ایران نے جنگی طیاروں کے زیر زمین اڈے کا افتتاح کردیا

تہران (ڈیلی اردو/رائٹرز/ڈی پی اے) ممکنہ بنکر توڑ حملے سے بچنے کے لیے یہ فضائی اڈہ زمین کی گہرائیوں میں بنایا گیا ہے اور اس پر کھڑے جنگی طیارے طویل فاصلے تک مار کرنے والے کروز میزائلوں سے لیس ہیں۔ اس فضائی اڈے کا نام ’عقاب44 ‘ رکھا گیا ہے۔ ایران نے منگل کے روز مزید پڑھیں

چین کے بین البراعظمی میزائل لانچرز کی تعداد امریکا سے زیادہ ہوگئی، وال اسٹریٹ جرنل

بیجنگ (ڈیلی اردو) چین کے بین البراعظمی میزائل لانچرز کی تعداد امریکا سے زیادہ ہوگئی۔ امریکی فوج نے کانگریس کو بتایا ہے کہ چین کے پاس ہم سے زیادہ بین البراعظمی میزائل لانچرز ہیں۔ وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق چین کے پاس زمین پر نصب اور موبائل (حرکت کرنے والے) لانچرز کی تعداد مزید پڑھیں

انڈونیشیا: علیحدگی پسند جنگجوؤں نے نیوزی لینڈ کا پائلٹ یرغمال بنا لیا

جکارتہ ( ڈیلی اردو) انڈونیشیا کے علاقے پاپوا میں علیحدگی پسند جنگجوؤں نے نیوزی لینڈ کے ایک پائلٹ کو یرغمال بنا کر اسے جان سے مارنے کی دھمکی دے دی ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے بی بی سی کے مطابق پائلٹ کو پہاڑی ضلع ندوگا میں طیارہ اتارنے کے بعد یرغمال بنایا گیا جبکہ مزید پڑھیں

یوکرینی باغیوں نے جس میزائل سے ملائیشین طیارے کو گرایا وہ پیوٹن نے فراہم کیے، تفتیش کار

لندن (ڈیلی اردو) بین الاقوامی تفتیش کاروں کا کہنا ہے تحقیقات کے دوران اس بات کے واضح اشارے ملے ہیں کہ 2014 میں یوکرین میں مار گرائے جانے والے ملائیشین مسافر طیارے ایم ایچ 17 کو تباہ کرنے لیے باغیوں کو میزائل فراہم کرنے کی منظوری روس کے صدر ولادمیر پیوٹن نے دی تھی۔ #UPDATE مزید پڑھیں

پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اہم شراکت دار رہے گا، امریکا

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکا نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کا ساتھ دینے کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان دہشت گردی کے خلاف امریکا کا اہم شراکت دار رہے گا۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے ہفتہ وار بریفنگ میں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ امریکا مزید پڑھیں

بھارت: گائے کی سمگلنگ اور ذبح کرنے کے الزام میں 120 افراد گرفتار

اترپردیش (ڈیلی اردو/این این آئی) بھارتی ریاست اتر پردیش میں گائے کی سمگلنگ اور ذبح کرنے میں ملوث 120 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ This is from #Bareilly, #UttarPradesh. #UPPolice have arrested 120 people mostly #Muslims in cow smuggling and cow slaughter cases.#UPModel #YogiModel pic.twitter.com/QKA3ZYGHHZ — Hate Detector ???? (@HateDetectors) February 7, 2023 این مزید پڑھیں

بھارت: اقلیتوں کے بجٹ میں کٹوتی پر مسلم کمیونٹی کا شکوہ

نئی دہلی (ڈیلی اردو/وی او اے) بھارت کی حکومت نے مالی سال 2024-2023 کے لیے بجٹ پیش کر دیا ہے جس میں جہاں دفاعی بجٹ میں اضافہ کیا گیا ہے تو وہیں اقلیتوں اور مسلم کمیونٹی کی جانب سے یہ گلہ کیا جا رہا ہے کہ بجٹ میں اُن کے لیے خاطر خواہ رقم نہیں مزید پڑھیں

سویڈن میں دہشت گرد دندناتے پھِر رہے ہیں، ترک وزیر خارجہ

انقرہ (ڈیلی اردو/آئی این پی) ترکیہ کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے کہا ہے کہ سویڈن میں دہشت گرد دندناتے پھِر رہے ہیں، دہشت گرد تنظیموں نے سویڈن کی نیٹو رکنیت کے راستے میں بارودی سرنگیں بچھا دی ہیں، سویڈن جان بوجھ کر ان بارودی سرنگوں پر پاوں رکھ رہا ہے، ہم ایسے کسی مزید پڑھیں

یونان میں تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 3 بچے اور خاتون ہلاک، 39 کو بچا لیا گیا

ایتھنز (ڈیلی اردو) یونان کے ساحلی علاقے میں کشتی ڈوب گئی۔ Four dead, at least 39 rescued after migrant boat sinks off Greece https://t.co/IscY2pLCAo pic.twitter.com/tzZNMPj8Di — Reuters (@Reuters) February 5, 2023 یونانی کوسٹ گارڈز کے مطابق 3 بچے اور ایک خاتون ہلاک ہوگئے جبکہ 39 مسافروں کو بچا لیا گیا۔ ترکیہ سے آنے والی کشتی مزید پڑھیں

اسرائیلی فورسز نے چھاپے کے دوران 7 فلسطینیوں کو ہلاک کردیا

غزہ (ڈیلی اردو) اسرائیلی فورسز نے مقبوضہ مغربی کنارے میں چھاپے کے دوران 7 فلسطینیوں کو ہلاک کردیا۔ The five Palestinians killed by the lsraeli occupation forces in Jericho. pic.twitter.com/2c1yVV413H — TIMES OF GAZA (@Timesofgaza) February 6, 2023 غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فورسز نے پیر کی صبح اردن کی سرحد کے قریب واقع مزید پڑھیں