یمن: حوثیوں کی جانب سے جنگ میں جھونکے 640 بچے لڑائی میں ہلاک

صنعاء (ڈیلی اردو) یمن میں انسانی حقوق کے ادارے نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ ملک میں ایرانی حمایت یافتہ حوثی ملیشیا کی طرف سے جنگ میں جھونکے 640 بچے ہلاک ہوئے۔ یہ اموات گذشتہ چھ ماہ کے دوران ہوئی ہیں۔ انسانی حقوق گروپ ’میون‘ کی طرف سے مرتب کردہ رپورٹ جسے “بچے بندوقیں مزید پڑھیں

جلاوطن پاکستانیوں کی زندگیوں کو خطرہ ہے، برطانوی سیکیورٹی حکام

لندن (ویب ڈیسک) برطانوی سکیورٹی حکام اور یورپی انٹیلی جنس سروسز نے خطے میں رہنے والے پاکستانی جلاوطن افراد کو خبردار کیا ہے کہ ان کی زندگیاں خطرے میں ہیں۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ ‘افسران نے ان کے شوہر سے سوال کیا کہ کیا کسی نے انہیں ان کی بیوی کو پاکستان واپس جانے مزید پڑھیں

سعودی اتحاد نے حوثی باغیوں کے 2 ڈرونز تباہ کر دیے

ریاض (ڈیلی اردو) عرب اتحادی افواج نے سعودی شہر پر حوثی باغیوں کے ڈرون حملے کی کوشش کو ناکام بنادیا۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب پر حوثی باغیوں کے ڈرون حملے کی کوشش کو ایک بار پھر ناکام بناتے ہوئے 2 ڈرونز کو فضا میں ہی تباہ کردیا گیا۔ عرب اتحادی افواج کی جانب مزید پڑھیں

شام کے شہر حماہ میں اتحادی افواج کی بمباری، 4 بچے ہلاک، 5 زخمی

دمشق (ڈیلی اردو) شام میں اتحادی افواج کے طیاروں نے رہائشی علاقے میں بمباری کی جس کے نتیجے میں 4 بچے ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق شام کے صوبے حماہ کے ایک گاؤں پر اتحادی افواج کی بمباری میں ایک گھر مکمل طور پر تباہ ہوگیا۔ حملے میں 4 مزید پڑھیں

قطر: فضائی حملوں سے متعلق طالبان کی امریکا کو تنبیہ

دوحہ (ڈیلی اردو/این این آئی) طالبان نے کہاہے کہ افغان حکومت کے ساتھ جنگ بندی کا کوئی معاہدہ نہیں ہوا ہے اور امریکا کو افغانستان میں مزید مداخلت سے باز رہنا چاہیے۔ عرب ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے دوحہ میں موجود طالبان کے ایک ترجمان نے بتایا کہ افغان حکومت کے ساتھ جنگ مزید پڑھیں

برکینا فاسو میں حملے کے دوران 12 فوجی ہلاک

اواگا دوگو (ڈیلی اردو/اے ایف پی) برکینا فاسو کے شمال مشرقی علاقے میں گھات لگا کر کیے جانیوالے ایک حملے میں 12 فوجی مارے گئے ہیں۔ وزیر مواصلات اوسینی تمبورا نے پیر کے روز ایک بیان میں کہا کہ بوکل دی موہون کی بستی توینی کے گاؤں دونکو کے نزدیک ایک مشترکہ فوجی گروپ پر مزید پڑھیں

امریکی بلیک لسٹڈ محمد مخبر ایران کے اول نائب صدر نامزد

تہران (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی ڈبلیو) ایران کے قدامت پرست نئے صدر ابراہیم رئیسی نے ایک انتہائی طاقت ور ملکی ادارے کے چیئرمین کو اپنا اول نائب صدر نامزد کیا ہے۔ ایرانی صدر کی سرکاری ویب سائٹ کے مطابق مذکورہ تنظیم پر امریکی پابندیاں عائد ہیں۔ ایران کی مقامی میڈیا میں پہلے سے ہی یہ مزید پڑھیں

افغانستان: بدخشاں کا صدر مقام فیض آباد پر طالبان کا حملہ ناکام، 35 دہشت گرد ہلاک

کابل (بیورو رپورٹ) افغانستان کے شمالی صوبہ بدخشاں کے صدر مقام فیض آباد پر طالبان کا حملہ ناکام بنا دیا گیا ہے جس میں طالبان کے درجنوں دہشت گرد ہلاک و زخمی ہوگئے ہیں۔ فوج کی جانب سے اتوار کے روز میڈیا کو بھیجے گئے بیان کے مطابق طالبان دہشت گردوں نے ہفتہ کے روز مزید پڑھیں

افغانستان: طالبان کا مزارِ شریف میں داخل ہونے کا دعویٰ

کابل (ڈیلی اردو/روئٹرز/بی بی سی) طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے دعوی کیا ہے کہ ان کے جنگجو پیر کی صبح شمالی شہر مزارِ شریف پر چاروں جانب سے حملے کر دیے ہیں اور کوٹا برگ کے علاقے سے شہر میں داخل ہو گئے ہیں۔ #جزئیات_تازه:در منطقه کود برق شهر مزار شریف نیروی تدافعی مزید پڑھیں

افغانستان میں طالبان کے ہاتھوں ایک صحافی ہلاک دوسرا اغوا

کابل (ڈیلی اردو/اے پی/رائٹرز) طالبان نے اتوار کو افغان دارالحکومت کابل میں مقامی ریڈیو اسٹیشن کے منیجر کو قتل اور جنوبی صوبے ہلمند میں ایک مقامی صحافی کو اغوا کر لیا۔ تاہم طالبان نے ان الزامات کی تردید کی ہے۔ #Afghan_Journalists and media are frequently under attack.Tofan Umari (in the studio) was killed in Kabul مزید پڑھیں