داعش کا اسرائیل میں دو پولیس اہلکاروں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ

یروشلم (ڈیلی اردو/بی بی سی) شدت ہسند تنظیم نام نہاد دولتِ اسلامیہ (داعش) نے 2017 کے بعد پہلی مرتبہ اسرائیل کے اندر حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔ اسرائیل کے شمالی شہر ہدیرا میں 27 مارچ کو اس حملے میں دو پولیس افسر ہلاک ہوئے ہیں۔ اسرائیلی پولیس کے مطابق حملہ آور اسرائیلی عرب مزید پڑھیں

بھارت: پنچایت کے ’فیصلے‘ پر خاتون پر سرعام تشدد کی وائرل ویڈیو، 2 ملزمان گرفتار

نئی دہلی (ڈیلی اردو/بی بی سی) بھارتی کی شمالی ریاست بہار کے ضلع مدھے پورہ میں ایک خاتون پر سرعام تشدد کرنے کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔ اس ویڈیو میں ایک خاتون سر پر ساڑھی کا پلو لیے کھڑی ہے اور اس کے ارد گرد کھڑے مرد مقامی زبان میں غصے میں باتیں کر مزید پڑھیں

امریکی صدر جو بائیڈن نے پیوٹن کو قصائی قرار دیدیا

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی صدر جو بائیڈن نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کو قصائی قرار دے دیا۔ پولینڈ میں یوکرینی پناہ گزینوں سے ملاقات کے بعد جب امریکی صدر سے پوچھا گیا کہ ان کا صدر پیوٹن کے بارے میں کیا خیال ہے تو بائیڈن نے کہا وہ قصائی ہے۔ بائیڈن نے پیوٹن کو جنگی مزید پڑھیں

یمن: سعودی اتحادی فورسز کا حوثیوں کے خلاف آپریشن شروع

صنعا (ڈیلی اردو) سعودی اتحادی فورسز نے یمن میں حوثیوں کے خلاف آپریشن شروع کر دیا۔ سعودی اتحادی فورسز کی جانب سے یمن کے شہر صنعا اور حدیدہ میں حوثیوں کے ٹھکانوں پر جوابی فضائی حملے جاری ہیں۔ سعودی اتحادی فورسز کے مطابق ان حملوں کا مقصد عالمی توانائی کے ذرائع کی حفاظت اور سپلائی مزید پڑھیں

افغان طالبان نے خواتین کو محرم کے بغیر بیرون ملک سفر سے روک دیا

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان کے طالبان حکمرانوں نے بیرون ملک جانے والی خواتین سمیت درجنوں خواتین کو مرد سرپرست کے بغیر پروازوں میں سوار ہونے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایک عہدیدار نے طالبان کے ردعمل کے خوف سے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط مزید پڑھیں

چین میں کورونا وائرس کی نئی لہر

بیجنگ (ڈیلی اردو/اے پی/رائٹرز/اے ایف پی) چین میں وزارتِ صحت کے حکام نے کہا ہے کہ ملک بدستور کرونا وائرس کی زد میں ہے اور یکم مارچ سے لے کر اب تک 56 ہزار سے زائد کیس رپورٹ ہو چکے ہیں۔ بیجنگ میں ایک نیوز بریفنگ کے دوران حکام نے کہا کہ ان کیسز میں مزید پڑھیں

سعودیہ میں اذان کیلئے لاؤڈ اسپیکر کی آواز دھیمی رکھنے کی ہدایت

ریاض (ڈیلی اردو) سعودی حکومت نے اذان کے لیے لاؤڈ اسپیکر کی آواز دھیمی رکھنے کی ہدایات جاری کر دیں۔ عرب میڈیا کے مطابق رمضان المبارک کے حوالے سے سعودی وزارت امور نے مساجد کو ہدایت نامہ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ مساجد میں آؤٹ ڈور لاؤڈ اسپیکر کا استعمال صرف مزید پڑھیں

سعودی تیل تنصیب پر حوثیوں کا حملہ، امریکا کا ایران پر سہولت کاری کا الزام

واشنگٹن (ڈیلی اردو/رائٹرز) امریکا نے حوثی باغیوں کے سعودی عرب کی تیل کی تنصیب سمیت دیگر مقامات پر حملوں کی مذمت کرتے ہوئے ایران پر حوثیوں کی سہولت کاری کا الزام عائد کیا ہے۔ عرب نیوز کی رپورٹ کے مطابق امریکی مشیر برائے سیکیورٹی جیک سلیوان نے کہا کہ ’سعودی عرب کے تیل کی تنصیب مزید پڑھیں

روس میں ’فیک نیوز‘ کے خلاف نئے قانون کی منظوری

ماسکو (ڈیلی اردو) روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے ملک میں مبینہ طور پر جھوٹی خبروں کی اشاعت کی روک تھام کے لیے ایک قانون کی منظوری دے دی ہے۔ روسی میڈیا کے مطابق اس نئے قانون کے تحت نہ صرف فوج، بلکہ ریاستی حکام، اور بیرون ملک قائم سفارت خانے اور تجارتی مشن کے بارے مزید پڑھیں

امریکا نے طالبان کیساتھ مجوزہ مذاکرات منسوخ کر دیے

واشنگٹن (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی) طالبان کی طرف سے لڑکیوں کے سیکنڈری اسکول بند رکھنے کا فیصلہ منگل کو سامنے آیا۔ اس کے رد عمل میں امریکا نے دوحہ میں طالبان کے ساتھ مجوزہ مذاکرات منسوخ کر دیے ہیں۔ طالبان کی جانب سے لڑکیوں کے سیکنڈری اسکول بند کرا دینے کے فیصلے کے مزید پڑھیں