بھارت نے افغانستان سے سفارتی عملہ نکال لیا

کابل (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے/اے ایف پی) بھارت نے قندھار سے سفارتی اور سکیورٹی عملہ نکال لیا ہے۔ جنوبی افغانستان میں طالبان کے اس سابقہ گڑھ میں جنگجوؤں اور مقامی سکیورٹی فورسز کے مابین کئی دنوں سے جاری شدید لڑائی کے تناظر میں نئی دہلی حکومت نے یہ فیصلہ کیا ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف مزید پڑھیں

سعودی عرب نے ایران کی جوہری سرگرمیوں میں اضافے کو خطے میں سیکیورٹی رسک قرار دیدیا

ریاض (ڈیلی اردو) سعودی عرب نے ایران کی جوہری سرگرمیوں میں اضافے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق سعودی وزارت خارجہ کے ایک عہدیدار نے ایران کی جوہری سرگرمیوں میں اضافے کو خطے میں سیکیورٹی رسک قرار دیا ہے۔ سعودی عرب کی جانب سے مذکورہ بیان ایسے وقت پر سامنے آیا ہے مزید پڑھیں

پنجاب میں دہشتگردی کا خطرہ، سی ٹی ڈی نے الرٹ جاری کردیا

لاہور (ڈیلی اردو) ملک بھر میں دہشتگردی کے خطرے کے پیش نظر الرٹ جاری کردیا گیا ہے، دہشتگردی کا الرٹ 2 خطرناک دہشت گردوں کی گرفتاری کے بعد کیا گیا۔ سی ٹی ڈی نے مختلف اضلاع میں 23 آپریشن کئے اور متعدد مشتبہ افراد سے تفتیش کی۔ تفصیلات کے مطابق کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا حکومت نے اہم سیاسی شخصیات سے سکیورٹی واپس لے لی

پشاور (ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا حکومت نے سابق وزیر داخلہ آفتاب شیرپاؤ اور سابق وزیراعلیٰ امیر حیدر ہوتی سمیت 29 اعلیٰ شخصیات سے ایلیٹ پولیس کی سیکورٹی واپس لے لی۔ ایلیٹ فورس پشاور کے ہیڈ کوارٹرز نے اعلامیہ جاری کر دیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق امیر حیدر ہوتی سے 8، ڈی جی نیب سے 7، مزید پڑھیں

افغانستان میں سلجھے ہوئے طالبان کا جنم ہو چکا ہے، وزیر داخلہ شیخ رشید احمد

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ اب سلجھے ہوئے طالبان جنم لے چکے ہیں۔ وہ طالبان نہیں رہے جو بندوق سے بات کرتے تھے۔ افغان عوام جو فیصلہ کریں گے ہمیں قبول ہوگا۔ راولپنڈی میں کشمیر الیکشن کی مہم کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید مزید پڑھیں

سپریم کورٹ میں سعد رضوی کی رہائی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (ڈیلی اردو) سپریم کورٹ نے کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ حافظ سعد حسین رضوی کی نظر بندی کے خلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی۔ جسٹس سجاد علی شاہ کی سربراہی میں عدالت عظمیٰ کا دو رکنی بینچ 12 جولائی کو درخواست کی سماعت کرے گا۔ واضح رہے کہ مزید پڑھیں

افغانستان میں دو بم دھماکوں میں 4 افراد ہلاک، 20 سے زائد زخمی

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان میں دو بم دھماکوں میں 4 افراد ہلاک اور 20 سے زائد زخمی ہو گئے۔ مقامی میڈیا کے مطابق افغانستان کے دارالحکومت کابل اور قندھار میں دھماکے ہوئے۔ کابل میں دھماکہ کرت نو کے علاقے میں پراپرٹی ڈیلر کے دفتر میں ہوا۔ 4 Civilians Killed in Kabul, Kandahar Explosionshttps://t.co/5tNv8d5ng0 pic.twitter.com/JwwXfsn27F — مزید پڑھیں

صومالیہ: مووغادیشو میں پولیس چیف کے قافلے پر خودکش حملہ، 9 افراد ہلاک

مووغادیشو (ڈیلی اردو) صومالیہ کے دارالحکومت مووغادیشو کے پولیس کمشنر کے قافلے سے خود کش حملہ آور نے بارود سے بھری کار ٹکرا دی جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے تاہم خوش قسمتی سے پولیس چیف محفوظ رہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق صومالیہ میں موغادیشو میں خودکش حملہ مزید پڑھیں

ایران کے دارالحکومت تہران میں پُراسرار دھماکا

تہران (ڈیلی اردو) ایران میں پُراسرار دھماکا ہوا ہے جس میں ہلاکتوں کی اطلاعات نہیں ہیں۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق ایران کے دارالحکومت تہران کے شمالی علاقے میں ایک پارک کے اندر دھماکا ہوا ہے جس میں اب تک کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں۔ تہران کے ڈپٹی گورنر حامد رضا نے جائے مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی کو امریکی وزیر خارجہ کا فون، افغان امن عمل سے متعلق مشترکہ کوششوں پر اتفاق

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور امریکی وزیر خارجہ اینٹنی بلنکن کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس میں دونوں عہدے داروں نے افغان امن عمل میں مشترکہ کوششوں پر اتفاق کیا۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق، اس رابطہ میں افغان صدر اشرف غنی اور چیئرمین عبداللہ مزید پڑھیں