اقوام متحدہ فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کی غیرقانونی کارروائیوں کا نوٹس لے، پاکستان

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان نے اقوام متحدہ سمیت دیگر عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ رمضان المبارک میں معصوم فلسطینیوں کے خلاف قابض اسرائیلی فورسز کی غیرقانونی کارروائیوں کا نوٹس لیتے ہوئے فوری اقدامات کرے۔ ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے مقبوضہ فلسطینی علاقے میں مسلمانوں کو ہراساں کرنے اور معصوم مزید پڑھیں

دہشت گردوں کا دوبارہ منظم ہونا پاکستان کیلئے سب سے بڑی تشویش ہے، امریکی جنرل میکینزی

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی جنرل نے خبردار کیا ہے کہ داعش اور القاعدہ جیسے گروپوں کے دہشت گردوں کا دوبارہ منظم ہونا پاکستان کے لیے سب سے بڑی تشویش ہوگی۔ امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) کے کمانڈر جنرل کینیتھ ایف میکینزی نے حالیہ پینٹاگون بریفنگ کے دوران خبردار کیا کہ افغانستان سے امریکا کے انخلا مزید پڑھیں

مفتی منیب الرحمان اور دیگر علماء کا نام فورتھ شیڈول میں شامل کیے جانے کا امکان

کراچی (ڈیلی اردو) سندھ حکومت نے مفتی منیب الرحمان اور دیگر علماء کے نام فورتھ شیڈول میں ڈالنے کی تیاری کرلی۔ ذرائع کے مطابق کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے احتجاج اور ہنگامہ آرائی کی حمایت پر سندھ حکومت نے سابق چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان سمیت دیگر علماء کے نام مزید پڑھیں

جائیداد کا تنازع: فریقین کی مسجد میں ایک دوسرے پر فائرنگ، 2 ہلاک، 5 زخمی

پشاور (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور کے علاقے تہکال میں جائیداد کے تنازع پر مسجد میں گولیاں چل گئیں، دوطرفہ فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد ہلاک اور پانچ زخمی طہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ روزے سے کچھ دیر قبل پلوسی تلڑزئی میں واقع مسجد کے اندر پیش آیا۔ مزید پڑھیں

جے یو آئی کے رہنمائوں کے کراچی پریس کلب میں داخلے پر پابندی عائد

کراچی (ڈیلی اردو/آن لائن) کراچی پریس کلب نے جمعیت علما اسلام کے رہنما مولانا عمرصادق کی جانب سے ممبران کے ساتھ بدتمیزی اور اسٹاف پر تشدد کے بعد جے یو آئی کے رہنمائوں کے کراچی پریس کلب میں داخلے پر پابندی عائد کردی ہے۔ جے یو آئی کے رہنما مولانا عمر صادق نے ہفتہ 24 مزید پڑھیں

انڈونیشیا کے لاپتہ آبدوز کا ملبہ مل گیا، 53 اہلکار ہلاک

جکارتہ (ڈیلی اردو) انڈونیشیا کی گزشتہ دنوں سے لاپتا آبدوز کا سراغ لگا لیا گیا ہے۔ یہ لاپتا آبدوز بالی کے قریب سمندر کی تہہ میں ٹکڑے ٹکڑے ملی، آبدوز پر سوار 53 اہلکار جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ انڈونیشین بحریہ حکام کے مطابق لاپتا آبدوز بالی کے سمندر کی تہہ سے ٹوٹی ہوئی مزید پڑھیں

امریکی صدر جو بائیڈن نے آرمینیائی عیسائیوں کے قتل عام کو نسل کُشی قرار دے دیا

واشنگٹن (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے/اے ایف پی/اے پی) امریکی صدر جو بائیڈن نے پہلی عالمی جنگ کے دوران سلطنت عثمانیہ کے دور میں آرمینیائی باشندوں کے قتل عام کو نسل کُشی قرار دے دیا ہے۔ اس کو مسترد کرتے ہوئے ترکی نے کہا ہے کہ بائیڈن امریکا کی حالیہ تاریخ پر نظر ڈالیں۔ امریکی صدر جو مزید پڑھیں

باجوڑ میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام، بھاری اسلحہ و بارود برآمد

ماموند (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختون خوا کے قبائلی ضلع باجوڑ میں سکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے گولے، آئی ای ڈیز، بارودی سرنگوں سمیت بھاری اسلحہ برآمد کر کے تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا۔ ‏باجوڑ کی تحصیل ماموند کے علاقے غاخی میں سکیورٹی فورسز نے کامیاب آپریشن کے دوران بھاری مزید پڑھیں

افغانستان سے غیرملکی افواج کے انخلاء کا عمل شروع

واشنگٹن + کابل (ڈیلی اردو/این این آئی) امریکا خلیج میں اپنے دو بی 52 بمبارطیارے بھیج رہا ہے۔ دوسری جانب امریکی محکمہ دفاع کے ترجمان نے تصدیق کی کہ بی ایس 52 آپریشن کے علاقے میں پہنچ چکے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ آئزن ہاورطیارہ بردار جہاز افغانستان سے فوجیوں کے انخلا میں مدد مزید پڑھیں

عراق: بغداد ہسپتال میں آکسیجن ٹینک پھٹنے سے دھماکا، کورونا کے 82 مریض ہلاک

بغداد (ڈیلی اردو) عراق کے دارالحکومت بغداد میں کورونا وائرس کے مریضوں کا علاج کرنے والے ہسپتال میں لگنے والی آگ میں کم از کم 82 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ At least 82 people are dead and more than 100 are injured after oxygen tanks exploded sparking a massive fire at a Baghdad hospital, officials مزید پڑھیں