 ہیلتھ ورکرز کورونا وائرس سے متاثر ہوئے ہیں جبکہ 10 ڈاکٹر جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ وزارت مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا سے ایک دن میں 47 ہلاکتیں، اموات کی تعداد 408 تک جاپہنچی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) ملک میں آج کورونا وائرس سے مزید 47 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 408 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے سے مصدقہ مریضوں کی تعداد 17699 تک جا پہنچی ہے۔اب تک سب سے زیادہ اموات خیبرپختونخوا میں سامنے آئی ہیں جہاں کورونا سے 161 مزید پڑھیں

مظفر آباد: کورونا مریض کو قرنطینہ نہ کرنیکی خبر دینے پر صحافی خورشید بیگ گرفتار

مظفر آباد (ڈیلی اردو) آزاد جموں و کشمیر کی پولیس نے ایک مقامی صحافی خورشید بیگ کو کورونا وائرس کے مشتبہ مریض کو قرنطینہ نہ کرنے کے بارے میں خبر شائع کرنے پر گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے۔ ضلع راولاکوٹ سے تعلق رکھنے والے اردو اخبار سے منسلک صحافی خورشید بیگ کو مزید پڑھیں

پاکستان میں 24 گھنٹوں میں 26 ہلاکتیں، مجموعی تعداد 335 ہوگئی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان میں گذشتہ روز (منگل) کورونا وائرس کے حوالے سے انتہائی تشویشناک ثابت ہوا کیونکہ منگل کے روز ملک میں کسی بھی ایک دن میں کورونا کے مصدقہ متاثرین کی تعداد میں سب سے بڑے اضافے کے ساتھ ساتھ ریکارڈ 26 نئی ہلاکتیں بھی ہوئی ہیں۔ منگل کو سامنے آنے والے مزید پڑھیں