افغان آرمی چیف ولی احمد زئی عہدے سے برطرف، ہیبت اللہ نئے سپہ سالار مقرر

کابل (ڈیلی اردو/این این آئی) افغان صدر اشرف غنی نے آرمی چیف ولی احمد زئی کو عہدے سے ہٹا دیا، ان کی جگہ ہیبت اللہ کو نیا سپہ سالار مقرر کیا ہے۔ افغانستان میں جنگ کا بازار گرم ہے، افغان فورسز اور طالبان کئی علاقوں میں آمنے سامنے ہیں۔ خبر ایجنسی کے مطابق طالبان نے مزید پڑھیں

طالبان کا چھ روز میں آٹھویں صوبائی دارالحکومت پر قبضہ

کابل (ڈیلی اردو/اے ایف پی/وی او اے) افغان طالبان کی پیش قدمی کا سلسلہ جاری ہے اور گزشتہ چھ روز میں وہ آٹھ صوبائی دارالحکومتوں پر قبضہ کر چکے ہیں۔ جنگجوؤں کی پیش قدمی کے پیشِ نظر صدر اشرف غنی طالبان مخالفین کے گڑھ مزار شریف پہنچ گئے تاکہ مقامی فورسز کی حوصلہ افزائی کی مزید پڑھیں

اب افغانوں کو اپنے لیے لڑنا ہو گا، امریکی صدر جوبائیڈن

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکا کے صدر جو بائیڈن نے افغان رہنماؤں پر زور دیا ہے کہ وہ طالبان کے خلاف متحد ہو کر لڑیں۔ صدر جوبائیڈن نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا کے فیصلے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہے، افغان حکومت کی حمایت کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔ مزید پڑھیں

افغان صدر اشرف غنی طالبان کے زیر محاصرہ شہر مزار شریف پہنچ گئے

کابل (ڈیلی اردو) افغان صدر اشرف غنی بدھ کے روز شمالی افغان شہر مزار شریف پہنچ گئے۔ مقامی میڈیا کے مطابق یہ بات اہم ہے کہ اس وقت طالبان اس شہر پر قبضے کے لیے اسے محاصرے میں لیے ہوئے ہیں۔ حالیہ کچھ روز میں طالبان نے  افغانستان کے ایک چوتھائی صوبائی دارالحکومت اپنے قبضے میں لیے ہیں۔ رئیس جمهور محمد اشرف مزید پڑھیں

بھارت: بی جے پی کے جلسے میں مسلمانوں کو دھمکیاں، 5 ملزم گرفتار

نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے جلسے میں مسلمانوں کے خلاف شدید نعرے بازی کی گئی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے پانچ افراد کو گرفتار کرلیا۔ Five people including Ashwani Upadhyay to be examined in connection with inflammatory sloganeering near Jantar Mantar on Sunday: Delhi Police — ANI (@ANI) August مزید پڑھیں

سری نگر میں دستی بم حملہ، ایک پولیس اہلکار سمیت 10 شہری زخمی

سری نگر (ڈیلی اردو) بھارتی پولیس نے کہا ہے کہ مشتبہ مسلم عسکریت پسندوں نے منگل کے روز بھارتی کنٹرول کے کشمیر میں پولیس پر ایک دستی بم پھینکا جس سے ایک پولیس اہلکار سمیت دس عام شہری زخمی ہوگئے۔ حملے سے علاقہ لرز اُٹھا، آس پاس کی عمارتوں اور گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔ مزید پڑھیں

افغانستان میں تین روز میں 27 بچے ہلاک اور 136 زخمی ہوئے، اقوام متحدہ

کابل (ڈیلی اردو) اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں گزشتہ 3 روز کے دوران جھڑپوں میں 27 بچے ہلاک اور 136 سے زائد زخمی ہوئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ افغانستان میں گزشتہ 3 روز سے جاری لڑائی میں اب تک 27 بچے ہلاک اور 136 سے مزید پڑھیں

پوپ فرانسس کے نام بھیجے گئے لفافے سے 3 گولیاں برآمد

روم (ڈیلی اردو) عیسائی برادری کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس کے نام پر بھیجے گئے لفافے میں سے پستول کی 3 گولیاں نکلی ہیں، سکیورٹی حکام نے لفافے کو فوری طور پر ضبط کر لیا۔ اطالوی شہر میلان سے پوپ فرانسس کے نام پر ان کی رہائش گاہ کے پتہ پر نامعلوم افراد کی جانب مزید پڑھیں

مالی میں دہشت گردوں کا حملہ، 51 شہری ہلاک

بماکو (ڈیلی اردو/اے ایف پی/روئٹرز) شمالی مالی کے حکام کا کہنا ہے کہ مشتبہ انتہا پسندوں نے کم از کم اکیاون گاوں والوں کا قتل کردیا جبکہ پڑوسی ملک برکینا فاسو میں بارہ فوجی جوان بھی مارے گئے۔ ایک فوجی افسر نے خبررساں ایجنسی اے ایف پی کو بتایا کہ بندوق برداروں نے نائجر کی مزید پڑھیں

افغانستان میں فورسز کا آپریشن، 579 طالبان ہلاک، 161 زخمی

کابل (بیورو رپورٹ) افغانستان میں طالبان اور افغان سیکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 579 طالبان ہلاک ہوئے ہیں۔ افغان وزارتِ دفاع نے کہا ہے کہ 24 گھنٹوں کے دوران کابل سمیت مختلف صوبوں میں آپریشن کے دوران 579 طالبان ہلاک جبکہ 161 زخمی ہوئے ہیں۔ https://twitter.com/MoDAfghanistan/status/1424602235334545409?s=19 وزارتِ دفاع کے مزید پڑھیں