افغانستان: طالبان کا قندہار ایئرپورٹ پر راکٹ حملے، پروازیں منسوخ

کابل (ڈیلی اردو) قندھار ایئرپورٹ طالبان کے راکٹ حملوں سے گونج اُٹھا جس کے نتیجے میں تمام پروازیں منسوخ ہوگئیں اور رن وے کو نقصان پہنچا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان جنگجوؤں نے قندھار ایئر پورٹ پر راکٹ حملے کیے جس کے بعد تمام پروازیں منسوخ کردی گئیں اور رن وے کو شدید مزید پڑھیں

دو سو افغان مترجموں کا پہلا گروپ خصوصی طیارے کے ذریعے امریکہ پہنچ گیا

واشنگٹن (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسیاں) افغانستان میں امریکی افواج کی مدد کرنے والے دو سو سے زائد افغان باشندوں کو امریکا منتقل کر دیا گیا ہے۔ ایک خصوصی پرواز کے ذریعے یہ افغان جمعے کے دن ریاست ورجینیا کے واشنگٹن ڈلس انٹرنیشنل ایئر پورٹ پہنچے۔ افغانستان سے امریکی افواج کے مکمل انخلا کے بعد امکان ہے مزید پڑھیں

افغانستان: امریکی جنگی طیاروں کی لشکر گاہ کے ہسپتال پر بمباری

کابل (ڈیلی اردو) امریکی اور نیٹو فورسز کے انخلا کے ساتھ ہی جہاں افغان حکومت اور طالبان میں لڑائیاں جاری ہیں وہیں تازہ ترین اطلاعات کے مطابق امریکی جنگی طیاروں نے افغان ہسپتال پر بمباری کر دی۔ افغان میڈیا کے مطابق افغانستان میں امریکی فضائیہ نے ہسپتال پر بمباری کر دی، ہلمند کے دارالحکومت لشکرگاہ مزید پڑھیں

جرمنی: افغان مہاجرین کی سیاسی پناہوں کی درخواستوں کی منظوری میں اضافہ

برلن () وفاقی جرمن وزارت داخلہ کے مطابق عدالتوں کی جانب سے حالیہ کچھ عرصے میں افغان باشندوں کو جرمنی میں رہنے کی اجازت دینے کی شرح میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ جرمن پارلیمان میں بائیں بازو کی جماعت ڈی لنکے کی رکن اُولا ژیلپکے کی جانب سے پوچھے گئے سوال پر وزارت داخلہ کے مزید پڑھیں

عراق میں جنازے کے اجتماع پر حملہ، 13 افراد ہلاک، 50 سے زائد زخمی

بغداد (ڈیلی اردو) عراقی شہر یثرب میں جنازے کے ایک اجتماع پر ہوئے ایک حملے میں کم از کم 13 افراد ہلاک جب کہ 50 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ جمعے کے روز مشین گنوں سے لیس اسلامک اسٹیٹ کے جنگجوؤں نے اس اجتماع کو نشانہ بنایا۔ سرکاری طور پر مزید پڑھیں

افغانستان میں اقوام متحدہ کی عمارت پر حملہ، ایک پولیس گارڈ ہلاک

کابل (ڈیلی اردو) افغان شہر ہیرات میں واقع اقوام متحدہ کی ایک عمارت پر حملے میں ایک افغان پولیس اہلکار ہلاک ہو گیا ہے۔ اس مغربی افغان شہر کے بیرونی حصے میں افغان فورسز اور طالبان کے درمیان لڑائی جاری ہے۔ افغانستان سے غیرملکی افواج کے انخلاء کے عمل کے دوران رواں برس مئی سے مزید پڑھیں

اسامہ بن لادن کو سعودی عرب کے حوالے کیا جاتا تو نائن الیون کا واقعہ نہ ہوتا، ترکی بن فیصل

ریاض (ڈیلی اردو) سعودی شہزادے’ ترکی بن فیصل ال سعود’ نے کہا کہ اسامہ بن لادن کو سعودی عرب کے حوالے کر دیا جاتا تو نائن الیون کا واقعہ پیش نا آتا۔ ایک سعودی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے سابق سعودی انٹیلی جنس کے سربراہ نے بتایا کہ انہوں نے طالبان سربراہ ‘ملا عمر’ مزید پڑھیں

اسرائیلی آئل ٹینکر پر عمان کے ساحل کے قریب ڈرون حملہ، 2 افراد ہلاک

عمان (ڈیلی اردو/اے پی/اے ایف پی) بحیرہ عرب میں عمان کے ساحل کے قریب ایک اسرائیلی تیل ٹینکر کو ڈرون حملے سے نشانہ بنایا گیا، جس میں جہاز پر سوار کم ا ز کم دو افراد مارے گئے۔ اسرائیل نے اس حملے کا الزام ایران پر عائد کيا ہے۔ امریکی بحريہ سے وابستہ ماہرین نے مزید پڑھیں

پاکستان طالبان پر اثر انداز ہونے میں اپنا کردار ادا کرے، امریکی وزیر خارجہ

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکا سیکریٹری خارجہ انتونی بلنکن نے کہا ہے کہ پاکستان کا طالبان پر اثر انداز ہونے میں اہم کردار ہے اور امریکا کو امید ہے کہ اسلام آباد اس کردار کو ادا کرے گا۔ انٹونی بلنکن نے بھارتی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کا طالبان پر اثرو رسوخ مزید پڑھیں

طالبان نے معروف کامیڈین خاشہ زوان کے قتل کا اعتراف کرلیا

کابل (ڈیلی اردو) ترجمان طالبان نے کہا ہے کہ مقامی کامیڈین نذر محمد المعروف خاشہ زوان کے قتل میں ملوث اپنے دو جنگجوؤں کو گرفتار کرلیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے قندھار کے ٹک ٹاکر خاشہ زوان کے طالبان کے ہاتھوں قتل کا اعتراف کرتے ہوئے تصدیق مزید پڑھیں