افغان فورسز نے ہلمند میں 28 افراد کو طالبان کی جیل سے رہا کردیا

کابل (شِنہوا) افغان فوج نے شورش زدہ جنوبی صوبہ ہلمند میں پیر کی رات ایک خصوصی کارروائی آغاز کرتے ہوئے طالبان کے ایک حراستی مرکز سے 28 افراد کو رہا کردیا جبکہ اس کارروائی میں چھ مسلح طالبان ہلاک ہوگئے۔ وزارت دفاع نے منگل کے روز تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ افغان نیشنل آرمی کے مزید پڑھیں

ترکی میں داعش سے تعلق پر 14 غیر ملکی شہری گرفتار

استنبول (ڈیلی اردو) ترک پولیس نے استنبول میں داعش کے مشتبہ ممبران کے خلاف بیک وقت کارروائیاں کرتے ہوئے کم از کم 14 غیر ملکی شہریوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی انادولو نے منگل کے روز بتایا کہ استنبول پولیس کے انسداد دہشتگردی دستے نے ممکنہ طور پر دہشتگرد حملوں کی مزید پڑھیں

اسلام آباد: سینیئر صحافی ابصار عالم پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، زخمی حالت میں ہسپتال منتقل

اسلام آباد (ڈیلی اردو) سینیئر صحافی اور سابق چیئرمین پیمرا ابصار عالم قاتلانہ حملے میں زخمی ہوگئے۔ ابصار عالم نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ نہ میں حوصلہ ہارا ہوں اور نہ ہی میں حوصلہ ہاروں گا۔ یہ میرا پیغام ہے ان لوگوں کو جنہوں نے مجھے گولی مروائی ہے۔ #BreakingNews: Senior journalist and مزید پڑھیں

افریقی ملک چاڈ کے صدر ادریس دیبی باغیوں سے لڑائی میں ہلاک ہوگئے

نجامینا (ڈیلی اردو) افریقی ملک چاڈ میں 30 سال سے برسر اقتدار صدر باغیوں سے لڑائی کے دوران ہلاک ہوگئے۔ چاڈ کے صدر ادریس ڈیبی ساحل کاؤنٹی میں باغیوں سے فرنٹ لائن میں لڑتے ہوئے ہلاک ہوئے۔ چاڈ کی فوج کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ 68 سالہ صدر باغیوں سے مزید پڑھیں

موئن جو دڑو: ‘کنگ پریسٹ’ کے مجسمے کی ‘بے حرمتی’ کے الزام میں 2 افراد گرفتار، ایک فرار

کراچی (ڈیلی اردو/وی او اے) سندھ پولیس نے تاریخی آثار قدیمہ موئن جو دڑو میں ’پریسٹ کنگ‘کے مجسمے کی نقل کے سامنے نامناسب اشارے کرنے والے دو افراد کو گرفتار کیا ہے۔ ان ملزمان پر مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ گل محمد ہلیو اور اس کے بیٹے تعمیر حسین مزید پڑھیں

البانیہ: مسجد میں چاقو سے حملہ، 5 افراد زخمی، ملزم گرفتار

تیرانا (ڈیلی اردو) مشرقی یورپ کے ملک البانیہ کی مسجد میں چاقو حملے سے 5 نمازی زخمی ہوگئے۔ دو زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق البانیہ کے دارالحکومت تیرانا میں نماز ظہر کے وقت 34 سالہ چاقو بردار شخص مسجد میں داخل ہوا اور بلا اشتعال نمازیوں مزید پڑھیں

کالعدم تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ سعد رضوی کوٹ لکھپت جیل سے رہا

لاہور (ڈیلی اردو) کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ سعد حسین رضوی کو لاہور کی کوٹ لکھپت جیل سے رہا کردیا گیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق سعد حسین رضوی کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کیا گیا۔ سعد حسین رضوی ریلی کی شکل میں لاہور کے یتیم خانہ چوک پہنچے گے جہاں مزید پڑھیں

شام: روسی فضائی حملوں میں داعش کے 200 جنگجو ہلاک

دمشق (ڈیلی اردو) روسی طیاروں کی شام میں بمباری کے نتیجے میں 200 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شام کے شہر پالمیرا میں روسی طیاروں کی بمباری کے نتیجے میں 200 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ روس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ فضائی حملے میں مزید پڑھیں

پشاور میں ایک اور افغان طالبان کمانڈر ‘نیک محمد رہبر’ ہلاک، دوسرا شدید زخمی

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں ایک افغان طالبان کمانڈر کو گولی مار کر ہلاک کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق افغان طالبان کمانڈر نیک محمد رہبر کو نامعلوم حملہ آوروں نے پشاور میں حاجی کیمپ کے قریب گولی مار کر ہلاک کردیا۔ حملے میں انکا ایک ساتھی کمانڈر عزیز اللہ مزید پڑھیں

فرانس کے سفیر کو نکالنے کا مطلب یورپ سے تعلقات منقطع کرنا ہے، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ فرانس کے سفیر کو واپس بھیجنے سے نقصان فرانس کا نہیں پاکستان کا ہوگا اور فرانس کے سفیر کو واپس بھیجنے کا مطلب یورپ سے تعلقات منقطع کرنا ہے۔ انہوں نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ جو پچھلے ہفتے حالات ہوئے مزید پڑھیں