کالعدم تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ سعد رضوی سمیت 210 مقدمات عدالتی کارروائی سے گزریں گے، وزیر داخلہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ 210 مقدمات عدالتی کارروائی کے عمل سے گزریں گے، اس میں کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ سعد حسین رضوی کا مقدمہ بھی شامل ہے جس میں تعزیرات پاکستان کی دفعہ 302 کے علاوہ 78 (اے) لگائی گئی مزید پڑھیں

کراچی میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، بلوچستان لبریشن آرمی کا دہشت گرد گرفتار

کراچی (ڈیلی اردو) کراچی میں کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے نادرن بائی پاس سعیدآباد کے قریب کارروائی کے دوران کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے دہشتگرد کو گرفتار کرلیا۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق نادرن بائی پاس سعید آباد کے قریب کارروائی کرتے ہوئے کالعدم بلوچستان لبریشن آرمی کے دہشتگرد کو گرفتار مزید پڑھیں

پاکستان: کورونا وائرس سے ایک دن میں 148 ہلاکتیں، 5499 کیسز رپورٹ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 148 افراد کورونا وائرس سے انتقال کرگئے جب کہ 5499 کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 47301 ٹیسٹ کیے گئے جس مزید پڑھیں

پاکستان نے اقوام متحدہ کے 3 اہم اداروں کی رکنیت حاصل کرلی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان نے اقوام متحدہ کے 3 اہم اداروں کی رکنیت حاصل کر لی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان نے جن تین اہم اداروں کی رکنیت حاصل کی ہے ان میں جرائم کی روک تھام، خواتین کی حیثیت سے متعلق اور پاپولیشن اینڈ ڈویلپمنٹ کمیشن شامل ہیں۔ Pakistan’s مزید پڑھیں

روس نے یوکرائن سرحد پر ایک لاکھ فوجی تعینات کر دیے

ماسکو (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے/روئٹرز/اے ایف پی) یورپی یونین کے خارجہ امور کے سربراہ کے مطابق روس نے یوکرائن کے ساتھ سرحد پر اپنے ایک لاکھ سے زائد فوجی جمع کر لیے ہیں۔ روسی بحریہ کے مطابق اس کے بیس سے زائد جنگی جہازوں نے بحیرہ اسود میں فوجی مشقوں میں حصہ لیا۔ New satellite imagery مزید پڑھیں

جنگ زدہ ملکوں کے شہریوں کیساتھ پاکستانی بھی یورپ میں سیاسی پناہ کے متلاشی

لندن (ڈیلی اردو) شام، افغانستان، پاکستان، عراق اور نائجیریا کے شہری یورپ میں اسائلم حاصل کرنے کے 5 بڑے خواہشمند ملکوں میں شامل ہیں۔ یہ بات یورپین اسائلم سپورٹ آفس EASO کی جانب سے جاری کردہ ایک تازہ رپورٹ میں بتائی گئی ہے۔ ای اے ایس او کے مطابق یہ وہ 5 ممالک ہیں جنہیں مزید پڑھیں

صومالیہ: الشباب کا سینئر کمانڈر ہلاک، دو گرفتار

موغادیشو (ڈیلی اردو) صومالی نیشنل آرمی(ایس این اے) نے وسطی شبیلی علاقے میں کارروائی کے دوران الشباب کے ایک سینئر رہنما کو ہلاک اور 2 دیگر کو گرفتار کر لیا ہے۔ ایس این اے کی تیسری یونٹ کے کمانڈر ابشیر محمد محمود نے اس کی تصدیق کرتے ہوئے ملٹری ریڈیو کو بتایا کہ گزشتہ روز مزید پڑھیں

افغان فورسز نے ہلمند میں 28 افراد کو طالبان کی جیل سے رہا کردیا

کابل (شِنہوا) افغان فوج نے شورش زدہ جنوبی صوبہ ہلمند میں پیر کی رات ایک خصوصی کارروائی آغاز کرتے ہوئے طالبان کے ایک حراستی مرکز سے 28 افراد کو رہا کردیا جبکہ اس کارروائی میں چھ مسلح طالبان ہلاک ہوگئے۔ وزارت دفاع نے منگل کے روز تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ افغان نیشنل آرمی کے مزید پڑھیں

ترکی میں داعش سے تعلق پر 14 غیر ملکی شہری گرفتار

استنبول (ڈیلی اردو) ترک پولیس نے استنبول میں داعش کے مشتبہ ممبران کے خلاف بیک وقت کارروائیاں کرتے ہوئے کم از کم 14 غیر ملکی شہریوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی انادولو نے منگل کے روز بتایا کہ استنبول پولیس کے انسداد دہشتگردی دستے نے ممکنہ طور پر دہشتگرد حملوں کی مزید پڑھیں

اسلام آباد: سینیئر صحافی ابصار عالم پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، زخمی حالت میں ہسپتال منتقل

اسلام آباد (ڈیلی اردو) سینیئر صحافی اور سابق چیئرمین پیمرا ابصار عالم قاتلانہ حملے میں زخمی ہوگئے۔ ابصار عالم نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ نہ میں حوصلہ ہارا ہوں اور نہ ہی میں حوصلہ ہاروں گا۔ یہ میرا پیغام ہے ان لوگوں کو جنہوں نے مجھے گولی مروائی ہے۔ #BreakingNews: Senior journalist and مزید پڑھیں