امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمے خلیل زاد مستعفی ہو گئے

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمے خلیل زاد مستعفی ہو گئے، زلمے دوحہ معاہدے پر مکمل عمل درآمد کرانے میں ناکام رہے تھے۔ زلمے دوحہ امن معاہدے میں امریکا کی جانب سے مصالحت کار تھے، طالبان کے کابل پر قبضے پر زلمے خلیل زاد کو شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا، مزید پڑھیں

شمالی کوریا کا آبدوز سے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

پیانگ یانگ (ڈیلی اردو) شمالی کوریا نے آبدوز سے فائر کیے جانے والے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے، جاپان اور جنوبی کوریا نے اس پر تشویش کا اظہار کیا۔ North Korea fired a submarine-launched ballistic missile off its east coast, South Korea's military said, pulling Japan's new prime minister off the campaign trail and مزید پڑھیں

پاک بحریہ نے بھارتی آبدوز کی پاکستان میں داخلے کی کوشش ناکام بنادی

راولپنڈی (ڈیلی اردو) پاک بحریہ نے ایک مرتبہ پھر بھارتی آبدوز کی پاکستان میں داخلے کی کوشش ناکام بنا دی۔ 'Pakistan Navy with its unremitting vigilance and professional competence has once again detected and blocked the Indian submarine on 16 Oct 21 from entering into Pakistani waters.' – ISPR pic.twitter.com/6w08YAzVsg — Yusra Askari (@YusraSAskari) October مزید پڑھیں

یورپی ملک پولینڈ میں مہاجرین کی حمایت میں ہزاروں افراد کی ریلی

وارساؤ (ڈیلی اردو) یورپی ملک پولینڈ کے دارالحکومت وارساؤ میں ہزاروں افراد نے مہاجرین کو پولینڈ اور بیلاروس کی سرحد پر واپس بھیجنے کے خلاف مظاہرہ کیا۔ رپورٹس کے مطابق وارساؤ کے وسط سے مارچ کرنے والے مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جس پر ‘سرحد پر تشدد بند کرو’ اور ‘کوئی مزید پڑھیں

ایف اے ٹی ایف: پاکستان بدستور گرے لسٹ میں رہے گا

پیرس (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) پیرس میں فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا تین روزہ اجلاس 19 سے 21 اکتوبر تک منعقد ہو رہا ہے۔ ڈی ڈبلیو ذرائع کے مطابق، امکان ہے کہ پاکستان آئندہ چار ماہ تک بددستور گرے لسٹ میں ہی رہے گا۔ عالمی سطح پر منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کی مالی معاونت کے مزید پڑھیں

بحیرہ روم میں 120 مہاجرین کو ڈوبنے سے بچا لیا گیا

برلن (ڈیلی اردو) جرمنی کی امدادی تنظیم سی واچ کے مطابق بحیرہ روم میں ایک سو بیس مہاجرین کو ڈوبنے سے بچا لیا گیا ہے۔ جاری ہونے والے بیان کے مطابق اس تنظیم کے جہاز سی واچ تھری نے پہلی امدادی کارروائی لیبیائی ساحل کے قریب کی، جہاں چھیاسٹھ افراد کو بچایا گیا اور ان مزید پڑھیں

اسرائیل کیساتھ تعاون کا الزام، حماس نے 2 افراد کو سزائے موت سنا دی

بیت المقدس (ڈیلی اردو) غزہ میں حماس کی ایک فوجی عدالت نے اسرائیل کے ساتھ تعاون کرنے کے الزام میں دو افراد کو سزائے موت سنا دی ہے۔ ملزموں کی عمریں تینتالیس اور تیس برس بتائی گئی ہیں۔ ان دونوں پر الزام تھا کہ انہوں نے انتہائی حساس اور درست معلومات اسرائیل کو فراہم کیں، مزید پڑھیں

میانمار میں 5 ہزار سے زائد قیدیوں کی رہائی کا اعلان

ینگون (ڈیلی اردو/اے ایف پی/روئٹرز) میانمار میں سویلین حکومت کی برطرفی پر فوجی جنتا کے خلاف ملک گیر مظاہروں میں حصہ لینے والے ہزاروں افراد جیلوں میں بند ہیں۔ حکمراں فوجی جنتا کے سربراہ نے پانچ ہزار سے زائد سیاسی قیدیوں کو رہا کرنے کا پیر کے روز اعلان کیا۔ میانمار کی حکمراں فوجی جنتا مزید پڑھیں

امریکی ریاست لوزیانا کی یونیورسٹی میں فائرنگ، ایک شخص ہلاک

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکا کی ریاست لوزیانا میں واقع یونیورسٹی میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اور 7 دیگر زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق گریمنلنگ اسٹیٹ یونیورسٹی میں مقامی وقت کے مطابق رات کو ایک بجے فائرنگ کی گئی۔ حکام کے مطابق گریمنلنگ اسٹیٹ یونیورسٹی میں ہلاکت خیز مزید پڑھیں

ہیٹی میں 17 امریکی عیسائی مبلغین اہلخانہ سمیت اغوا

پورٹ او پرنس (ڈیلی اردو) لاطینی امریکی ملک ہیٹی میں 17 عیسائی مبلغین کو اہلِ خانہ سمیت اغوا کر لیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ہیٹی میں امریکا کی عیسائی مشینریز کے لیے کام کرنے والے عیسائی مبلغین کو نامعلوم مسلح افراد نے اس وقت اغوا کرلیا جب کہ وہ ایک یتیم خانے مزید پڑھیں