قابض بھارتی فوج کے مظالم جاری، مزید 2 بے گناہ کشمیری شہید

سری نگر (نیوز ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے دو کشمیری شہید ہو گئے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بے گناہ کشمیریوں کو ضلع بڈگام کے علاقے چادورہ میں شہید کیا گیا ہے۔ بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کےنام پر نوجوانوں پر فائرنگ کی ہے۔ کشمیری میڈیا کے مطابق قابض انتظامیہ نے مزید پڑھیں

یمنی وزیر کا اقوام متحدہ کے مارٹن گریفتھس پر حوثیوں‌ کی جانبداری کا الزام

صنعاء(ویب ڈیسک) یمنی وزیر اطلاعات نے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی برائے یمن مارٹن گریفتھس پر حوثیوں کی جانبداری کا الزام عائد کردیا۔ تفصیلات کے مطابق یمن کے وزیر اطلاعات معمر الاریانی نے اقوام متحدہ کے نمائندہ خصوصی برائے یمن مارٹن گریفتھس پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے خصوصی ایلیچی ایرانی مزید پڑھیں

امریکا سے حتمی مذاکرات کیلئے افغان طالبان نے 14 رکنی وفد کا اعلان کردیا

کابل ( نیوز ڈیسک) افغان طالبان نے امریکا سے امن مذاکرات کے لیے ملا شیر محمد عباس استاکزئی کی سربراہی میں 14 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان طالبان نے امریکا کے ساتھ امن مذاکرات کے لیے 14 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا ہے، ٹیم میں انس مزید پڑھیں

سابق افغان صدر صبغت اللہ مجددی 93 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

کابل(نیوز ڈیسک) افغانستان کے سابق صدر صبغت اللہ مجددی 93 برس کی عمر میں کابل میں انتقال کر گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان سے سویت یونین کی افواج کے انخلاءکے بعد بننے والی پہلی افغان حکومت کے صدر صبغت اللہ مجددی 93 برس کی عمر میں مختصر علالت کے بعد خالق مزید پڑھیں

انقلاب ایران نے صرف جبر، کرپشن اور دہشتگردی کو فروغ دیا: ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) انقلاب ایران کی 40 ویں سالگرہ پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران نے 40 سال میں صرف ناکامی پیدا کی۔ انقلاب ایران کی 40 ویں سالگرہ پر اپنے پیغام میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہےکہ انقلاب ایران نے صرف جبر، کرپشن اور دہشت گردی کو فروغ مزید پڑھیں

امریکا سے حتمی مذاکرات کیلئے افغان طالبان کی 14 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا

کابل (نیوز ڈیسک) افغان طالبان نے امریکا سے امن مذاکرات کے لیے ملا شیر محمد عباس استاکزئی کی سربراہی میں 14 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان طالبان نے امریکا کے ساتھ امن مذاکرات کے لیے 14 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا ہے، ٹیم میں انس حقانی مزید پڑھیں

پاک بحریہ کی کثیر الملکی بحری مشق امن 2019 اختتام پذیر

کراچی (ڈیلی اردو) پاک بحریہ کے تحت منعقدہ  کثیر الملکی بحری مشق امن 19 اختتام پذیر ہو گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق امن مشق میں 46 ممالک نے ”امن کے لیے ایک“ کے عزم کا مظاہرہ کیا جب کہ نیول شپس،ہیلی کاپٹروں، اسپیشل فورسز اور 46 ممالک کے مبصرین نے مشق میں شرکت مزید پڑھیں

ملک میں انٹرنیٹ سروس عارضی طور پر منقطع کرنے کا فیصلہ

ماسکو (نیوز ڈیسک) روس نے عارضی طور پر ملک کو عالمی انٹرنیٹ سے منقطع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روس کی جانب سے عارضی طور پر انٹرنیٹ کو منقطع کرنے کا تجربہ اگلے چند ہفتوں میں کیا جائے گا، اس تجربے کے دوران روس انٹرنیٹ کے لیے اپنے مزید پڑھیں

کوئی نہیں روک سکتا، میزائل پروگرام اور فوجی طاقت بڑھاتے رہیں گے: حسن روحانی

تہران (نیوز ڈیسک) ایرانی میڈیا کے مطابق انقلاب کی 40 ویں سالگرہ کی تقاریب میں قومی امنگوں، نظریات قومی یکجہتی اور باہمی اتحاد کے پیغامات نمایاں ہیں۔ مرکزی تقریب تہران کے آزادی ٹاور میں ہوئی اور صدر حسن روحانی نے خطاب کرتے کہا کوئی طاقت نہیں روک سکتی۔ میزائل پروگرام جاری رہے گا۔ فوجی طاقت مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد کی سیکیورٹی کیلئے 123 شاہی محافظ، 300 گاڑیاں پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سعودی ولی عہد محمدبن سلمان کی سیکیورٹی کے لئے 123 شاہی محافظ پاکستان پہنچ گئے، شاہی محافظ ولی عہد کی سیکیورٹی پر مامور رہیں گے اور اسلام آباد کے 8 ہوٹلوں کی نگرانی بھی سعودی شاہی محافظ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی ولی عہد محمدبن سلمان کے دورۂ پاکستان کی مزید پڑھیں