کراچی سے ‘را’ کا تربیت یافتہ دہشتگرد شہزاد عرف کھجی عرف حضرت گرفتار

کراچی (ڈیلی اردو) کراچی پولیس نے بھارت کی خفیہ ایجنسی ‘را’ کے ایک مبینہ تربیت یافتہ دہشت گرد کو گرفتار کرنے کا دعوی کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے ملیر سے پولیس نے کارروائی کرکے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) لندن سے تعلق رکھنے والے دہشت گرد کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مزید پڑھیں

بنوں: عید پر دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام، تحریک طالبان پاکستان کے 3 دہشت گرد گرفتار

پشاور (بیورو رپورٹ) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں سی ٹی ڈی تھانہ بنوں پر 2017 میں خودکش حملے میں مطلوب تین دہشتگردوں گرفتار کرلیا۔ صوبائی حکومت نے گرفتار دہشتگردوں کی سروں کی قیمت 60 لاکھ روپے مقرر کی تھی دہشتگرد مقامی پولیس کو بھی کئی مقدمات میں مطلوب تھے۔ گرفتار دہشتگردوں کا تعلق مزید پڑھیں

مردان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، تحریک طالبان پاکستان کا انتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار

اسلام آباد (ش ح ط) کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے خیبر پختونخوا کے ضلع مردان میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کا انتہائی مطلوب دہشت گرد انور خان عرف باچہ سکنہ ضلع باجوڑ حال چارسدہ کو گرفتار کر لیا گیا۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق ملزم کو ہینڈ مزید پڑھیں

امریکی ریاست میری لینڈ میں مسلح شخص کی فائرنگ سے 4 افراد ہلاک

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی ریاست میری لینڈ میں ناراض پڑوسی نے اپنے ہمسائیوں کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست میری لینڈ میں فائرنگ کے ایک واقعے میں خاتون سمیت 3 افراد ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔ حملہ آور بھی پولیس فائرنگ میں مارا گیا۔ 3 people were killed and 2 مزید پڑھیں

اسلام آباد میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ریٹائرڈ کرنل ہلاک

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے علاقے شمس کالونی میں حساس ادارے کے سابق آفیسر کو قتل کردیا گیا۔ پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر لاش پمز ہسپتال منتقل کردی۔ کرنل (ر) طارق قریشی کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے قتل کیا۔ ان کی لاش واش روم میں پڑی تھی۔ مزید پڑھیں

کابل خودکش دھماکا: ہلاکتوں کی تعداد 64 ہوگئی، 187 زخمی

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان کے دارالحکومت کابل کے علاقے دشت برچی میں ہفتے کو ہونے والے ایک خود کش کار بم دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد 64 ہوگئی ہے اور 187 سے زائد زخمی ہوگئے۔ وزارت داخلہ کے ایک سینیئر عہدے دار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر غیر ملکی خبر رساں ادارے مزید پڑھیں

بلوچستان: ضلع کیچ کے علاقے تمپ میں ایرانی ڈرون حملہ

کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع کیچ علاقے تمپ میں مبینہ ایرانی ڈرون حملے کے نتیجے میں مسجد، کجھور کے باغات اور ایک رہائشی گھر کو نقصان پہنچا ہے۔ لیویز فورس ذرائع کے مطابق نزر آباد میں مبینہ ایرانی ڈرون طیارے سے تین راکٹ فائر کئے گئے ہیں، راکٹ حملے سے مقامی مسجد، کھجور مزید پڑھیں

افغانستان: کابل میں سید الشہد سکول کے باہر دھماکا، 40 بچے ہلاک، 50 سے زائد زخمی

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان کے دارالحکومت کابل کے شیعہ اکثریتی علاقے دشت برچی میں سیدالشہد سکول کے قریب دھماکے میں ابتک 40 بچے ہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہو گئے ہیں۔ ہلاک شدگان میں سے زیادہ تر نو عمر طلبا تھے۔ Blasts targeting Afghan school in Kabul kill 40, injures dozens https://t.co/VsCzZNNZzE pic.twitter.com/0cSNX3LJjW — Reuters World مزید پڑھیں

سری لنکا میں انفیکشن کی شرح انڈیا سے کئی گنا زیادہ

کولمبو (ڈیلی اردو/بی بی سی) سری لنکا میں کورونا وائرس کے انفیکشن کی شرح انڈیا سے کہیں گنا زیادہ ہے۔ سری لنکا کے پبلک ہیلتھ انسپکٹرز (پی ایچ آئی) کے سکریٹری ایم بالاصوریہ نے کولمبو گزٹ کو بتایا کہ آبادی کے تناسب سے سری لنکا میں موجودہ انفیکشن کی شرح انڈیا سے کئی گنا زیادہ مزید پڑھیں

پاکستان میں توہین مذہب کا مسئلہ اور یورپی پارلیمان کی قرارداد

برسلز (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) یورپی پارلیمان نے پاکستان کی اسلام نواز پالیسیوں کے تناظر میں ایک قرارداد متفقہ طور پر منظور کی ہے۔ اس کے تحت پاکستان کو تجارتی معاہدے کے تحت حاصل خصوصی مراعات پر نظرثانی کی جائے گی۔ اس قرارداد کی منظوری کے بعد پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کو خاصی مشکل صورت مزید پڑھیں