یمن: لاکھوں افراد کیلئے ذخیرہ کی گئی اناج خراب ہونے کا خدشہ

یمن (ویب ڈیسک) اقوام متحدہ نے یمن کے شہر حدیدہ کے گوداموں میں وسیع پیمانے پر ذخیرہ کیے گئے اناج کے خراب ہونے کے خدشے کا اظہار کیا ہے جس وجہ سے لاکھوں افراد جان بچانے والی خوراک سے محروم ہو سکتے ہیں۔ فرانسیسی خبررساں ادارے ’ اے ایف پی‘ کے مطابق مغربی ساحلی شہر مزید پڑھیں

صرف 7 ماہ میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے 12 ارب 77 کروڑ ڈالر بھیجے

کراچی (ڈیلی اردو) رواں مالی سال کے پہلے 7 ماہ میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے 12 ارب 77 کروڑ ڈالر وطن بھیجے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں ترسیلات کی آمد میں 12فیصد اضافہ ہوا، جنوری 2019 میں ترسیلات کی مالیت ایک ارب 74 کروڑ 32 لاکھ ڈالر مزید پڑھیں

لبنانی وزیراعظم نے شریف خاندان کو معافی دلوانے کی غلطی تسلیم کرلی: فواد چوہدری

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وفاقی وزیراطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ لبنانی وزیراعظم سعد الحریری نے شریف خاندان کو معافی دلوانے کی غلطی تسلیم کرتے ہوئے کہا کہ شریف خاندان کو معافی دلوانا بڑی غلطی تھی۔ نواز شریف کو پرویز مشرف سے NRO دلوانے والے سعد الحریری کو وزیر اعظم بتا رہے مزید پڑھیں

ون ڈے سیریز: پاکستان وومن ٹیم نے ویسٹ انڈیز کو شکست دیدی

دبئی (ویب ڈیسک) پاکستان وومن ٹیم نے باؤلرز کی عمدہ کارکردگی اور سدرہ امین کی ذمے دارانہ بیٹنگ کی بدولت ویسٹ انڈیز کو فیصلہ کن ون ڈے میچ میں 4 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 1-2 سے اپنے نام کر لی۔ دبئی کی آئی سی سی اکیڈمی میں کھیلے ئے سیریز کے تیسرے اور مزید پڑھیں

سعودی عرب میں ایک ٹیکسی ڈرائیور نے ماں کے سامنے ہی بچے کو ذبح کر دیا

محمدؐ و آلِ محمدؐ پر درود بھیجنے کی اتنی بڑی سزا۔۔۔ سعودی عرب میں ایک وخشی ٹیکسی ڈرائیور نے ماں کے سامنے ہی بچے کو ذبح کر دیا ریاض ( نیوز ڈیسک) مدینے کی سر زمین مسلمانوں کے ہر فرقہ کے لیے یکساں اہمیت و عقیدت کی حامل ہے اس پر ہر کلمہ گو مسلمان مزید پڑھیں

موڈیز نے پاکستان کے بینکنگ سسٹم کو مستحکم سے منفی کردیا

واشنگٹن (ڈیلی اردو) موڈیز نے پاکستان کے بینکنگ سسٹم کی درجہ بندی کو مستحکم سے منفی کردیا ہے۔ موڈیز کے مطابق رواں سال معاشی ترقی کی رفتار سست ہو کر 4.3 فیصد ہوگئی ہے، ایک سال میں پاکستانی روپے کی قدر ڈالر کے مقابلے میں 30 فیصد گری، شرح سود دسمبر 2017 سے فروری 2019 مزید پڑھیں

آئی ایم ایف پاکستان کو کتنے بلین ڈالر کا قرضہ دینے پر رضامند ہو گیا: تفصیلات سامنے آگئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اہم معاملات پر اتفاق ہوگیا، آئی ایم ایف پاکستان کو چھ ارب ڈالر قرضہ فراہم کرنے کیلئے تیار ہیں‌ ، معاہدہ آئندہ دو ماہ میں طے پا جائےگا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پروگرام پر مثبت پیش رفت مزید پڑھیں

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی کی رینکنگ جاری کردی: بابراعظم کی پہلی پوزیشن برقرار

دبئی (ویب ڈیسک) ئی سی سی نے ٹی ٹونٹی کی نئی عالمی رینکنگ جاری کردی۔ پاکستانی ٹیم بدستور پہلی اور بھارت دوسری پوزیشن پر ہے، جنوبی افریقی ٹیم، انگلینڈ اور آسٹریلیا کو پیچھے چھوڑتے ہوئے تیسرے نمبر پر آ گئی ہے۔ بیٹنگ میں بابر اعظم بدستور پہلے نمبر پر موجود ہیں جب کہ فخر زماں ایک مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد کی ایڈوانس سیکیورٹی ٹیم پاکستان پہنچ گئی، مختلف مقامات کا جائزہ لیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) سعودی ولی عہد محمد بن سلمان 16 فروری کو پاکستان پہنچ رہے ہیں اور ان کے وزیراعظم ہاﺅس میں قیام کا امکان ہے۔ سعودی سفیر نے میڈیا کو تفصیلات بتاتے ہوئے کہا ہے کہ ولی عہد محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان دو روز پر محیط ہو گا اور وہ 16 مزید پڑھیں

دنیا کی تیز ترین طلاق: نکاح کے 3 منٹ بعد راہیں جدا ہو گئیں

کویت ( ویب ڈیسک) شادی کسی بھی انسان کی زندگی میں بہت اہمیت رکھتی ہے اور فریقین تمام عمر ایک دوسرے کا ساتھ دینے کا عہد کرتے ہیں لیکن ایک نوبیاہتا جوڑے نے مختصر ترین شادی کرتے ہوئے محض 3 منٹ میں ایک دوسرے سے راہیں جدا کر لیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کویت میں مزید پڑھیں