پلواما حملہ: ‏پاکستان اور بھارت کے درمیان تجارت بند، 350 ٹرک واہگہ بارڈر پر رک گئے

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان اور بھارت کے درمیان تجارت کا سلسلہ بند ہوگیا اور بھارتی تاجروں نے تمام آرڈرز منسوخ کردیے۔ ذرائع وزارت تجارت کے مطابق گزشتہ دو روز سے پاکستان سے کوئی بھی مال بھارت نہیں جاسکا جب کہ بھارتی حکومت نے پاکستانی اشیاء پر 200 فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کردی ہے۔ ذرائع وزارت مزید پڑھیں

بھارت نے حملہ کیا تو سوچیں گے نہیں بھرپور جواب دیں گے: وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان بھارت کی کسی بھی کارروائی کا بھرپور جواب دے گا۔ پلوامہ حملے پر قوم سے خطاب میں وزیر اعظم نے کہا کہ چند دن پہلے مقبوضہ کشمیر کے علاقے پلوامہ میں واقعہ ہوا، بھارت نے بغیر سوچے سمجھے پاکستان پر الزام لگا دیا، مزید پڑھیں

اسلام آباد میں طالبان اور امریکی وفد کی ملاقات منسوخ

اسلام آباد (ڈیلی اردو / نیوز ایجنسی) افغان طالبان نے پاکستان میں امریکی وفد کے ساتھ ہونے والی ملاقات کی منسوخی کی تصدیق کر دی ہے۔ طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے ایک بیان میں کہا کہ افسوس سے کہنا پڑ رہا ہے کہ طالبان کے سیاسی نمائندے اقوام متحدہ اور امریکی پابندیوں کی وجہ مزید پڑھیں

ایف اے ٹی ایف اجلاس میں پاکستان سے متعلق سفارشات کا جائزہ

پیرس (ویب ڈیسک) ایف اے ٹی ایف کے اہم گروپ آئی سی آر جی کے پہلے اجلاس میں پاکستان کے بارے میں ایشیا پیسیفک گروپ کی سفارشات کا جائزہ لیا گیا۔ پاکستان پرامید ہے کہ گروپ کی سفارشات کی روشنی میں پاکستان کا نام گرے لسٹ سے نکالنے کی راہ ہموار ہو جائے گی۔ ایف مزید پڑھیں

بھارت کی الزام تراشیاں: پاکستان نے اپنا سفیر واپس بلالیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان نے بھارت سے اپنے ہائی کمشنر سہیل محمود کو مشاورت کیلئے واپس بلا لیا ہے۔ پاکستانی دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا ہے کہ سہیل محمود آج صبح دہلی سے پاکستان کیلئے روانہ ہو گئے ہیں۔ قبل ازیں بھارت نے پلوامہ حملے کے مشارت کیلئے اپنے سفیر مزید پڑھیں

پاکستان سعودی عرب کا دہشتگردی کیخلاف اقدامات جاری رکھنے کا عزم: مشترکہ اعلامیہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سعودی ولی شہزادہ محمد بن سلمان عہد کے دورہ پاکستان سے متعلق مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا ہے جس کے مطابق دونوں ممالک نے دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خلاف اقدامات جاری رکھنے کا اعادہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان کااعلامیہ جاری مزید پڑھیں

ایران دہشتگردوں کا سرپرست، طالبان سے مذاکرات خطے میں امن کا پیش خیمہ ثابت ہونگے: عادل الجبیر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سعودی وزیر خارجہ کا کہنا ہے ایران دہشت گردوں کا سرپرست ہے، طالبان سے مذاکرات خطے میں امن کا پیش خیمہ ثابت ہونگے۔ شاہ محمود قریشی نے کہا سعودی عرب کے ساتھ دس ورکنگ گروپس تشکیل دے دیئے، دونوں ممالک کی قیادت معاہدوں پر عملدرآمد کی خواہشمند ہے۔ سعودی وزیر خارجہ مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر: پلواما میں جھڑپیں، بھارتی میجر سمیت 5 فوجی ہلاک

سری نگر (ویب ڈیسک) ضلع پلوامہ میں بھارتی فورسز کے سرچ آپریشن کے نتیجے میں 3 کشمیری شہید جب کہ فائرنگ کے تبادلے میں 5 بھارتی فوجی ہلاک کردیئے گئے۔ مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فورسزکی جارحیت وقت کے ساتھ ساتھ بڑھتی جارہی ہے اور پلوامہ میں خود کش حملے کے بعد ان کی بربریت میں مزید مزید پڑھیں

بنگلہ دیش: خوفناک آتشزدگی، 10 افراد جاں بحق، 50 زخمی، 200 گھر جل کر خاک

چٹاگانگ (ڈیلی اردو) بنگلہ دیش میں آگ سے جھلس کر آٹھ افراد ہلاک جبکہ پچاس سے زائد زخمی ہوگئے، فائر بریگیڈ کے عملے نے پانچ گھنٹے کی جدو جہد کے بعد آگ پر قابو پایا۔ تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش کے شہر چٹا گانگ بندرگاہ کے قریب کچی آبادی میں شارٹ سرکٹ کے باعث ایک مزید پڑھیں

جوہری معاہدے کو بچانے کی خاطر یورپ باتوں کے بجائے عملی اقدامات کرے: ایران

تہران: ایرانی حکام نے روز دیا ہے کہ جوہری معاہدے کو بچانے کے لیے یورپ باتوں کے بجائے عملی اقدامات کرے۔ تفصیلات کے مطابق امریکا کی جانب سے جوہری معاہدے سے دست برداری کے بعد ڈیل کو بچانے کے لیے ایران نے یورپی ممالک کو موثر کردار ادا کرنے پر زور دیا ہے۔ غیر ملکی مزید پڑھیں