بلوچستان: گوادر کے شہر پسنی میں دھماکا، کیپٹن سمیت دو اہلکار ہلاک

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ بلوچستان کے ضلع گوادر کے ساحلی شہر پسنی میں بارودی سرنگ کے ایک دھماکے میں پاک فوج کے ایک افسر، اور سپاہی سمیت دو اہلکار ہلاک ہوگئے۔ پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق یہ واقعہ بدھ کو پسنی کے بازار خدا بخش میں مزید پڑھیں

اسرائیل میں متحدہ عرب امارات کے پہلے سفارتخانے کا افتتاح

یروشلم (ڈیلی اردو/ج) عرب ریاستوں اور اسرائیل کے درمیان تعلقات میں تیزی سے پیش رفت کا سلسلہ جاری ہے اور اسرائیل کی سرزمین پر متحدہ عرب امارات سفارت خانہ کھولنے والا پہلا عرب ملک بن گیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کی جانب سے تیارہ کردہ مزید پڑھیں

بابِ دوستی گیٹ: طالبان کا چمن سے ملحقہ افغان سرحد پر قبضہ کرنے کا دعویٰ

کابل (ڈیلی اردو/اے ایف پی) طالبان نے افغانستان کے صوبے قندھار میں واقع پاکستان کے ساتھ اسپن بولدک بارڈر کراسنگ پر قبضہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق طالبان نے جس بارڈر پر قبضہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے اس کی سرحد پاکستان کے ضلع چمن کے ساتھ مزید پڑھیں

افغانستان بھارت سے عسکری امداد طلب کر سکتا ہے، افغان سفیر

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) ایک ایسے وقت جب عالمی طاقتیں افغانستان سے نکل رہی ہیں، کابل حکومت کو بھارت سے کافی توقعات وابستہ ہیں۔ اس کا کہنا ہے کہ اگر ضرورت پڑی تو وہ انڈیا سے عسکری مدد طلب کرے گا۔ افغانستان کا کہنا ہے کہ اگر طالبان کے ساتھ اس کی بات چیت مزید پڑھیں

اپر کوہستان میں داسو ڈیم پر کام کرنیوالے چینی انجینیئرز کی بس میں دھماکا، 13 افراد ہلاک

پشاور (ڈیلی اردو/اے ایف پی/روئٹرز/بی بی سی) خیبرپختونخوا کے ضلع اپر کوہستان میں گلگت جانے والی ایک مسافر بس میں دھماکے کے نتیجے میں نو چینی انجینئروں اور فرنٹیئر کور کے دو اہلکاروں سمیت 13 افراد ہلاک اور لگ بھگ 17 زخمی ہو گئے ہیں۔ دھماکے کے حوالے سے پاکستانی ذرائع ابلاغ میں مختلف رپورٹس مزید پڑھیں

امریکی فوج کے اعلیٰ کمانڈر جنرل ملر افغانستان میں اپنی ذمہ داری سے الگ ہو گئے

کابل (ڈیلی اردو/وی او اے) افغانستان میں امریکی فوج کے اعلیٰ ترین کمانڈر نے پیر کے روز کابل میں ایک تقریب کے دوران اپنا عہدہ چھوڑ دیا جس سے امریکہ اس ملک میں اپنی 20 سالہ جنگ کو ختم کرنے کے مزید قریب ہو گیا ہے۔ فورسٹار جنرل سکاٹ ملر اپنے عہدے سے ایک ایسے مزید پڑھیں

عراق: کورونا سے متاثرہ مریضوں کے ہسپتال میں آتشزدگی، 64 افراد ہلاک، 100 سے زائد زخمی

بغداد (ڈیلی اردو) عراق کے جنوبی شہر ناصریہ کے ہسپتال میں قائم کورونا آئسولیشن وارڈ میں گزشتہ روز ہونے والی آتشزدگی کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 64 ہوگئی۔ خبرایجنسی اے پی کی رپورٹ کے مطابق وزارت صحت کے دو عہدیداروں نے بتایا کہ ناصریہ کے الحسین ٹیچنگ ہسپتال کے کورونا وارڈ میں ہونے والی مزید پڑھیں

افغانستان: امن عمل میں پاکستان کی ’ڈکٹیشن‘ قبول نہیں کریں گے، طالبان

کابل (ڈیلی اردو) افغان طالبان نے افغانستان میں جاری امن عمل میں پاکستان کی ’ڈکٹیشن‘ کو قبول کرنے سے انکار کردیا۔ عرب نیوز کی رپورٹ کے مطابق طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے واضح کیا کہ افغانستان میں رونما ہونے والی نئی سیاسی صورتحال میں اسلام آباد کی جانب مشوروں کا خیر مقدم کریں گے مزید پڑھیں

برطانوی پولیس نے 18 کروڑ پاؤنڈ مالیت کی کرپٹو کرنسی ضبط کرلی

لندن (ڈیلی اردو) برطانیہ کی میٹرو پولیٹن پولیس نے بین الاقوامی منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے دوران تقریباً 18 کروڑ پاؤنڈ (لگ بھگ 24 کروڑ 90 لاکھ امریکی ڈالر) مالیت کی ریکارڈ کرپٹو کرنسی ضبط کی ہے۔ منگل کو جاری پولیس کے بیان میں کہا گیا ہے کہ کرپٹو کرنسی کی اب تک ضبط ہونے مزید پڑھیں

ترک فوج نے افغانستان نہ چھوڑا تو جوابی کارروائی کرینگے، ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان میں امریکی فوجی انخلاء کے بعد خبریں سامنے آ رہی تھیں کہ ترکی اپنے 600 سے زائد فوجی کابل ایئر پورٹ کی سکیورٹی کے لیے رکھنا چاہتا ہے تاہم افغان طالبان کی طرف سے انتباہی انداز میں کہا گیا ہے کہ ترک افواج نے ہمارا ملک نہ چھوڑا تو ان کیخلاف مزید پڑھیں