یمن میں لاغر بچے کی پیدائش، تصاویر نے دنیا کو ہلا کر رکھ دیا

صنعاء (ڈیلی اردو) خانہ جنگی کے شکار ملک یمن میں پیدا ہونے والے ایک نومولود بچے کی تصویر نے پوری دنیا کو ہلا کر رکھ دیا۔ عرب خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یمن کے دارالحکومت صنعا کے السابین ہسپتال میں پیدا ہونے والا نومولود غذائی کمی کا شکار ہے جو کہ نہایت ہی مزید پڑھیں

ملک بھر میں پولیو کے مزید 5 نئے کیسز سامنے آگئے

پشاور (ڈیلی اردو/ٹی این این) ملک میں پولیو کے 5 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جن میں سے دو کا تعلق خیبرپختونخوا سے ہیں۔ حکام نے بتایا کہ پولیو کے نئے کیسز میں 3 صوبہ سندھ اور 2 صوبہ خیبرپختونخوا میں سامنے آئے جس کے بعد وائرس کے پھیلاؤ کے سنگین خدشات میں اضافہ ہوگیا مزید پڑھیں

پاکستان ٹائیفائیڈ کی نئی ویکسین متعارف کروانے والا دُنیا کا پہلا ملک بن گیا

کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان ٹائیفائیڈ کے علاج کے لیے ایک نئی ویکسین استعمال کرنے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا ہے۔ گزشتہ روز پاکستان نے ٹائیفائیڈ سے بچاؤ کے لیے نئی ویکسین متعارف کروادی ہے اور یہ نئی ویکسین ملک میں بڑھتی ٹائیفائیڈ کی بیماری کو دیکھتے ہوئے متعارف کروائی ہے کیونکہ جو ویکسین مزید پڑھیں

سابق وزیراعظم نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا فیصلہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزارت داخلہ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ ای سی ایل کمیٹی نے شہباز شریف کی جانب سے دائر درخواست پر غور کیا ہے، جس کے تحت سابق وزیراعظم کو صرف ایک بار ملک سے باہر مزید پڑھیں

معروف اسلامی سکالر مولانا طارق جمیل کو دل کی تکلیف، سٹںٹ ڈال دیا گیا

لاہور (ڈیلی اردو) معروف اسلامی سکالر مولانا فضل الرحمان کو دل کی تکلیف کے باعث ایک مرتبہ پھر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق منگل کو طبیعت کی خرابی کے باعث مولانا طارق جمیل کو پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور کے ایک نجی ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹرز نے ان کا مزید پڑھیں

اپوزیشن کے شور شرابے کے باوجود پاکستان طبی کمیشن سمیت کئی بل قومی اسمبلی سے منظور

اسلام آباد (ویب ڈیسک) اپوزیشن کی شدید مخالفت کے باوجود پاکستان میڈیکل کمیشن بل 2019 قومی اسمبلی سے منظور کر لیا گیا۔ ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں حکومت کی جانب سے پیش وقفہ سوالات معطل کرنے کی تحریک پیش کی گئی جسے کثرت رائے سے منظور کر مزید پڑھیں

ہڑتالی ڈاکٹرز کے خلاف فوجداری مقدمہ درج ہوگا: لاہور ہائیکورٹ

لاہور (ویب ڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے ڈاکٹرز کو دن بارہ بجے تک ہڑتال ختم کرنےکاحکم دےدیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹروں کی ہڑتال کے خلاف کیس کے دوران پی ایم ڈی سی، کالج آف فزیشن، ینگ ڈاکٹرز کے نمائندے عدالت میں پیش ہوئے۔ دوران سماعت ڈاکٹرز کے وکیل نے بتایا کہ او پی ڈی مزید پڑھیں

سابق وزیراعظم نوازشریف میڈیکل سٹی کی بجائے جاتی امرا منتقل

لاہور (ڈیلی اردو/ ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم اور قائد مسلم لیگ (ن)نواز شریف سولہ روز بعد سروسز ہسپتال سے ڈسچارج کردئیے گئے ہیں۔ سابق وزیراعظم میاں نوازشریف مسلسل ناساز طبیعت کے باعث 16 روز سے سروسز ہسپتال میں زیر علاج تھے جہاں ان کی دیکھ بھال کے لیے حکومت نے ڈاکٹر محمود ایاز کی سربراہی مزید پڑھیں

کراچی: آوارہ کتے سے بیٹی کو بچاتے ہوئے باپ جاں بحق

کراچی (ڈیلی اردو) آوارہ کتے سے بیٹی کو بچانے والا باپ ریبیز کا شکار ہو کر جاں بحق ہوگیا۔ جناح ہسپتال کی ڈائریکٹر ایمرجنسی ڈاکٹر سیمی جمالی نے مزید بتایا کہ سرجانی ٹاؤن کے 45 سالہ محمد سلیم کو چھ ہفتے قبل بیٹی کو بچاتے بچاتے کتے نے کاٹ لیا تھا، وہ گزشتہ ایک ہفتے مزید پڑھیں

العزیزیہ ریفرنس کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے نوازشریف کی انسانی بنیادوں پر ضمانت منظور کرلی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم میاں محمد نوازشریف کی العزیزیہ ریفرنس میں سزا معطلی اور ضمانت کی درخواست پر سماعت کی جس کے بعد انسانی بنیادوں پر ان کی عبوری ضمانت منظور کرلی گئی۔ مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں آج ایک درخواست دائر کی مزید پڑھیں