کابل: طالبان نے افغان حکومت کے 20 اہلکاروں کو رہا کردیا

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان میں امن عمل کے حوالے سے ایک اور اہم پیش رفت ہوئی ہے اور طالبان نے اپنے ساتھیوں کی رہائی کے بعد افغان حکومت کے 20 اہلکاروں کو رہا کردیا ہے۔ قطر میں طالبان کے سیاسی دفتر کے ترجمان سہیل شاہین نے ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا تھا کہ طالبان مزید پڑھیں

گجرات میں پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ، 2 پائلٹ شہید

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ پنجاب کے ضلع گجرات کے پاس پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق تربیتی مشاق طیارہ گرنے سے اس میں سوار دونوں پائلٹ شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کا بتانا ہےکہ حادثے میں انسٹرکٹر میجر مزید پڑھیں

نیلم ویلی: بھارتی گولہ باری سے 4 سالہ بچہ شہید، متعدد زخمی

اسلام آباد (ش ح ط) لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے نیلم ویلی کے مقام  پر بھارتی فوج کی گولہ باری سے ایک بچہ شہید جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے وادی نیلم میں کنٹرول لائن کے نیلم ویلی سے بھارتی فوج نے ایک بار پھر آزاد کشمیر کی سول آبادی پر گولہ باری کی۔ مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے تبلیغی جماعت کے تین افراد جاں بحق

پشاور (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 47 نئے مصدقہ متاثرین سامنے آنے کے بعد صوبے میں مریضوں کی تعداد بڑھ کر 744 ہو گئی ہے۔ خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے باعث تین افراد مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا سے 24 گھنٹوں میں 14 افراد جاں بحق، تعداد 91 ہوگئی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان میں کورونا وائرس سے گذشتہ 24 گھنٹوں میں 15 افراد جاں بحق ہو گئے جس کے بعد ملک میں اموات کی مجموعی 91 ہو گئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے مریضوں کی تعداد 5232 تک پہنچ گئی ہے۔ اتوار کو ملک میں مہلک وائرس سے خیبرپختونخوا اور سندھ مزید پڑھیں

بھارتی فوج کی ایل او سی اور ورکنگ باؤنڈری پر بلا اشتعال فائرنگ، 2 شہری زخمی

راولپنڈی (کاشف محمود) بھارتی فوج نے کنٹرول لائن اور ورکنگ باونڈری پر گزشتہ شب بلااشتعال فائرنگ کا سلسلہ جاری رکھا جس کی زد میں آ کر 2 پاکستانی شہری زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے گزشتہ رات بلااشتعال فائرنگ کی، چری کوٹ سیکٹر مزید پڑھیں

کورونا وائرس: پاکستان سمیت دنیا بھر میں ایسٹر کا تہوار سادگی سے منایا جارہا ہے

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیر اعظم عمران خان نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ہماری مسیحی برادری کو ایسٹر کی خوشیاں مبارک ہوں، میری اپیل ہے کہ کورونا وائرس کے پیش نظر گھروں تک محدود رہیں۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ حفاظتی تدابیر پر عمل کر کے اپنے اور اہل خانہ کی سلامتی کا اہتمام مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کے بانی شیخ مجیب الرحٰمن کے قاتل کو پھانسی دیدی گئی

ڈھاکہ (ڈیلی اردو/وائس آف امریکا) بنگلہ دیش کے بانی شیخ مجیب الرحمٰن کے قتل کے مرتکب سابق فوجی افسر کپٹن عبدالمجید کو دارالحکومت ڈھاکہ میں اتوار کی صبح پھانسی دے دی گئی ہے۔ فرانسیسی خبر ایجنسی کے مطابق ملزم فوج میں کپتان تھا اور اسے واقعے کے 25 سال بعد منگل 7 اپریل کو گرفتار مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا سے مزید 9 افراد جاں بحق، تعداد 80 ہوگئی، 4980 متاثر

اسلام آباد (ڈیلی اردو) ملک بھر میں کورونا وائرس کی تعداد میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، مہلک وباء سے متاثرہ افراد کی تعداد 4980 ہو گئی ہے جبکہ پاکستان میں مزید 9 افراد چل بسے ہیں جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 80 تک پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں مزید پڑھیں

اسرائیل میں کررونا سے ہلاکتیں 96 ہوگئیں، 10 ہزار 525 سے زائد متاثر

یروشلم (ڈیلی اردو) اسرائیلی وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا کے مزید 10 مریض ہلاک ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 96 تک جا پہنچی ہے۔ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 124 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد مزید پڑھیں