امریکی جنگی بیڑے میں کررونا وائرس پھوٹ پڑا

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکہ کے طیارہ بردار بحری جہاز تھیوڈور روزویلٹ پر کررونا وائرس پھوٹ پڑا ہے اور میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہےکہ بحرالکاہل میں موجود اس جہاز پر کم از کم 23 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ وائس آف امریکا کے مطابق امریکی حکام نے جہاز کے پورے عملے کو ساحل مزید پڑھیں

ایران میں کورونا وائرس سے بچنے کیلئے زہریلا کیمیکل پینے سے 300 افراد جاں بحق

نیو یارک + تہران (ڈیلی اردو) ایران میں کورونا وائرس سے بچنے کیلئے شہریوں کی بڑی تعداد مسلسل ممنوعہ کیمیکل پی رہی ہے اور سوشل میڈیا پر بتائے جانے والے اس طریقہ علاج پر عمل کرنے سے اب تک سیکڑوں افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حکام کے منع کرنے مزید پڑھیں

تبلیغی جماعت کی تباہ کاریاں جاری، جماعت کا سربراہ کررونا وائرس سے جاں بحق

سری نگر (ڈیلی اردو) تبلیغی جماعت کی عالمی سطح پر تباہ کاریاں مسلسل جاری ہیں۔ ملائیشیا، پاکستان اور فلسطین کے بعد مقبوضہ کشمیر میں بھی تبلیغی جماعت کی لاپرواہی اور ہٹ دھرمی سے سینکڑوں متاثر جبکہ جماعت کا سربراہ بھی چل بسا۔ مقامی پولیس کی جانب سے تبلیغی جماعت کے خلاف کریک ڈاؤن مساجد کی مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا وائرس سے ایک اور مریض جاں بحق، کل تعداد 10 ہوگئی، 1286 متاثر

لاہور (ڈیلی اردو) لاہور میں کورونا وائرس میں مبتلا ایک اور شخص جان کی بازی ہار گیا، جس کے بعد وائرس سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 10 ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت پنجاب نے لاہور کے میو ہسپتال میں کورونا وائرس سے ایک شخص کے جاں بحق ہونے تصدیق کردی اور کہا مزید پڑھیں

پاکستان کا جنوبی ایشیا اور یورپ میں مسلم مخالف تنظیموں کو دہشت گرد قرار دینے کا مطالبہ

واشنگٹن + اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اقوام متحدہ میں پاکستان کے سفارتی میشن نے مطالبہ کیا ہے کہ جنوبی ایشیا اور یورپ میں مسلم مخالف تنظیموں کو دہشت گرد قرار دیا جائے۔ اقوام متحدہ کی انسداد دہشت گردی کیخلاف حکمت عملی کے جائزہ عمل کے دوران پاکستان نے یہ مطالبہ کیا۔ پاکستان کے سفارتی مشن مزید پڑھیں

کررونا وائرس: چین سے طبی آلات کی دوسری کھیپ پاکستان پہنچ گئی

کراچی (ڈیلی اردو) چین سے دوسرا جہاز طبی ساز و سامان لے کر کراچی پہنچ گیا ہے، علی بابا اور جیک ما فاؤنڈیشن کی جانب سے دیئے جانے والے سامان کی دوسری کھیپ ہے۔ ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق کراچی پہنچنے والے جہاز میں پچاس ہزار کے قریب ٹیسٹنگ کٹس موجود ہیں جوکہ مزید پڑھیں

امریکا نے ایران کے مزید اداروں اور افراد کو بلیک لسٹ کردیا

دبئی (ویب ڈیسک) امریکی حکومت نے تہران اور بغداد میں کام کرنے والی متعدد ایرانی شخصیات اور کمپنیوں کو دہشت گردی کی معاونت کے الزامات میں بلیک لسٹ کردیا ہے۔ امریکی حکام کا کہنا ہے کہ بلیک لسٹ کی جانے والی نئی کمپنیوں اور شخصیات کی تعداد 20 ہے۔ اس اقدام کا مقصد تہران پر مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ: سانحہ کرائسٹ چرچ؛ حملہ آور برینٹن ٹیرنٹ نے 51 افراد کے قتل عام کا اعتراف کرلیا

ویلنگٹن (ڈیلی اردو) نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی مساجد میں قتل عام کرنے والے دہشت گرد برینٹن ٹیرنٹ نے اعتراف جرم کرلیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق حملہ آور پر 51 افراد کے قتل اور 47 افراد کے خلاف اقدام قتل کی فرد جرم عائد کی گئی تھی۔ اس سے قبل  29 مزید پڑھیں

چین میں کورونا وائرس پر قابو پانے کے بعد رونقیں بحال، “دیوار چین” کھول دیا گیا

بیجنگ (ڈیلی اردو) کورونا وائرس پر قابو پانے کے بعد چین کی رونقیں ایک بار پھر بحال ہونے لگی ہیں۔  چین کے دارالحکومت بیجنگ میں دیوار چین کو دو ماہ بعد سیاحوں کیلئے کھول دیا گیا، جس کے بعد لوگوں کی بڑی تعداد سیر کیلئے پہنچ رہی ہے۔  رپورٹ کے مطابق لوگوں کو اسکریننگ کے مزید پڑھیں

ترکی نے صحافی جمال خاشقجی قتل کیس میں 20 ملزمان پر فرد جرم عائد کردی

استنبول (ڈیلی اردو) ترکی نے سعودی حکومت کے ناقد صحافی جمال خاشقجی کے استنبول میں سعودی قونصل خانہ میں قتل کیس میں 20 ملزمان کے خلاف باضابطہ فرد جرم عائد کردی ہے۔ جن ملزمان کے خلاف فرد جرم عائد کی گئی ہے ان میں سعودی انٹلیجنس سروس کے سابق ڈپٹی چیف احمد الاسیری اور ولی مزید پڑھیں