حوثی باغیوں کا سعودی عرب میں تیل کی تنصیب پر میزائل اور ڈرون سے حملے، ہرطرف آگ بھڑک اٹھی

ریاض (ڈیلی اردو/اے پی/روئٹرز/اے ایف پی) یمن کے حوثی باغیوں کے سعودی آرامکو تیل کی تنصیب پر حملے کے بعد جدہ کے فارمولا ون ٹریک سے بڑی پیمانے پر شعلے بھڑکتے دیکھے گئے۔ #SaudiArabia #Yemen – Video that shows scale of fire at Aramco oil facility in #Jeddah after #Houthi attack #جدة_الآن #SaudiArabiaGP #أرامكو https://t.co/4SESNkvJBR مزید پڑھیں

یوکرین: ماریوپول تھیٹر پر روسی حملے میں 300 افراد کی ہلاکت کا خدشہ

کییف (ڈیلی اردو) یوکرین کے شہر ماریوپول کے ایک تھیٹر پر روسی بمباری سے 300 افراد کے ہلاک ہونے کا خدشہ ہے۔ غیر ملکی خبرایجنسی اے پی کے مطابق ماریوپول شہر کے ایک تھیٹر پر روسی بمباری کے نتیجے میں 300 افراد کے ہلاک ہونے کا خدشہ ہے۔ BREAKING: City government of Mariupol reports 300 مزید پڑھیں

یورپی یونین کا روس پر یوکرین میں جنگی جرائم کا الزام

برسلز (ڈیلی اردو) یورپی یونین نے روس پر یوکرین میں جنگی جرائم کا ارتکاب کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔ برسلز میں ای یو کے سربراہی اجلاس کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق روس یوکرین میں شہری آبادی، ہسپتال، اسکول اور پناہ گاہوں کو نشانہ بنا رہا ہے۔ یورپی یونین نے ماسکو سے یہ مبینہ مزید پڑھیں

پشاور: شیعہ جامع مسجد کوچہ رسالدار دھماکے میں ملوث ملزم ہلاک

پشاور (ڈیلی اردو) پولیس اور سی ٹی ڈی کی کارروائی میں کوچہ رسالدار مسجد دھماکے سمیت دیگر وارداتوں میں ملوث دہشتگرد ہلاک ہوگیا۔ کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے مطابق پشاور کے مضافاتی علاقے ارمڑ میں خفیہ اطلاع پر پولیس کے ساتھ مشترکہ کارروائی کی گئی۔ https://twitter.com/Natsecjeff/status/1507028253407682576?t=BkXSatdq5bv8tJkO6qaCSA&s=19 پولیس کا بتانا ہے کہ آپریشن کے مزید پڑھیں

معاشی بحران: سری لنکا دیوالیہ ہونے کے دہانے پر کیسے پہنچا؟

کولمبو (ڈیلی اردو/وی او اے/رائٹرز) سری لنکا میں معاشی بحران کی شدت میں اضافہ ہو رہا ہے جس کے باعث خوراک سے لے کر ایندھن تک تمام اشیائے ضروریہ کی قلت کا سامنا ہے اور ان کی قیمتیں آسمان سے باتیں کررہی ہیں۔ قلت کے باعث ملک میں پیٹرول کے حصول کے لیے طویل قطاروں مزید پڑھیں

امریکا آنے کے منتظر 5000 سے زائد افغان پناہ گزینوں کو کینیڈا میں بسایا جائیگا

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکی محکمہ خارجہ نے امریکہ آنے کے منتظر پانچ ہزار سے زائد افغان پناہ گزینوں کو کینیڈا کے پروگرام میں شامل کر لیا ہے جہاں مستقل رہائشی حیثیت کے لیے انتظار کی مدت کم ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے حکام نے وی او اے سے تصدیق کی ہے کہ جنہیں مزید پڑھیں

چینی وزیر خارجہ سرکاری دورے پر افغانستان پہنچ گئے

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) چین کے وزیرِ خارجہ وانگ یی جمعرات کو افغانستان کے دارالحکومت کابل پہنچ گئے ہیں جہاں اُنہوں نے طالبان حکومت کے وزیرِ خارجہ امیر خان متقی سمیت دیگر حکام سے ملاقاتیں کی ہیں۔ افغانستان میں طالبان کی حکومت کو تاحال کسی بھی ملک نے تسلیم نہیں کیا، لہذٰا چینی مزید پڑھیں

افغانستان: لشکر جھنگوی کے اہم کمانڈر عبدالوہاب لاڑک قندہار میں ہلاک

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان میں دہشت گردی کی کئی کارروائیوں میں ملوث کالعدم لشکر جھنگوی کا اہم کمانڈر عبدالوہاب لاڑک افغانستان میں ہلاک ہوگیا ہے۔ افغانستان کے ضلع قندھار میں 22 مارچ کو نامعلوم افراد نے پاکستان کو انتہائی مطلوب دہشت گرد عبدالوہاب لاڑک عرف حکیم علی جان عرف حکیم صالح عرف خوشی محمد مزید پڑھیں

شمالی کوریا کا بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا تجربہ

پیانگ یانگ (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسیاں) جنوبی کوریا کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا نے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔ غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا نے طویل فاصلے تک مار کرنے والا بیلسٹک میزائل فائر کیا ہے۔ جاپانی کوسٹ گارڈ مزید پڑھیں

سری لنکا کا اقتصادی بحران: پیڑول پمپوں پر فوج تعینات

کولمبو (ڈیلی اردو/وی او اے/رائٹرز) سری لنکا نے اہم اجناس کی قیمتوں میں اچانک اضافے اور قلت کی وجہ سے پیڑول پمپوں پر ہزاروں لوگوں کی لمبی قطاریں لگنے کے بعد ایندھن کی تقسیم میں مدد دینے کے لیے سینکڑوں سرکاری پیڑول اسٹیشنوں پر فوج تعینات کردی ہے۔ سری لنکا غیر ملکی زرمبادلہ کے بحران مزید پڑھیں