کورونا وائرس: بھارت کے ہسپتالوں میں آکسیجن کی شدید قلت، 3 لاکھ 30 ہزار نئے کیسز رپورٹ

نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں کورونا وائرس کی نئی لہر کی وجہ سے نظام صحت بری طرح ٹھپ ہو گیا ہے اور بڑھتے ہوئے مریضوں کی تعداد کے پیش نظر شہر کے متعدد ہسپتالوں نے آکسیجن فراہم کرنے کی اپیل کی ہے۔ اس نئی لہر کے دوران تیزی سے بڑھتے ہوئے مزید پڑھیں

ایران افغانستان میں اپنا اثر رسوخ بڑھا رہا ہے، امریکا

واشنگٹن (ڈیلی اردو/این این آئی) امریکی سنٹرل کمانڈ کے کمانڈر جنرل کینتھ میک کینزی نے کہا ہے کہ ایران امریکی مفادات کونقصان کرنے کے لیے افغانستان میں اپنا اثر ورسوخ بڑھانا چاہتا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے آنے والے مہینوں میں تمام غیر ملکی افواج کی افغانستان سے واپسی کے بعد وہاں پر افغان مزید پڑھیں

‏پاکستان میں کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد میں مدد کیلئے فوج طلب

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان میں حکومت نے کرونا وائرس کی احتیاطی تدابیر میں عمل درآمد میں معاونت کے لیے فوج طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ایس او پیز پر عمل درآمد کے لیے فوج قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ سڑکوں پر نکلے گی۔ مزید پڑھیں

لیبیا کے ساحل پر کشتی الٹنے سے 100 سے زیادہ غیر قانونی تارکین وطن ڈوب گئے

طرابلس (ڈیلی اردو/شِنہوا) بین الاقوامی تنظیم برائے ہجرت (آئی او ایم) کے چیف آف سٹاف یوجینیو امبروسی نے لیبیا کے ساحل پر کشتی الٹنے کے واقعہ میں 100 سے زیادہ غیر قانونی تارکین وطن کے ڈوبنے کا انکشاف کیا ہے۔ امبروسی نے ایک ٹویٹ کیا کہ وسطی بحیرہ روم میں کم سے کم 100 افراد مزید پڑھیں

امریکی فوج کے انخلا کے بعد امریکی جنرل کی افغان فوج کے بارے میں تشویش

واشنگٹن (ڈیلی اردو/شِنہوا) امریکی مرکزی کمانڈ کے کمانڈر کینتھ میک کینزی نے کہا ہے کہ انہیں آئندہ مہینوں میں امریکی فوجیوں کے اس ملک سے انخلا کے بعد افغان فوج کی اہلیت کے بارے میں تشویش ہے۔ میک کینزی نے سینیٹ کی مسلح افواج بارے سماعت کے دوران کہا کہ مجھے افغان فوج کی اس مزید پڑھیں

کینیڈا نے پاکستان اور بھارت کی پروازوں پر پابندی عائد کردی

اوٹاوا (ڈیلی اردو/شِنہوا) کینیڈانے بھارت اور پاکستان سے ہرقسم کی پروازوں پر 30 روز کیلئے پابندی عائد کردی ہے کیونکہ دونوں ممالک میں نوول کروناوائرس کے کیسز کی تعداد میں اضافہ جاری ہے، پابندی کا اطلاق جمعہ سے شروع ہوگا۔ کینیڈا کے وزیر نقل و حمل عمر الغابرا نے کینیڈا کے دیگر وزرا کے ہمراہ مزید پڑھیں

بلوچستان میں فرنٹیئر کور کے اہلکار کیخلاف بچے کے ریپ کے الزام میں مقدمہ درج

کوئٹہ (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان کے صوبے بلوچستان میں ضلع کیچ کے علاقے ہوشاپ میں فرنٹیئر کور کے ایک اہلکار کے خلاف ایک بچے کے ریپ کے الزام میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ ایف آئی آر میں بچے کے بھائی نے موقف اختیار کیا ہے کہ شہد جمع کرنے کے لیے جانے والے مزید پڑھیں

بھارت میں مذہبی آزادی مسلسل کم ہو رہی ہے، امریکا

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) مذہبی آزادی کی عالمی صورت حال پر نظر رکھنے والے امریکی کمیشن یونائٹیڈ اسٹیٹ کمیشن آن انٹرنیشنل ریلیجیئس فریڈم (یو ایس سی آئی آر ایف) نے اپنی تازہ رپورٹ میں محکمۂ خارجہ سے سفارش کی ہے کہ بھارت کو انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے معاملے میں انتہائی تشویش والے مزید پڑھیں

امریکی فوج نے افغانستان سے ساز و سامان منتقل کرنا شروع کردیا

کابل (ڈیلی اردو/وی او اے/اے پی) امریکی افواج نے افغانستان سے اپنے انخلا کی تیاریاں شروع کر دی ہیں۔ یکم مئی کو انخلا کے آغاز سے پہلے نہ صرف امریکی فوج نے اپنا ساز و سامان واپس بھجوانے کا سلسلہ شروع کر دیا ہے، بلکہ ساتھ ہی مقامی ٹھیکیداروں سے اپنے معاہدے ختم کرنا شروع مزید پڑھیں

مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی فورسز کی فائرنگ، 100 سے زائد فلسطینی زخمی

مقبوضہ بیت المقدس (ڈیلی اردو) رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں بھی فلسطینیوں پر اسرائیل کا ظلم نہ رک سکا۔ مقبوضہ بیت المقدس میں صیہونی فورسز نے نوجوانوں پر طاقت کا بے دریغ استعمال کیا، اندھا دھند فائرنگ سے سو سے زائد فلسطینی زخمی ہو گئے۔ ISRAEL: Footage allegedly shows security forces shooting at a مزید پڑھیں