اسرائیلی فوجی اڈے پر حملہ ناکام، دو فلسطینی ہلاک، ایک زخمی

یروشلم (ڈیلی اردو) اسرائیل میں فوجی اہلکاروں نے آرمی بیس کے نزدیک فلسطینی نوجوانوں پر گولیاں برسادیں جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور ایک شدید زخمی ہوگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مغربی کنارے پر اسرائیلی فوجی اڈے کے نزدیک اہلکاروں کی فائرنگ سے دو فلسطینی نوجوان ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔ مزید پڑھیں

ریاض: آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کی سعودی ولی عہد اور نائب وزیر دفاع سے ملاقات

راولپنڈی (ڈیلی اردو) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلیمان سے ملاقات کی جس میں خطے کی صورتحال اور دیگر چیلنجز پر غور کیا گیا۔ پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سعودی ولی عہد محمد مزید پڑھیں

افغانستان سے نکل رہے ہیں لیکن سکیورٹی فورسز کی مدد جاری رہے گی، امریکی وزیر خارجہ

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکہ کے وزیر خارجہ اینٹنی بلنکن نے کہا ہے کہ اگر افغانستان میں مستقبل کی کوئی بھی حکومت خواتین یا لڑکیوں کو حاصل حقوق واپس لیتی ہے تو اس کو بین الاقوامی برادری سے کوئی مدد حاصل نہ ہو گی اور وہ دنیا سے الگ تھلگ ہو کر رہ جائے مزید پڑھیں

کورونا وائرس: بھارت میں مزید 3900 سے زیادہ ہلاکتیں

نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارت کو نوول کورونا وائرس کے کیسز میں دوبارہ اضافے کا سامنا ہے اور عالمی وبا کی دوسری لہر ملک کے ہسپتالوں میں آکسیجن اور ضروری ادویات کی کمی کا باعث بنی ہے۔ بھارتی ہسپتالوں، خاص طور پر دارالحکومت نئی دہلی میں طبی آکسیجن کی بہت زیادہ طلب ہے، لوگ نوول مزید پڑھیں

افغانستان: امریکا کا مزید اٹھارہ جنگی طیارے بھیجنے کا فیصلہ

واشنگٹن (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے/اے پی/روئٹرز) امریکی محکمہ دفاع پنٹاگون کا کہنا ہے کہ امریکی افواج کے تحفظ کے لیے مزید اٹھارہ جنگی جہاز افغانستان بھیجے جا رہے ہیں۔ امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے چھ مئی جمعرات کے روز اعلان کیا کہ افغانستان میں امریکی اور نیٹو افواج کے تحفظ کے لیے امریکی عسکری کمانڈ نے مزید پڑھیں

مالدیپ میں دھماکا، سابق صدر شدید زخمی، ہسپتال منتقل

مالے (ڈیلی اردو) مالدیپ میں بم دھماکے کے بعد سابق صدر اور موجودہ پارلیمنٹ کے سپیکر محمد نشید زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ Speaker of Parliament and President Mohamed Nasheed has been rushed to ADK Hospital after an explosion went off as he was about to enter his car tonight.@AzzamAmeen مزید پڑھیں

سفارت کاروں سے وزیر اعظم عمران خان کا خطاب تنقید کی زد میں

اسلام آباد (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) وزیراعظم پاکستان عمران خان کی طرف سے سفراء اور سفارتخانوں پر تنقید کو سابق سفارت کاروں اور کئی مبصرین نے مایوس کن قرار دیا ہے۔ ان کے خیال میں وزیراعظم کی طرف سے اس طرح تنقید انتہائی نامناسب ہے۔ پاکستانی حکومت نے حال ہی میں سعودی عرب سے سفیر سمیت مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی ہلاک، 4 زخمی

غزہ (ڈیلی اردو) فلسطین کے علاقے غرب اردن کے شمالی شہر نابلس میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی لڑکا ہلاک ہو گیا جس کے بعد فلسطینیوں کی بڑی تعداد احتجاج کرتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئی۔ مظاہرین کو منشتر کرنے کے لیے اسرائیلی فوج نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں کم سے مزید پڑھیں

عوامی فنڈز کا ناجائز استعمال: قطری وزیر خزانہ علی شریف کو گرفتار کرنے کا حکم

دوحہ (ڈیلی اردو) قطر کے اٹارنی جنرل نے حکم دیا ہے کہ عوامی فنڈز کے غلط استعمال اور اختیارات کے ناجائز استعمال پر وزیر خزانہ کو گرفتار کیا جائے۔ الجزیرہ ٹی وی نے قطر کی نیوز ایجنسی کے حوالے سے بتایا ہے کہ یہ فیصلہ سرکاری شعبے سے متعلق جرائم سے متعلق دستاویزات اور رپورٹس مزید پڑھیں

پاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں 4 ہزار 198 نئے متاثرین، 108 اموات

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) پاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 4198 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جبکہ 108 افراد ہلاک بھی ہوئے ہیں۔ جس کے بعد اموات کی تعداد 18 ہزار 537 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 8 لاکھ 45 ہزار 833 ہوگئی۔ Statistics 6 مزید پڑھیں