اے آر وائی اسلام آباد میں کورونا کے 8 کیسز سامنے آنے پر بیورو آفس سیل کردیا گیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز کے اسلام آباد آفس کے 8 ملازمین میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے، کیسز سامنے آنے کے بعد دفتر کو بند کردیا گیا۔ کورونا وائرس پازیٹو آنے والوں میں فیصل ایدھی کے انٹرویو کی ریکارڈنگ کے لئے ان کے گھر جانے والی مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 12 افراد جاں بحق، تعداد 281 ہوگئی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد بڑھ کر 13 ہزار 328 ہوگئی ہے جبکہ چوبیس گھنٹے میں مزید 12 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران 605 مزید پڑھیں

دنیا میں کورونا وائرس کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 2 لاکھ 23 ہزار سے تجاوز کر گئی

نیو یارک (ڈیلی اردو) دنیا بھر میں کورونا وائرس وبا کے باعث ہونے والی اموات 2 لاکھ سے تجاوز کرگئی اور متاثرین کی تعداد 28 لاکھ 75 ہزار سے ہوچکی ہے جب کہ 8 لاکھ 11 ہزار 660 افراد صحت یاب ہوچکے ہیں۔ جوہن ہاپکنز یونیورسٹی کے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق امریکا میں کورونا وائرس مزید پڑھیں

کورونا وائرس: سری لنکا میں ایک بار پھر کرفیو نافذ

کولمبو (ڈیلی اردو) کورونا وائرس کے انفیکشن کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر سری لنکا نے ایک بار پھر 24 گھنٹوں کا کرفیو نافذ کردیا ہے۔ جمعہ کے روز ملک میں 46 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی سری لنکا میں متاثرہ افراد کی کل تعداد 420 تک جا پہنچی ہے مزید پڑھیں

پاراچنار: رکن قومی اسمبلی منیر اورکزئی کورونا وائرس کا شکار

پاراچنار (ڈیلی اردو) متحدہ مجلس عمل (ایم ایم اے) کے کرم ضلع سے منتخب ہونے والے قومی اسمبلی کے رکن منیر خان اورکزئی کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آ گیا۔ منیر خان اورکزئی کے صاحبزادے اختر منیر اورکزئی نے نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے اپنے والد کے کورونا کے شکار ہونے مزید پڑھیں

پشاور: پروفیسر ڈاکٹر جاوید کورونا وائرس سے جاں بحق

پشاور (ڈیلی اردو) خیبرپختونخوا میں ڈاکٹر بھی کورونا سے نہ بچ سکا اور صوبے میں پہلا ڈاکٹر کورونا وائرس سے زندگی کی بازی ہار گیا۔ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق پشاور میں ای این ٹی پروفیسر ڈاکٹر جاوید میں چند ہفتے قبل کورونا کی تشخیص ہوئی تھی اور ڈاکٹر جاوید حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں زیر مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا وائرس سے 248 افراد جاں بحق، 11736 متاثر

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں روز بروز اضافہ ہوتا جارہا ہے اور مزید نئے کیسز کے بعد یہ تعداد 11 ہزار 736 تک پہنچ چکی ہے جبکہ اس وائرس سے اب تک 242 افراد انتقال بھی کرچکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 11 افراد مزید پڑھیں

کورونا وائرس: چین کا ڈبلیو ایچ او کیلئے مزید 3 کروڑ ڈالر کی امداد کا اعلان

بیجنگ (ڈیلی اردو) چین نے عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کو عالمگیر وبا کورونا سے لڑنے کے لیے مزید 3 کروڑ ڈالر کی امداد کا اعلان کردیا۔ چینی وزارت خارجہ کے ایک بیان کے مطابق امداد کا مقصد ترقی پذیر ملکوں کے نظام صحت میں بہتری لانا ہے۔ یاد رہے کہ چین نے اس مزید پڑھیں

پاکستان میں جولائی تک کورونا متاثرین کی تعداد دو لاکھ ہو سکتی ہے، سربراہ ڈبلیو ایچ او

نیو یارک (ڈیلی اردو) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے سربراہ ڈاکٹر ٹیڈروس نے کہا ہے کہ مزید موثر اقدامات نہ کیے گئے تو پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد جولائی کے وسط میں دو لاکھ تک پہنچ سکتی ہے۔ ڈاکٹر ٹیڈروس نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس 115 مزید پڑھیں

پاکستان میں جولائی تک کورونا متاثرین کی تعداد دو لاکھ ہو سکتی ہے، سربراہ ڈبلیو ایچ او

نیو یارک (ڈیلی اردو) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے سربراہ ڈاکٹر ٹیڈروس نے کہا ہے کہ مزید موثر اقدامات نہ کیے گئے تو پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد جولائی کے وسط میں دو لاکھ تک پہنچ سکتی ہے۔ ڈاکٹر ٹیڈروس نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس 115 مزید پڑھیں