اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا بھارت سے انسداد دہشتگردی قوانین پر نظرثانی کا مطالبہ

نیو یارک (ڈیلی اردو) اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے اعلی عہدیداران نے بھارت کے انسداد دہشتگردی قوانین پر شدید تنقید کرتے ہوئے ان پر نظر ثانی کا مطالبہ کیا ہے۔ اقوام متحدہ کے اعلی عہدیداران نے کہا ہے کہ بھارتی انسداد دہشتگردی کے قوانین عالمی انسانی حقوق کے اصولوں پر پورا نہیں اترتے۔ ان مزید پڑھیں

افغان صدر اشرف غنی کا فوج کو طالبان کیخلاف حملے شروع کرنے کا حکم

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان کے صدر اشرف غنی نے فوج کو طالبان کے خلاف حملے شروع کرنے کا حکم دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ جنگ بندی کے مطالبے کو حکومت کی کمزوری نہ سمجھا جائے۔ افغان میڈیا کے مطابق ٹی وی پر قوم سے خطاب میں اشرف غنی کا کہنا تھا کہ طالبان مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں 2 بھارتی آفیسرز نے خودکشی کرلی

سرینگر (ڈیلی اردو) مقبوضہ کشمیر میں نہتے کشمیریوں پر مظالم اور انتہاپسند مودی سرکار کی پالیسوں سے تنگ دو بھارتی آفیسرز نے خودکشی کرلی۔ مقبوضہ وادی میں بھارتی فورسز کے اہلکار لگاتار ڈیوٹی سے پریشان، فیملی سے دوری، کھانے پینے سے محروم بھارتی سینٹرل ریزور پولیس فورس کے فاتح سنگھ نے ضلع اسلام آباد میں مزید پڑھیں

افغانستان: کابل میں چلڈرن ہسپتال پر دہشت گردوں کا حملہ، خواتین اور کمسن بچوں سمیت 13 افراد ہلاک، 24 زخمی

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان کے دارالحکومت کے چلڈرن سپتال میں دھماکے اور فائرنگ کے نتیجے میں کمسن بچوں اور خواتین سمیت 13 افراد ہلاک جبکہ 24 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق دارالحکومت کابل کے ایک چلڈرن سپتال پر دہشت گردوں نے حملہ کردیا، حملہ آور ہسپتال کے عقب میں واقع گیسٹ مزید پڑھیں

افغانستان: ننگرہار میں نماز جنازے میں خودکش دھماکا، 24 افراد ہلاک، 68 زخمی

کابل (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسیاں) افغانستان کے صوبے ننگرہار میں ایک پولیس افسر کے جنازے پر خودکش حملے میں 24 افراد ہلاک جب کہ 68 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ اففان حکام کا کہنا تھا کہ ننگاہار میں خود کش حملے میں ایک پولیس کمانڈر کے جنازے کے شرکا کو نشانہ بنایا گیا۔ میڈیا رپورٹس مزید پڑھیں

آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کا ایرانی مسلح افواج کے سربراہ سے ٹیلیفونک رابطہ، مختلف امور پر تبادلہ خیال

راولپنڈی (ڈیلی اردو) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ایرانی مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل باقری کو ٹیلی فون کیا۔ پاک ایران سرحد کے قریب سیکورٹی فورسز پر حالیہ دہشت گرد حملے، سرحدی سیکورٹی اور کورونا وائرس کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل مزید پڑھیں

افغانستان: کابل میں داعش سربراہ ابو عمر حراسانی سمیت تین سینئر لیڈر گرفتار

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان میں سیکیورٹی فورسز نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے جنوبی ایشیا میں داعش کے سربراہ سمیت تین سینئر لیڈروں کو گرفتار کر لیا ہے۔ وزارت داخلہ اور جنرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیکیورٹی (این ڈی ایس) کی جانب سے جاری بیان میں گرفتاریوں کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا گیا کہ جنوبی ایشیا میں مزید پڑھیں

مالی: اقوام متحدہ کی امن فوج پر بم حملے میں 3 اہلکار ہلاک، 4 زخمی

نیو یارک (ڈیلی اردو) افریقی ملک مالی میں دھماکے سے اقوام متحدہ امن مشن کے 3 فوجی اہلکار ہلاک اور چار شدید زخمی ہوگئے۔ ایم آئی این یو ایس ایم اے نے بیان جاری کر کے بتایا کہ اس حملے میں چار دیگر امن فوجی زخمی ہوئے ہیں جو زیر ِ علاج ہیں۔ ایم آئی مزید پڑھیں

ایران امریکا کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے پر مذاکرات کیلئے آمادہ

تہران (ڈیلی اردو) ایران نے بغیر پیشگی شرائط کے امریکہ کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے پر آمادگی ظاہر کی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایرانی حکومت کے ترجمان علی ربیعی نے کہا ہے کہ امریکا کی جانب سے اس ایرانی پیشکش کا اب تک کوئی جواب نہیں دیا گیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق اس سلسلے مزید پڑھیں

ایرانی نیوی نے غلطی سے اپنے ہی جنگی بیڑے کو اڑا دیا، 26 ہلاک، 50 لاپتہ

تہران (ڈیلی اردو) ایران نے اپنے ہی جنگی بیڑے (نیوی جہاز) کو میزائل سے نشانہ بنا لیا، بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق سینئر افسران سمیت 26 افراد ہلاک جبکہ 50 سے زائد لاپتہ ہیں۔ اطلاعات کے مطابق واقعہ معمول کی جنگی مشقوں کے دوران پیش آیا جب ایرانی بیڑے نے اپنے ہی دوسرے مزید پڑھیں