ایران امریکا کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے پر مذاکرات کیلئے آمادہ

تہران (ڈیلی اردو) ایران نے بغیر پیشگی شرائط کے امریکہ کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے پر آمادگی ظاہر کی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایرانی حکومت کے ترجمان علی ربیعی نے کہا ہے کہ امریکا کی جانب سے اس ایرانی پیشکش کا اب تک کوئی جواب نہیں دیا گیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق اس سلسلے مزید پڑھیں

ایرانی نیوی نے غلطی سے اپنے ہی جنگی بیڑے کو اڑا دیا، 26 ہلاک، 50 لاپتہ

تہران (ڈیلی اردو) ایران نے اپنے ہی جنگی بیڑے (نیوی جہاز) کو میزائل سے نشانہ بنا لیا، بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق سینئر افسران سمیت 26 افراد ہلاک جبکہ 50 سے زائد لاپتہ ہیں۔ اطلاعات کے مطابق واقعہ معمول کی جنگی مشقوں کے دوران پیش آیا جب ایرانی بیڑے نے اپنے ہی دوسرے مزید پڑھیں

بھارت اور چین کی افواج کے درمیان سکم کی سرحد پر جھڑپ، 11 اہلکار زخمی

نئی دہلی (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) بھارت اور چین کے فوجیوں میں سرحد پر پہرا داری کرتے ہوئے جھڑپ ہوئی ہے جس میں مجموعی طور پر گیارہ فوجی زخمی ہوئے ہیں۔ برطانوی خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق بھارت کی شمال مغربی ریاست سکم کی سرحد پر ہونے والی جھڑپ کی تصدیق بھارتی وزارت دفاع نے مزید پڑھیں

عراقی سرزمین ہمسایہ ممالک کیخلاف استعمال نہیں ہونے دینگے: وزیراعظم مصطفیٰ الکاظمی

بغداد (ڈیلی اردو) عراق کے نئے وزیراعظم مصطفیٰ الکاظمی نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ ان کے ملک کی سرزمین کو بدلے چکانے اور کسی ہمسایہ یا دوست ملک کے خلاف حملے میں استعمال ہونے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ انھوں نے یہ بات ہفتے کے روز بغداد میں امریکی سفیر ڈوگلس مزید پڑھیں

پاکستان نے کلبھوشن جادھو معاملے پر بھارتی وکیل کا دعویٰ مسترد کردیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان نے کلبھوشن جادھو معاملے پر بھارتی وکیل ہریش سالوے کا دعویٰ مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پرپوری طرح عمل کررہا ہے۔ دفتر خارجہ کی ترجمان عائشہ فاروقی نے اپنے بیان میں کلبھوشن جادھو معاملے پر بھارتی وکیل ہریش سالوے کا دعویٰ مسترد کرتے مزید پڑھیں

افغانستان: خوراک کی قلت کیخلاف احتجاج، فورسز کی فائرنگ سے صحافی سمیت 9 افراد ہلاک

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان میں کورونا وائرس کے سلسلے میں لاک ڈاون ہے جس کی وجہ سے پڑوس کے ملکوں سے خوراک کی ترسیل میں رکاوٹیں درپیش آ رہی ہیں۔ اس صورت حال کے نتیجے میں، خوراک کے نرخوں میں بے تحاشہ اضافہ ہوا ہے اور بعض اشیا خورد و نوش نایاب ہوگئی ہیں۔ https://twitter.com/Natsecjeff/status/1259006773014470656?s=19 مزید پڑھیں

سابق انٹیلی جنس چیف مصطفیٰ الخادمی نے عراق کے نئے وزیراعظم کا عہدہ سنبھال لیا

بغداد (ڈیلی اردو) سابق انٹیلی جنس چیف مصطفیٰ الخادمی نے عراق کے نئے وزیر اعظم کے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔ گزشتہ سال نومبر کے بعد سے مصطفیٰ الخادمی تیسرے شخص ہیں جنہیں عادل عبدالمہدی کی جگہ لینے کے لئے نامزد کیا گیا۔ وہ عراقی انٹیلیجنس کے سابق سربراہ ہیں اور ایران میں جلاوطنی مزید پڑھیں

عراق: کرکوک میں داعش کے خلاف آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک

بغداد (ڈیلی اردو) عراقی سیکورٹی فورسز نے کرکوک میں داعش کے خلاف آپریشن کرتے ہوئے 2 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ دفترِ داخلہ کے مطابق عراقی سیکورٹی فورسز نے کرکوک کے علاقے کوہسار ہمرین کے گاؤں جوار میں آپریشن کرتے ہوئے داعش کے دو دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ دفتر داخلہ کی جانب سے جاری مزید پڑھیں

یمن کی لڑائی میں حوثیوں کا ایک اور کمانڈر ہلاک

صنعاء (ڈیلی اردو) یمن میں فوج نے بروز جمعہ کو صوبہ مارب کے علاقے صراوح کے محاذ پر حوثی ملیشیا کا ایک بڑا حملہ ناکام بنا دیا۔ اور اس حملے میں حوثیوں کا ایک اہم کمانڈر ساتھیوں سمیت ہلاک ہوگیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ یمن لڑائی کے نتیجے میں صراوح کے محاذ پر حوثی مزید پڑھیں

لیبی فوج نے الوطیہ میں ترکی کے دو ڈرون طیارے مار گرائے

دبئی + طرابلس (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) لیبیا میں فیلڈ مارشل جنرل خلیفہ حفتر کی قومی فوج نے دو گھنٹوں کے اندر ترکی کے دو ڈرون طیاروں کو فضا میں تباہ کر دیا۔ ان ڈرون طیاروں نے الوطیہ کے فوجی اڈے پر فضائی حملے کی کوشش کی تھی۔ لیبیا کی فوج نے یہ بھی اعلان کیا مزید پڑھیں