برطانوی پولیس نے 18 کروڑ پاؤنڈ مالیت کی کرپٹو کرنسی ضبط کرلی

لندن (ڈیلی اردو) برطانیہ کی میٹرو پولیٹن پولیس نے بین الاقوامی منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے دوران تقریباً 18 کروڑ پاؤنڈ (لگ بھگ 24 کروڑ 90 لاکھ امریکی ڈالر) مالیت کی ریکارڈ کرپٹو کرنسی ضبط کی ہے۔ منگل کو جاری پولیس کے بیان میں کہا گیا ہے کہ کرپٹو کرنسی کی اب تک ضبط ہونے مزید پڑھیں

ترک فوج نے افغانستان نہ چھوڑا تو جوابی کارروائی کرینگے، ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان میں امریکی فوجی انخلاء کے بعد خبریں سامنے آ رہی تھیں کہ ترکی اپنے 600 سے زائد فوجی کابل ایئر پورٹ کی سکیورٹی کے لیے رکھنا چاہتا ہے تاہم افغان طالبان کی طرف سے انتباہی انداز میں کہا گیا ہے کہ ترک افواج نے ہمارا ملک نہ چھوڑا تو ان کیخلاف مزید پڑھیں

افغان طالبان نے بامیان اور لغمان کے کئی اضلاع پر قبضہ کر لیا

کابل (ڈیلی اردو) افغان طالبان کی پیش قدمی جاری ہے، بامیان اور لغمان کے کئی اضلاع پر قبضہ کر لیا۔ بھارت کا مزار شریف میں بھی قونصل خانہ بند ہونے کی اطلاعات ہیں۔ افغانستان کے کئی علاقوں میں طالبان اور سرکاری فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر طرف دھماکوں کی آوازیں، طالبان ایک کے بعد مزید پڑھیں

افغانستان: طالبان نے امریکی فوج کے دو بلیک ہاک ہیلی کاپٹرز کو تباہ کرنے کی ویڈیو جاری کردی

کابل (ڈیلی اردو) کابل حکومت کی تردید کے جواب میں طالبان نے صوبے قندوز میں امریکا کی جانب سے افغان فضائیہ کو دیئے گئے دو ہیلی کاپٹرز کو تباہ کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر جاری کردی۔ افغانستان میں غیر ملکی فوجیوں کے انخلا کے عمل کا تیزی سے جاری ہے اور اسی دوران طالبان مزید پڑھیں

افغانستان میں سیکیورٹی فورسز کا 267 طالبان ہلاک کرنے کا دعویٰ

کابل (بیورو رپورٹ) افغانستان کے 26 صوبوں میں حکومتی فورسز اور طالبان میں شدید جھڑپیں جاری ہیں۔ سیکیورٹی فورسز نے 24 گھنٹوں کے دوران 267 کے قریب طالبان جنگجووں ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔ https://twitter.com/MoDAfghanistan/status/1414819563225636864?s=19 افغان میڈیا کے مطابق تخار صوبے میں افغان ملیشیا اور طالبان کے درمیان لڑائی کے دوران سابق مجاہد کمانڈر مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ نے مسلح افواج کیلئے 15 فیصد سپیشل الاؤنس کی منظوری دیدی

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان کی وفاقی کابینہ نے ملک کی فوج کو پندرہ فیصد سپیشل الاؤنس دینے کی منظوری دے دی ہے۔ وفاقی وزیر برائے اطلاعات فواد چوہدری نے اس بارے میں وضاحت دیتے ہوئے پریس کانفرنس کے دوران بتایا ہے کہ ’دو سال تک پاکستان کی افواج کی تنخواہوں کو منجمد مزید پڑھیں

کراچی میں حساس اداروں کی بڑی کارروائی، بم بنانے کا ماہر گرفتار

کراچی (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے صوبائی حکومت کراچی میں پولیس اور حساس اداروں نے بھٹائی آباد میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم جئے سندھ متحدہ محاذ سے تعلق رکھنے والے دہشت گرد کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزم رمیش کمار شہر میں 2010 سے 2015 تک 38 سے زائد کریکر اور دستی مزید پڑھیں

سندھ: بدین میں ہندو خاندان کے 60 افراد نے اسلام قبول کرلیا

کراچی (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے سوشل میڈیا پر سندھ کے ضلع بدین کے شہر ماتلی کے ایک گوٹھ میں ہندو برادری کے 60 افراد کو کلمہ پڑھا کر مسلمان کرنے کی ویڈیو زیرِ گردش ہیں جس کے بعد یہ بحث جاری ہے کہ آیا ان لوگوں نے اپنی مرضی سے اسلام قبول کیا مزید پڑھیں

ضلع کرم میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی، 3 دہشت گرد اور کیپٹن سمیت 2 اہلکار ہلاک

راولپنڈی +پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے) خیبر پختونخوا کے قبائلی اضلاع کرم اور اورکزئی کے سرحدی علاقوں میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی میں پاکستان کی سیکیورٹی فورسز کے ایک افسر سمیت دو اہلکار ہلاک اور تین زخمی ہوئے ہیں۔ فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ کے بیان کے مطابق یہ کارروائی فرنٹیر کور (ایف سی) مزید پڑھیں

پشاور میں افغان طالبان کے پرچم، دو افراد گرفتار، مدرسہ سیل

پشاور (ڈیلی اردو/بی بی سی) صوبہ خیبرپختونخوا کے صوبائی حکومت پشاور میں ایک ریلی کے دوران افغان طالبان کا پرچم لہرانے اور نعرہ بازی کرنے کے الزام میں پولیس نے مقدمہ درج کر کے دو افراد کو گرفتار کر لیا ہے جبکہ ایک مدرسہ بھی سیل کر دیا گیا ہے۔ خیبر پختونخوا کے انسپکٹر جنرل مزید پڑھیں