افغانستان: طالبان نے غزنی بیس پر قبضہ کرلیا، حملوں میں 15 سیکیورٹی اہلکار ہلاک

کابل (بیورو رپورٹ) افغانستان ميں طالبان کے دو مختلف حملوں ميں کم از کم پندرہ سکيورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔ افغان میڈیا کے مطابق طالبان نے صوبہ فرح ميں ايک چيک پوائنٹ کو نشانہ بنايا اور سات فوجی ہلاک ہو گئے۔ طالبان نے دعوی کیا ہے کہ وہ ايک فوجی اور ہتھيار ساتھ لے گئے مزید پڑھیں

کابل حکومت کو طالبان سے برے نتائج کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے، جرنیل مارک میلی

استنبول (ڈیلی اردو) امریکی مسلح افواج کے سربراہ جنرل مارک میلی نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ امریکاکی فوج کے انخلا کے بعد افغان حکومت کو طالبان کی جانب سے برے نتائج کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ ترک میڈیا کے مطابق امریکی مسلح افواج کے سربراہ جنرل مارک میلی نے خبر ایجنسی سے گفتگو کرتےہوئے مزید پڑھیں

مصر کا فرانس سے 30 رافیل لڑاکا طیارے خریدنے کا معاہدہ

قاہرہ (ڈیلی اردو/شِنہوا) مصر نے فرانس سے 30 رافیل لڑاکا طیارے خریدنے کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ مصر کی مسلح افواج کی جانب سے منگل کو جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اس معاہدہ کے لئے رقم قرض لے کر فراہم کی جائے گی جو کم سے کم 10سالوں میں واپس کیا مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کی لیبیا کے حکام سے مہاجرین کے انخلاء کی منظوری کی درخواست

ٹریپولی (ڈیلی اردو/شِنہوا) اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین (یو این ایچ سی آر) نے لیبیا کے حکام پر زور دیا ہے کہ وہ انسانی بنیادوں پر 124 مہاجرین کو لیبیا سے روانڈا انخلاء کی منظوری دیں۔ اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین نے ایک بیان میں کہا کہ لیبیا میں یو این مزید پڑھیں

برکینیا فاسو: مسلح افراد کے حملے میں 24 افراد ہلاک

اواگا دوگو (ڈیلی اردو) برکینیا فاسو کے مشرقی علاقے میں نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں کم از کم ایک درجن افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ علاقے کے گورنر کرنل سائیدو سانو نے ایک بیان میں کہا کہ یہ حملہ مشرقی علاقے کے صوبے کوموند جاری کے ایک گاؤں میں ہوا جس میں نیشنل ڈیفنس مزید پڑھیں

ایران میں اعلیٰ سوئس خاتون سفارت کار بلند عمارت سے گر کر ہلاک

تہران (ڈیلی اردو) ایرانی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ تہران میں سوئس سفارتخانے کے عملے میں شامل ایک سینئر رکن اس عمارت سے گر کر ہلاک ہوگئی ہیں جہاں وہ رہائش پذیر تھی۔ ان کی لاش آج منگل کے روز اس عمارت کے باغیچے سے ایک مالی کو ملی۔ ایمرجنسی سروسز کے ایک ترجمان مزید پڑھیں

امریکی ریاست ورجینیا میں ایف بی آئی نے سی آئی اے ہیڈ کوارٹر پر حملے کی کوشش ناکام بنادی

واشنگٹن (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے/اے ایف پی/اے پی) امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے کے صدر دفاتر میں گھسنے کی کوشش کرنے والے ایک مسلح شخص کو وہاں موجود وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی کے اہلکاروں نے گولی مار دی۔ ملزم شدید زخمی ہے اور اس علاج کے لیے ہسپتال پہنچا دیا گیا ہے۔ FBI مزید پڑھیں

اسپین: بارسلونا کے کیتھولک چرچ میں افطار اور اذان

بارسلونا (ڈیلی اردو/وی او اے) اسپین کے شہر بارسلونا میں ایک کیتھولک چرچ نے مسلمانوں کے لیے رمضان میں افطار کے لیے اپنے دروازے کھول دیے ہیں۔ عام طور پر مسلمان ماہِ رمضان میں عبادات اور افطار کے لیے جمع ہوتے ہیں لیکن دنیا کے دیگر ممالک کی طرح اسپین میں بھی کرونا وائرس کا مزید پڑھیں

ایران: سپریم لیڈر نے جواد ظریف کے سفارت کاری پر فوجی اثر و رسوخ سے متعلق بیان کو ‘سنگین غلطی’ قرار دیدیا

تہران (ڈیلی اردو) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے ملک کے وزیر خارجہ کے سفارت کاری پر فوجی اثر و رسوخ سے متعلق متنازع بیان کو ایک ‘سنگین غلطی’ قرار دے دیا۔ رپورٹس کے مطابق صدر حسن روحانی کی کابینہ کے اہم رکن محمد جواد ظریف کے متنازع ریمارکس 3 گھنٹے مزید پڑھیں

بھارت کا پاکستان پر جنگ بندی معاہدے کیخلاف ورزی کا الزام

نئی دہلی + اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) بھارت نے پیر کو الزام لگایا ہے کہ پاکستان کے سرحدی محافظوں نے جموں و کشمیر میں بھارت کی بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) کے اہلکاروں پر ہلکے ہتھیاروں سے فائرنگ کرکے جنگ بندی کے اُس دو طرفہ معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے جس مزید پڑھیں