شام میں ایرانی آئل ٹینکر پر ڈرون حملہ، 3 افراد ہلاک

دمشق (ڈیلی اردو) شام میں موجود ایران کے آئل ٹینکر پر ڈرون حملے کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شامی وزارت تیل کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز شہربانیاس کے ساحل پر کھڑے ایک آئل ٹینکر میں اچانک آگ بھڑک ٹھی جس کو امدادی کارروائیوں کے بعد مزید پڑھیں

کوئٹہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے صحافی واحد رئیسانی ہلاک

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) صوبہ بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مقامی صحافی واحد رئیسانی ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ہفتہ کی شام کوئٹہ کے علاقے قمبرانی روڈ پر بینک کالونی کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے روزنامہ آزادی کے رپورٹر عبدالواحد رئیسانی کو شدید زخمی کردیا تاہم ہسپتال مزید پڑھیں

کوالالمپور: ملکہ کی ’توہین‘، ملائیشیائی اداکار گرفتار

کوالالمپور (ڈیلی اردو) پولیس نے انسٹاگرام پر ملائیشیا کی ملکہ کے بارے میں توہین آمیز کلمات لکھنے کے الزام میں فہمی رضا نامی اداکار کو حراست میں لے لیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ملائیشیا کی ملکہ تنکو عزیزہ آمینہ میمونہ اسکندریہ نے ایک پوسٹ کی مزید پڑھیں

پاکستان: دہشتگردی، نفرت انگیز مواد، 19 ہزار 727 سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند

اسلام آباد (بیورو رپوٹ) قومی ادارہ برائے انسداد دہشت گردی (نیکٹا) کی جانب سے کہا گیا ہے کہ دہشت گردی اور نفرت انگیز مواد پھیلانے والے 19 ہزار 727 سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند کر دیئے گئے ہیں۔ نیکٹا کے مطابق یہ تمام سوشل میڈیا اکاؤنٹس فیس بک، ٹویٹر اور گوگل کی جانب سے بند کئے مزید پڑھیں

افغان سرحد کے قریب ایرانی فورسز کی فائرنگ، 3 دہشت گرد ہلاک

تہران (ڈیلی اردو) ایران کے پاسداران انقلاب نے افغانستان کے سرحد کے نزدیک ایک علاقے میں عسکری کارروائی کے دوران تین دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق پاسداران انقلاب کے محافظوں نے افغانستان سے متصل ایرانی علاقے میں عسکری کارروائی کی جس کے دوران تین دہشت مزید پڑھیں

پاکستان میں بچوں سے جنسی زیادتی کے 2960 واقعات رپورٹ

لاہور (ڈیلی اردو) بچوں کے حقوق کے تحفظ کے لئے کام کرنیوالی غیرسرکاری تنظیم کی طرف سےکہا گیا ہے کہ 2020 کےدوران پاکستان میں بچوں سے جنسی زیادتی کے 2960 واقعات رپورٹ ہوئے۔ غیرسرکاری تنظیم ساحل کی طرف سے مہیا کئے گئے اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ سال کے دوران 1510بچیاں جبکہ 1450بچے جنسی تشدد کا مزید پڑھیں

پاکستان: کورونا وائرس سے ایک دن میں ریکارڈ 157 اموات

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان میں کورونا کے وار جاری ہیں اور ملک میں وبا سے ہلاک افراد کی تعداد 16999 ہو گئی ہے اور مجموعی کیسز 7 لاکھ 90016 تک جاپہنچے ہیں جب کہ فعال کیسز کی تعداد 86529 ہے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق مزید پڑھیں

سری لنکا: خودکش حملوں کے الزام میں مسلمان رکن پارلیمنٹ بھائی سمیت گرفتار

کولمبو (بیورو رپورٹ) سری لنکا میں 2019 میں ایسٹر سنڈے کے موقع پر ہونے والے خودکش دھماکوں کے الزام میں مسلمان رکن پارلیمنٹ رشاد بدیع الدین کو بھائی سمیت گرفتار کر لیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مسلمان رہنما اور ان کے بھائی کو کولمبو میں ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا گیا۔ مزید پڑھیں

کراچی: ایم کیو ایم مرکز نائن زیرو پر چھاپے میں گرفتار تمام کارکنان باعزت بری

کراچی (ڈیلی اردو) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے مرکز نائن زیرو پر چھاپے میں گرفتار تمام 26 کارکنان کو باعزت بری کردیا گیا۔ گیارہ مارچ 2015 کو ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو پر سندھ رینجرز نے چھاپہ مارا تھا، اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد رکھنے کےالزام پر 26 ملزمان کو گرفتار مزید پڑھیں

فرانس: تیونس شہری نے خاتون پولیس اہلکار کو چاقو کے وار کرکے ہلاک کردیا، حملہ آور بھی مارا گیا

پیرس (ڈیلی اردو) فرانس کے دارالحکومت پیرس میں عرب شہری نے خاتون پولیس اہلکار کو چاقو کے وار کرکے ہلاک کردیا۔ پولیس کی فائرنگ سے حملہ آور بھی مارا گیا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق چاقو حملے کا واقعہ جنوبی ٹاؤن رامبویلیٹ کے پولیس اسٹیشن میں پیش آیا۔ پولیس کے مزید پڑھیں